ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا
@khalilurrehman12.bsky.social
Litigations..for Rule of Law
ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا
بے سبب بات بڑھانےکی ضرورت کیا ہے
ہم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے
آپ کے دم سے تو دنیا کا بھرم ہے قائم
آپ جب ہیں تو زمانے کی ضرورت کیا ہے
تیرا کوچہ ترا در تیری گلی کافی ہے
بے ٹھکانوں کو ٹھکانے کی ضرورت کیا ہے
دل سے ملنے کی تمنا ہی نہیں جب دل میں
ہاتھ سے ہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے
شہر کو چھوڑ کر گاؤں کی طرف آتے ہیں
لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتے ہیں
عدنان محسن
سب سے پہلے پاکستان۔💕
18.11.2024 16:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0