میں سر رکھ کے آنسو بہانے کو یہ دیوار مانگتی ہوں♥️🤲
02.12.2024 15:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@bintesarwar.bsky.social
I have lost Myself and now search is on 🙃
میں سر رکھ کے آنسو بہانے کو یہ دیوار مانگتی ہوں♥️🤲
02.12.2024 15:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللهم احفظ بلادنا من كيد الكائدين
یا اللہ!
ہمارے ملک کو سازشیوں کی سازشوں سے محفوظ فرما۔
اگر کسی کا زہن پڑھنا چاہتے ہیں تو اس سے مشورہ لیں
وہ کتنا دیانتدار ہے
سمجھدار ہے
بہادر ہے
مثبت ہے
لالچی یا حریص ہے
حاسد ہے
خود غرض ہے
نقصان پہنچانے والا ہے
اس سے مشورے لیں
سب کھل جائے گا
*وما أدراك ما ذنوب الخلوات تخسف حسنات كالجبال!!*
`اور تم نہیں جانتے کہ تنہائی کے گناہ کیا ہیں، پہاڑوں کی جتنی نیکیاں ضائع ہو جاتی ہیں!`
*اللّٰہ والے اپنے غم میں دوسروں کا دل نہیں دکھاتے*
19.11.2024 16:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0♡
یارب ! مجھے ان راستوں پر دوبارہ نہیں لوٹنا
جن کو میں نے آپ کی خاطر چھوڑا تھا
*اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلبِي عَلٰى دِينِك*