@chaudharyamir85.bsky.social
Journalist | YouTube Channel, Chaudhary Amir Nawaz |
یہ صورتحال کس طرف جا رہی ہیں؟
18.02.2025 16:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں واپس آؤں گا، عمران خان
06.02.2025 18:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہومیوپیتھک اور عمران خان کی ایکس پوسٹ شیئر نہ کرنے والے راہنما فارغ؟
اگر کوئی خوفزدہ ہیں یا انسانی حقوق کی جنگ نہیں لڑنا چاہتے ہیں تو پھر گھر بیٹھ جانا چاہیے، سلمان اکرم راجہ
آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی، عمران خان
25.01.2025 16:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، آئینی بینچ کا مقدمہ جسٹس منصور علی شاہ کے ریگولر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کرنے پر ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو عہدے سے فارغ کر دیا۔
21.01.2025 15:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مسلط حکومت نے نظام کو تباہ کر دیا ہے۔ اپنی آمرانہ حکومت بچانے کے لیے یہ صرف پی ٹی آئی کو کرش کرنا چاہتے ہیں، عمران خان
21.01.2025 15:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر ملک میں عدالتیں آزاد ہوں تو پھر آپ کو ملک میں 9 مئی اور 26 نومبر کے حادثات نہیں دیکھنے پڑتے، عمران خان
21.01.2025 15:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں تعصب موجود ہے۔ کچھ ججز ضرورت سے زیادہ اختیارات استعمال کر رہے ہیں، جبکہ کچھ کم۔ ہم آزاد اور مضبوط عدلیہ کے حامی ہیں۔ عمران خان
21.01.2025 15:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"عمران خان یاد رکھیں کہ انہوں نے کوئی ڈیل یا خفیہ مفاہمت کی تو ان کا انجام نواز شریف جیسا ہو گا۔ مذاکرات ضرور کریں لیکن تحریک انصاف کے لئے نہیں بلکہ آئین کی بحالی کے لئے کریں جسے مذاق بنا دیا گیا ہے۔ یہ مذاق بند نہ ہوا تو پاکستان کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔"حامد میر
20.01.2025 14:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 026ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں مقرر!
26ویں ترمیم کے نتیجے میں بننے والا آئینی بنچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا،
اپوزیشن کے صرف جائز مطالبات مانے جائیں، نواز شریف
#imrankhan #nawazsharif
26 نومبر کو ڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج کور کیوں کیا!
آج مجھے اور نگار خان نیازی کو اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 مرکز سے اسلام آباد کی سی آئی اے پولیس نے حراست میں لیا، مجھے کچھ پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا اور نگار خان کو ساتھ سی آئی اے سنٹر لے گئے، ابھی رہا کیا ہے۔ شکریہ سب بھائیوں کا۔
میری خبر اہم نہیں ہے!!
ن لیگ کی خواتین کا سیاست پر لیکچر سمجھنا
اڈیالہ جیل کے باہر بہت اہم!
ہم دو پہلے پہنچ گئی ہیں یہ لاہور سے آئی ہے، اصل میں جو پولیٹیکل ورکرز میں سیاسی جہدوجہد ہونی چاہیے وہ اب نہیں ہے، اصل میں دانیال سیاست کا رخ مڑ گیا ہے گالی اور انتشار کی جانب۔
آج تو بڑے صحافی آئے ہوئے ہیں، کوئی پِک اینڈ چوز تو نہیں ہوا، فیصلے کے دن بندر بھی آئے ہوئے ہیں۔ عمران خان
18.01.2025 03:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پوری پارٹی کو ہدایت کرتا ہوں کہ 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے۔ اس کی تیاریاں آج سے ہی شروع کی جائیں، عمران خان
15.01.2025 22:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر محمد احمد اور ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کرنل ریحان آئندہ سماعت پر بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب، سماعت 16 جنوری تک ملتوی۔۔۔
14.01.2025 10:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ یہ محض پراپیگنڈا ہے۔ ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
10.01.2025 10:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شہباز کا اڈیالہ جیل میں تذکرہ، عمران خان نے اپنا وفادار ساتھی قرار دے دیا۔
@shahbazgill.bsky.social
مذاکراتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد مزید دو بڑے دعوے کہ پارلیمنٹ کے علاوہ بھی خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی اور حکومت نے خفیہ مذاکرات کی تردید کی ہے۔
@shahbazgill.bsky.social @pti.bsky.social #dialogue #government #pti
مذاکراتی کمیٹی کے دوسرے دور سے پہلے مذاکرات کے بارے میں دو بڑی خبر
@pti.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
فوجی عدالتوں سے 9 مئی واقعات میں سزا پانے والے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کر دی گئیں، آئی ایس پی آر
02.01.2025 07:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نیشنل ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب
نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوگا، اجلاس میں فتنہ الخوارج اور دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شرکت کرے گی۔۔۔
ضلع کُرم میں 3 ہفتے سے جاری جرگہ ختم،
فریقین میں امن معاہدہ!
گھروں میں بغیر لائسنس اسلحہ نہیں رکھا جائے گا۔ دونوں اطراف سے 45،45 افراد نے معاہدے پر دستخط کیے۔۔۔