Proof is here!!
08.05.2025 20:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@raimqr.bsky.social
An educationist, resource developer, nature lover, traveler, digital creator, and humanist. A student of cultural diversity, world heritage, and history.
Proof is here!!
08.05.2025 20:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1 لانچ کردیا، سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا، ماحولیاتی نگرانی، زراعت، دفاع اور نگرانی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔۔۔!!!
18.01.2025 07:11 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 1@bbcurdu.bsky.social 190 ملین کیس میں یوتھیا لاجک" حکومت کو ایک پائی کا نقصان نہیں ہوا" ایسا ہی ہے جیسے ایک تھانے دار مال مسروقہ چور سے لیکر مالک کو لوٹا دے اور چور کو دس لاکھ رشوت لے کر ایف آئی آر فارغ کردے او کہے مالک کو ایک پائی کا نقصان نہیں ہوا۔ یہاں تو مال بھی کسی دوسرے تھانے دار نے پکڑا۔
17.01.2025 10:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0190 ملین پاونڈ کیس میں یوتھیاز اور عمرانڈوز کا لاجک " حکومت کو ایک پائی کا نقصان نہیں ہوا" ایسا ہی ہے جیسے ایک تھانے دار مال مسروقہ چور سے لیکر مالک کو لوٹا دے اور چور کو دس لاکھ رشوت لے کر ایف آئی آر فارغ کردے او کہے مالک کو ایک پائی کا نقصان نہیں ہوا۔ یہاں تو مال بھی کسی دوسرے تھانے دار نے پکڑا۔
17.01.2025 10:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"American Niazi" has been convicted, and "Pakistani Trump" will be convicted tomorrow! Both have similar past and both are friends!
12.01.2025 10:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Our heartiest salute to your gallantry and bravery. Your sacrifice for this soil will be remembered.we are proud of you!
22.12.2024 13:28 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Stylet at work!
19.12.2024 18:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Fairy Meadows
19.12.2024 09:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Fairy Meadows
15.12.2024 15:43 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Nanga Parbat-The Killer Mountain
15.12.2024 15:24 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Voice of America should shift its illegally built offices from residential areas.
@voanews.bsky.social @islamabadpolice.bsky.social
"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان
تاریخ ساز اشتراک"
🔗ویسٹ مینجمنٹ اور ایگریکلچر کے فروغ کیلئے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ
🔗پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ کے نظام کے جلد آغاز کا فیصلہ
#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ"
💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش
💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی
#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
Former PM Imran Khan and Bushra Bibi were both present in the court of judge Shahrukh Arjumand who heard the case in Adiala Jail.
The judge read out the charges and adjourned the hearing until Dec 18.
A special court indicted Pakistan Tehreek-e-Insaf founder Imran Khan and his wife Bushra Bibi in the Toshakhana-II case.
12.12.2024 11:41 — 👍 8 🔁 2 💬 1 📌 0Khanspur, KPK, Pakistan.
11.12.2024 17:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بیشک
11.12.2024 09:03 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0پاک فوج کا نظم و ضبط اپنی مثال آپ ہے، جہاں سپاہی سے لے کر جنرل تک ہر فوجی اپنے اعمال کا جوابدہ ہے۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل اس کی واضح مثال ہے، ان کے خلاف سیاسی سرگرمیوں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کے غلط استعمال جیسے الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔
10.12.2024 14:46 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif Visits the International Department of the Communist Party of China.
CM meets Liu Jianchao, Minister of the International Department of the Communist Party of China.
#CMMaryamInChina
The recent report by Dropsitenews and its authors, Murtaza Hussain and Ryan Grimm, is yet another example of fabricated allegations designed to tarnish the reputation of Pakistani institutions.
www.dropsitenews.com/p/leaked-inf...
Babusar Pass, Pakistan.
11.12.2024 17:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0قوم کے عظیم سپوت کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔ آپ نے اپنے خون سے وطن کی حفاظت کی، اور آپ کی قربانی ہماری غیرت اور عزم کا سرچشمہ ہے۔
11.12.2024 06:50 — 👍 53 🔁 17 💬 2 📌 0فیض کا ٹرائل ہو مگر فیضیاب ہونے والوں کا نہ ہو ، بات سمجھ نہیں آتی۔
11.12.2024 08:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان پر سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کوریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزامات ہیں۔
09.12.2024 06:18 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0"سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی پھیر چکے ہیں ،تم بچپن سے نافرمان تھے ،تم ماں باپ کے بھی نافرمان تھے ،تم خدا کے بھی نافرمان تھے ،تم بیوی کے بھی نافرمان تھے ،بچوں کے بھی نافرمان تھے ،نافرمانی تمہارے خون میں ہے"۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ
08.12.2024 12:36 — 👍 56 🔁 18 💬 1 📌 1
بشری بی بی کی سیاست پر ریحام خان اور فواد چوہدری کا تبصرہ
youtu.be/cLRwz9tObUc?...
ایچ کیو حملہ، پی ٹی آئی پھنس گئی، گولی کیوں چلائی کا جواب، عمران ریاض کو کس نے پالا؟ عمران ریاض کے خلاف مبینہ کار چوری کا کیس پیمرا کے پاس کیوں آی
youtube.com/live/RTJZ6Ib...
عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے پہلی ترجیح "PTI" اور دوسری ترجیح عمران احمد خان نیازی ہونا چاہئے کیونکہ یہ وہ عسکری پراڈکٹس ہیں جن کی پروڈکشن ضیاء نے شروع کی اور باجوہ نے پایا تکمیل کو پہنچائی۔ یعنی اتنے سال تو ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے پر نہیں لگے! اور اتنی انتھک محنت کا حاصل
"یہ کیا اٹھا لائے ہو"