ملک میں اس وقت خوف اور دہشت کا جو ماحول بنا دیا گیا ہے اس سے احتجاج ہمیشہ کی طرح آغاز سے قبل ہی کامیاب ہو گیا ہے۔24 کو اگر کوئی غلطی ساز باز بے وفائی یا بزدلی نہ ہوئی تو جعلی نظام ختم شد۔
22.11.2024 19:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@malikjamilas.bsky.social
ملک میں اس وقت خوف اور دہشت کا جو ماحول بنا دیا گیا ہے اس سے احتجاج ہمیشہ کی طرح آغاز سے قبل ہی کامیاب ہو گیا ہے۔24 کو اگر کوئی غلطی ساز باز بے وفائی یا بزدلی نہ ہوئی تو جعلی نظام ختم شد۔
22.11.2024 19:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک ہفتے کے اندر
کرم میں 44 لوگ شہید ہو گئے۔۔
بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔
دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔
لیکن اس محترمہ کو ہر روز گڈ نیوز پتہ نہیں کہاں سے مل رہی ہے...
*🚨بریکنگ:*
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم !!!
*🚨عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر دوبارہ سماعت کچھ دیر بعد شروع ہو گی. ایسا نظر آ رہا ہے کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج ہی درخواست ضمانت پر فیصلہ کر دینگے*
20.11.2024 09:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@bsky.app what is it
19.11.2024 18:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0واوڈا کی بکواس سن لی۔۔ جواب دے دیا۔۔
اب واپس 24 نومبر پر فوکس۔۔ تیاریوں پر فوکس۔۔
کیونکہ اسکی بکواس سے ایک بات ثابت ہوگئی۔۔ کہ ان سب کی حالتیں خراب ہیں 24 نومبر کی تیاریاں دیکھ دیکھ کر۔۔!!!
*شکل بتا رہی ہے گل ود گئی ہے کمپنی دسدی نہیں پئی*😱
19.11.2024 10:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🤣🤣🤣
19.11.2024 10:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان 🥰🥰🥰
19.11.2024 10:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0