عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 794 🔁 266 💬 75 📌 11@m6190j.bsky.social
𝔸 𝕊𝕞𝕚𝕝𝕖 𝕚𝕤 𝕒𝕟 𝕚𝕟𝕖𝕩𝕡𝕖𝕟𝕤𝕚𝕧𝕖 𝕨𝕒𝕪 𝕥𝕠 𝕔𝕙𝕒𝕟𝕘𝕖 𝕪𝕠𝕦𝕣 𝕝𝕠𝕠𝕜𝕤. Posts=My thought. Reposts NOT endorsement. Pakistan Zindabad🇵🇰
عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 794 🔁 266 💬 75 📌 11Dear Imran Khan, You have wasted precious years of your life for wrong people. Please don't waste anymore time and leave these slaves and spend rest of your life with your children. 🙏🙏🙏
#IslamabadMassacre
جو اڈیالہ کے دروازے ہائی کورٹ کے حکم پر نہیں کھلتے تھے اب عمران خان کے حکم پر بار بار کھل رہے ہیں-
25.11.2024 18:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🚨اس نے کہا تھا کہ میں تمہیں یہ ریڈ لائن مٹا کر دکھاؤں گا،
اور پھر وہ جیل میں بیٹھ کر دکھا رہا ہے۔۔!!!💪
بندے نہیں، گاڑیاں گنیں.
25.11.2024 08:47 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0مسافر ڈھونڈنے نکلے تواک دن مل ہی جاتی ہے
کہ منزل گھر پہ آکر تو کبھی دستک نہیں دیتی
عمران ریاض خان
تحریک انصاف کی فائنل کال، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کیلئے جانے والے قافلے کے مناظر
24.11.2024 14:10 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکھا جاۓ گا
فہمیدہ ریاض
اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
آدھےپاکستان میں دفعہ144،اسلام آباد،لاہور جیسےشہروں سےنہ کوئی باہرجاسکتاہےنہ کوئی اندر آسکتاہے،موٹروےبند،جی ٹی روڈ بند،بازاربند،کاروباربند،سڑکیں بند،جگہ جگہ رکاوٹیں، کنٹینرز،پولیس،ریینجرز،ایف سی،کریک ڈاؤن اور چھاپے،گرفتاریاں۔
عمران خان تو کامیاب ہوچکا،جو وہ جو چاہتا تھا وہ حکومت نے کردیا، لکے رہو
لو کر لو گل 😂
23.11.2024 18:39 — 👍 9 🔁 5 💬 0 📌 0عمران تو ہوگا۔ اور انشااللہ ضرور ہوگا۔ اور جلد ہوگا۔
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
PTI protests across the globe
20.11.2024 12:51 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان کی سارے مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی ہے ، سلمان صفدر
20.11.2024 11:26 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0ماحول بتا رہا ہے
اڈیالہ سے خان آ رہا ہے 🔥
الحمداللہ اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور ہوگئی ہے
20.11.2024 11:24 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد ہائیکورٹ میں خان صاحب @ImranKhanPTI کے خلاف ایک اور سنگین کیس زمیں بوس ہو گیا
اب مزید قید غیرقانونی ہوگی
۔۔
پاکستان کی تمام کرپٹ سیاسی جماعتیں ، اسٹیبلشمنٹ اور نیب کے ساتھ مل کر بھی خان صاحب کو بدعنوان ثابت کرنے میں ناکام
۔۔
“صادق اور امین ماشاء اللّٰہ”
Imran Ahmad Khan niazi bail allowed Alhamdulillah
20.11.2024 10:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
20.11.2024 10:54 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️
20.11.2024 06:08 — 👍 331 🔁 72 💬 19 📌 3اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں.
20.11.2024 10:08 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت دوبارہ شروع.
20.11.2024 10:06 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کچھ دیر میں دوبارہ شروع ہو گی. کمرہِ عدالت میں عمران خان کے وکلاء، بہنیں اور فیملی کے دیگر ممبران کمرہِ عدالت میں موجود ہیں
20.11.2024 09:57 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0ناحق قید پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر کے حوالے سے عوام کے نام پیغام
20.11.2024 09:56 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو ! ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے۔۔!!
20.11.2024 09:48 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
20.11.2024 02:49 — 👍 387 🔁 122 💬 17 📌 1علی امین گنڈا پور سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے۔
دو دن میں علی امین گنڈا پور کی یہ بانی پی ٹی آئی سے دوسری ملاقات ہے۔
وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔
اب قوم کی باری ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
باریک واردات
19.11.2024 05:57 — 👍 395 🔁 146 💬 39 📌 12عمران خان کا دو ٹوک پیغام
24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا