تو جو بچھڑ گئی ہم سے بینظیر
غموں نے سوداگر ہمیں بنا دیا
#SalaamBenazir
#BenazirBhutto
#KB_Gilgiti
@mar153.bsky.social
PPP Digital Distt Coordinator Tharparkar PYO vice president Taluka Dahili Dist Tharparkar
تو جو بچھڑ گئی ہم سے بینظیر
غموں نے سوداگر ہمیں بنا دیا
#SalaamBenazir
#BenazirBhutto
#KB_Gilgiti
Congratulations Chacha Ali Akber Jamali for being nominated as a Chairperson for Petroleum Social Development Committee District Shaheed Benazirabad
@pppofficial.bsky.social
@shaistappp.bsky.social
@mar153.bsky.social
@shaziamarri.bsky.social
@zulfiqararain.bsky.social
اوھان کي بي لک لک مبارڪون ھجن💗
25.11.2024 07:15 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پاکستان پیپلز پارٹی کا 57واں یوم تاسیس جدوجہد اور قربانیوں کی ایک طویل داستان کی یاد دلاتا ہے جس میں قیادت سمیت پارٹی کے کارکنوں نے جیلیں کوڑے شاہی قلعہ کے عقوبت خانوں میں ازیت ناک سزائیں بھگتیں لیکن ان کے جذبوں میں لغزش نہیں آئی
#57ThFoundationDay
@bbhuttozardari.bsky.social
#کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کے صدر/چیئرمین ضلع کاؤنسل کشمور #میرگل_محمدخان_جکراني صاحب کی پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ صدر ادی فريال تالپورصاحبہ سے ملاقات ـ
اس موقع پر محمدعارف جکھراني بہی موجود
#PPPDigitalKashmore
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
تاریخ کے اوراق
26 نومبر 2007: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آبائی شہر لاڑکانہ میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
#ProgressiveSindh #VisionSindh
Bibi @AseefaBZ meeting HE Mona Ghanem Al Marri, Chairperson of the Board & Managing Director of the Dubai Women's Establishment, at the Global Women's Forum
@malmarri
ہم بھی ہیں
24.11.2024 17:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزيراعليٰ سنڌ جو صلاحڪار ماحوليات موسمياتی تبديلي ۽ ساحلي ترقي جناب دوست محمد راهمون ڪاروان ازهري آفيس ڪراچي پھتو سندس آجيان حاجي شڪيل احمد ازهري ڪئي
@DostMuhammadR_ @shakeelazhari3
With Chairman sb 💙
24.11.2024 09:51 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 057 يوم تاسيس مبارڪ هجي
24.11.2024 17:38 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0Meetup up @bilalmehar123.bsky.social at pyo program at Bagh .Ibn.Qasim
23.11.2024 20:50 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0Meetup with EX MPA Sania Naz at Pakistan Peoples Party District South office
#PPP #Bilawal
#BilawalBhutto
57وے یوم تاسیس کے جلسے کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس،جس میں جلسے کی جگہ کا تعین کیا جاۓ گا
@pppdigitalkarachi.bsky.social
@mirarisar.bsky.social
@faridmemon.bsky.social
@mar153.bsky.social
ایک طرف ملک میں انتشار،دھرنوں اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست جاری ہے
وہیں سندھ میں تعمیر ترقی اور مثبت رجحانات کی سیاست ہورہی ہے۔
کراچی میں جاری سندھ کرافٹ فیسٹیول میں صوبائی وزیرسعیدغنی کی آمد
صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت سیدذوالفقارشاہ نے سعیدغنی کااستقبال کیا،اجرک ٹوپی کاتحفہ پیش کیا۔
❤️ 🧿
23.11.2024 07:53 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن,
22.11.2024 07:36 — 👍 10 🔁 5 💬 1 📌 0تاریخ کے اوراق سے
22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو,
@bbhuttozardari.bsky.social
کراچی: 22 نومبر 2024
حکومت سندھ نےمحکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانےکی تیاریاں شروع کر دی ہیں, محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانے کے چیف سیکریٹری, آئی جی سندھ اور اینٹی انکروچمینٹ کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کیاگیا,
@bbhuttozardari.bsky.social
حکومت سندھ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانےکی تیاریاں شروع کر دیں
محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانے کے چیف سیکریٹری, آئی جی سندھ اور اینٹی انکروچمینٹ کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ کا 13واں اجلاس,
پیپلز بس سروس شروع کرنے کا مقصد ہی عوام کو مہنگائی کے اس زمانے میں ریلیف دینا ہے, سینئر وزیر شرجیل انعام میمن,
22.11.2024 15:37 — 👍 10 🔁 8 💬 0 📌 0KARACHI: Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon has said that Sindh's concern over water management is not baseless. Everyone has a right on water and starting any project without consensus is not an appropriate approach.
@bbhuttozardari.bsky.social
tribune.com.pk/story/251110...
Prominent personalities at the International Women's Forum Dubai, 2024. It's fantastic to witness Bibi's name in this list, making a positive reputation globally, just like her mother.
#women #dubai@AseefaBZ
تاریخ کے اوراق سے
22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
انچارج پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سندھ سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما افتخار شاہ سے اُنکے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور دعا مغفرت کی۔
#senatornadeemahmedbhutto
انچارج پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سندھ سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما موسی مینگل سے اُنکے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور دعا مغفرت کی۔
#senatornadeemahmedbhutto
انچارج پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سندھ سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راحب بنگلانی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور دعا مغفرت کی۔
@Bhuttoiest @MABhuttoiest
#senatornadeemahmedbhutto