إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
صوبائی صدر بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ کے ہمسفر، تحریکِ انصاف کے احمد ولی ڈی چوک پر فاشسٹ حکومت کی فائرنگ سے شہید ہو گئے، احمد ولی شہید بلوچستان سے قافلے میں فرنٹ پر فسطائیت سے لڑ رہے تھے۔
#UndeclaredMartialLaw
#PakistanUnderFascis
26.11.2024 18:48 — 👍 15 🔁 6 💬 6 📌 0
⚠️ فیک نیوز الرٹ
26.11.2024 18:47 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0
سیمابیہ طاہر کی بائیں آنکھ فسطائی پولیس کا شیل لگنے سے زخمی ہو گئی، اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔
24.11.2024 14:11 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0
𝐇𝐨𝐮𝐬𝐭𝐨𝐧 𝐂𝐚𝐫 𝐑𝐚𝐥𝐥𝐲
📅 Sunday 24th November
🕑 2 PM
📍Constellation Field 1 Stadium Dr
Sugar Land, TX 77498
𝐏𝐫𝐨𝐭𝐞𝐬𝐭
📅 Sunday 24th November
🕓 4 PM
📍Boat Basin
14625 Beechnut St, Houston, TX 77083
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
23.11.2024 10:15 — 👍 15 🔁 4 💬 0 📌 0
فول پروف سیکیورٹی کے لئے اسلام آباد کو سخت سیکیورٹی حصار میں کسی دوسری جگہ منتقل کرنے پر غور شروع
سیکیورٹی ذرائع😂
23.11.2024 10:00 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 1
موٹر ویز آج رات آٹھ بجے سے بند
اڈے بند
ہاسٹل خالی کرائو
سڑکیں بند
ورکرز لیڈرز کے گھر چھاپے/گرفتاریاں
ویسے پی ٹی آئی ختم شد۔
22.11.2024 13:44 — 👍 14 🔁 3 💬 3 📌 0
دو ٹوک پیغام خان صاحب کا🛑
عامر فاروق اس وقت خدا بنا ہوا ہے،وہ آئین اور عوام کے خلاف جا کر فیصلے کر رہا ہے۔
سب نے 24 نومبر کو نکلنا ہے اور بھرپور پرامن احتجاج کرنا ہے۔
22.11.2024 10:43 — 👍 10 🔁 6 💬 3 📌 0
بشری بی بی کے پیغام کا معنی خیز اور سب سے اہم جملہ۔
جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کو نہیں روکتے آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے۔
21.11.2024 18:41 — 👍 17 🔁 8 💬 0 📌 1
نہ ہوگا رائیگاں خون شہیدانِ وطن ہرگز
یہی سرخی بنے گی ایک دن عنوان آزادی
#راہ_حق_کے_شہید
#OurMartyrsOurHeroes
21.11.2024 09:29 — 👍 33 🔁 10 💬 3 📌 1
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں
روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے
جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
#نومبر24_خان_کی_کال
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
21.11.2024 09:22 — 👍 21 🔁 7 💬 3 📌 0
تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ ہارے یا جیتے، ٹیپو سلطان کو شکست ہوئی تھی مگر آج بھی مائیں اپنے بچوں کےنام ٹیپو سلطان کےنام پر رکھتی ہیں، ٹاؤٹ الیکشن کمیشن کیا فیصلہ سنائےگا تاریخ نے اپنا فیصلہ سنادیاہے عادل خان بازئی اپنے کپتان سے وفا نبھاگیا۔
20.11.2024 19:41 — 👍 18 🔁 5 💬 2 📌 0
مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا ہوا کامران ٹیسوری تو نظر آ گیا لیکن پچھلے تیس ماہ سے دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا۔
20.11.2024 16:14 — 👍 17 🔁 5 💬 3 📌 1
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
20.11.2024 15:46 — 👍 14 🔁 4 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
20.11.2024 10:57 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0
ایران کے بارڈر سے تیل 30روپے میں سمگل کر کے عوام کو 270 روپے میں دینا حلال ہے
اور VPN حرام ہے۔
منقول
#LetUsBreath
20.11.2024 10:16 — 👍 14 🔁 3 💬 0 📌 0
عمران خان کہتا ہے میرا سر کٹ تو سکتا ہے لیکن ظالم کے آگے جھک نہیں سکتا یہی فلسفہ حسین ہے۔
19.11.2024 15:42 — 👍 24 🔁 6 💬 2 📌 0
پاکستان میں سیاست کے فیصلے نیازی کی ہاں یا ناں میں ہوں گے۔۔۔
19.11.2024 15:41 — 👍 11 🔁 4 💬 1 📌 0
A virtual jalsa before the Final Call!
Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!
Note: more speakers to be added soon!
19.11.2024 09:59 — 👍 41 🔁 14 💬 2 📌 0
اسٹیبلشمنٹ اپنے سارے بڑے بیغیرت ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال روکنے کے لیے میدان میں اتار چکی ہے، فارم 47 کی کٹھ پتلیوں سے کوئی اعلیٰ سطحی رابطہ نہ ہی ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے، فائنل کال عمران خان کی ہے 24 نومبر کو ہر حال ڈی چوک پہنچنا ہے اپنی تیاری کریں۔
19.11.2024 07:42 — 👍 24 🔁 10 💬 2 📌 1
جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، پروپیگنڈہ، بیشرمی اور بیغیرتی میں ابلیس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔
19.11.2024 07:40 — 👍 16 🔁 8 💬 4 📌 1
طلباء سے گزارش ہے اگر آپ 24 نومبر کو نہ نکلے تو آپ کی ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں،
کیونکہ آپ کی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔🤷♂️🤷♂️🤷♂️
منقول
18.11.2024 21:43 — 👍 46 🔁 25 💬 2 📌 1
اسلام آباد اپڈیٹ: جنرل سیکرٹری قیصر غفار کی 80 سالہ والدہ کواٹھا کر لےگئے، راجہ انفر، رفیق مغل اور سعید رفیق کواغواکرلیا، راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مارا اس نےچھت سے چھلانگ لگائی اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی، 2خواتین روبین غفوراور کونسلر ملک خادم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا۔
18.11.2024 21:41 — 👍 22 🔁 8 💬 3 📌 0
اسلامآباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ144 نافذ۔
ہر باری ہر موقع پر دفعہ(144)
ایک بار خود دفع ہو کر دیکھیں
پھر کوئی بھی دفعہ لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
18.11.2024 21:37 — 👍 14 🔁 4 💬 2 📌 0
جب ایسے کم عقل لوگ اداروں کے سربراہ ہوں گے تو پھر دشمن کی ضرورت نہیں، لاکھوں پاکستانی بدترین معیشت میں آن لائن پیسے کما کر اپنے گھروں کے چولہے جلا رہے ہیں ملک کا فائدہ ہے کہ ملک میں زرمبادلہ آ رہاہے پر ان کم عقلوں کو سمجھائے کون۔
#UndeclaredMartialLaw
#PakistanUnderStateFascis
18.11.2024 20:22 — 👍 16 🔁 7 💬 1 📌 0
جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں۔ عمران خان
18.11.2024 20:20 — 👍 16 🔁 4 💬 1 📌 1
جس طرح 9 مئی کو عمران خان کے کالر پر ہاتھ ڈالا گیا تھا، میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ بطور قوم ہمارے سب سے بڑے قومی ہیرو کے ساتھ ایسا سلوک ہوا، اس دن جو عوام کا ردعمل سامنے آیا، وہ ناکافی تھا۔ ہم نے اب تک اس تضحیک کا مناسب جواب نہیں دیا۔ وہ منظر آج بھی ناقابل برداشت ہے۔
18.11.2024 15:56 — 👍 17 🔁 8 💬 2 📌 1
جن گھروں کو تین تین ، چار چار ٹکٹس چاہیئے ہوتی ہیں اُن کے پندرہ سے بیس ہزار کے قافلے پر بھی سب نظر رکھنا۔۔۔!!
اِس بار معافی کِسی کو مت دینا کیونکہ خان کی زندگی اور آزادی کا سوال ہے۔۔۔۔!!
18.11.2024 15:48 — 👍 15 🔁 7 💬 1 📌 3
نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں، عمران خان نیازی۔۔۔
18.11.2024 14:38 — 👍 23 🔁 14 💬 4 📌 2
آج کا سوال 🚨🚨🚨
علامہ اقبال کے بعد کس نے مسلمانوں کا ضمیر جگایا؟
1- عمران خان
2- نوازشریف
3- آصف زرداری
18.11.2024 11:06 — 👍 18 🔁 4 💬 11 📌 0
خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔
ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
18.11.2024 10:10 — 👍 124 🔁 43 💬 12 📌 2
#PTI
Not official Account
I love Pakistan ❤️
I love Imran Khan
میں خان کا سپاہی ہوں بس یہی میرا پہچان ہے
PTI SUPPORTER KHAIRPUR Mirs
Peace be upon you 🍂🌸
I’m online 💜💜
Follow me 💓
Comment “Done” 😍
And get a follow back quickly 💯💜
Imran Khan #PTI #Pakistan ♡
Social Media Activist |
Following The Ideology Of Imran khan
میرے نشریات و نظریات کا میرے گھر والوں کیساتھ کوئی تعلق نہیں، یہ میرا انفرادی نظر و فکر ہے۔ امیر حمزہ خواجک
Advocate High Court/ Islamabad
Whatever you are, be a good one
📍 Lahore, Pakistan
🔗
استغفر الله العظيم الذي لا اله الا هو الحي القيوم واتوب اليه.
اياك نعبد واياك نستعين.
مجھے ایک مان تھا کہ یہ ہم پہ گولیاں نہیں چلائیں گے میرا یہ مان میرا یہ بھرم ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے۔۔۔۔۔imran khan zinda bad
JUI Social Media Activist
Follow for Verified information About Pak News, Random and Ai Facts, Top Stories, mysteries and knowledge Around the World 🌎