Raheel Zaidi's Avatar

Raheel Zaidi

@raheelzaidi.bsky.social

74 Followers  |  10 Following  |  13 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6876

Latest posts by raheelzaidi.bsky.social on Bluesky

Post image Post image Post image Post image

President Asif Ali Zardari visited today Kashgar University - the premier institution of higher education in southern Xinjiang, China.

Read More: ppp.org.pk/pr/34764/

20.09.2025 14:57 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی چینی صدر شی جن پنگ سے چین کے عظیم عوامی ایوان میں ملاقات

‏ملاقات سے قبل صدر مملکت کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا

‏چین کے عظیم عوامی ایوان میں آمد پر صدر شی جن پنگ صدر آصف علی زرداری کا پرتپاک استقبال کیا

05.02.2025 14:04 — 👍 6    🔁 4    💬 1    📌 0
Post image

Acting Chairman Senate, Mr Syedaal Khan, called on Acting President Syed Yousuf Raza Gillani, at Aiwan-e-Sadr.

06.02.2025 06:00 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپل میں ملاقات

‏ صدر مملکت نے دونوں ملکوں کے مابین پائیدار اور گہری "آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ" پر روشنی ڈالی

06.02.2025 06:28 — 👍 8    🔁 4    💬 1    📌 0
Post image

President Asif Ali Zardari meeting the Premier of the State Council of the People's Republic of China, Li Qiang, at the Great Hall of the People, in Beijing

06.02.2025 07:28 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

President Asif Ali Zardari held a bilateral meeting with the Premier of the State Council of People's Republic of China, Li Qiang, at Great Hall of the People today.

Read More: ppp.org.pk/pr/33440/

06.02.2025 09:14 — 👍 6    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

Pakistan and China sign three MoUs today in renewable energy, cement, fertilizer sectors.

Read More: ppp.org.pk/pr/33443/

06.02.2025 12:09 — 👍 7    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

چوری ثابت

17.01.2025 08:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مقام شرم پی ٹی آئی سپوٹرز کے لیے

ٹرمپ نے صدر زرداری اور بلاول کو اپنی حلف برداری کی تقریب میں بلا لیا اور وہ بھی زاتی دعوت دی- لیکن پی ٹی آئی کے سپوٹرز کو انتظار تھا کہ تقریب میں عمران خان کو بلایا جائے گا اب ٹرمپ کو گالیاں دینا شروع ہو جاؤ

15.01.2025 20:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail
13.01.2025 20:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تعلیم آپکے والدین کا دیا ہوا ایسا تحفہ ہے جو زمین جائیداد اور دولت سے بھی قیمتی ہے

تعلیم ایسا یتھیار ہے جو کوئ بھی آپ سے چھین نہیں سکتا اور یہ ایک ایسی دولت ہے جو کوئ آپ سے چرا نہیں سکتا

چئیرمین بلاول بھٹو کا سندھ یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب

24.12.2024 22:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا عالمی یومِ انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر پیغام

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33057/

09.12.2024 05:15 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔

09.12.2024 13:29 — 👍 23    🔁 12    💬 0    📌 1
Post image

زندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔
اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔

09.12.2024 14:51 — 👍 7    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

09.12.2024 12:36 — 👍 17    🔁 9    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

#InternationalHumanRightsDay

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33069/

09.12.2024 16:31 — 👍 14    🔁 10    💬 0    📌 0
Post image

On International Human Rights Day, President Asif Ali Zardari pledges to fulfil shared responsibility to protect and promote human rights to create a society based on equality, justice and human dignity.

#InternationalHumanRightsDay

Read More: ppp.org.pk/pr/33067/

10.12.2024 05:07 — 👍 12    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام

#InternationalHumanRightsDay
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33061/?am...

10.12.2024 05:06 — 👍 10    🔁 5    💬 0    📌 1
Post image

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کے سیاسی امور پر بات چیت ہوئی جبکہ صوبائی حکومت کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔

11.12.2024 12:09 — 👍 15    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما آصف سومرو ایڈووکیٹ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا

11.12.2024 12:57 — 👍 14    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سابق وزیر عبداللہ بلوچ اور ان کے صاحبزادوں مصطفی بلوچ اور ڈاکٹر ولید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

11.12.2024 13:02 — 👍 16    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی جنوبی پنجاب کے نائب صدر خواجہ رضوان عالم، ڈیرہ غازی خان کے ڈویژنل صدر آصف دستی اور ضلع ملتان کے جنرل سیکریٹری راؤ ساجد نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وسیب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی

11.12.2024 14:48 — 👍 13    🔁 9    💬 0    📌 0
Post image

شامی ذرائع کے مطابق اس بات کا "بہت زیادہ امکان" ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کل رات حمص کے قریب ایک طیارے کے حادثے میں مارے گئے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے طیارے کو دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہونے کے بعد مار گرایا گیا تھا

08.12.2024 09:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عکس بھٹو اور بے نظیر

08.12.2024 07:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستانی سیاست کے نوجوان رہنماء چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ عملی سیاست کے آغاز سے ہی حکومت سندھ نے ان کی قیادت میں نئی منازل طے کیں، مفت طبی سہولیات کا جال بچھایا گیا، تھر کول پاور پلانٹ کا آغاز ہوا،

#PPPFoundationDay

29.11.2024 13:49 — 👍 24    🔁 13    💬 3    📌 0
Video thumbnail

پاکستان پیپلز پارٹی نے 1973 میں ملک کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا اور اس آئین کی حفاظت کیلئے ایک طویل جدوجہد و قربانیاں دیں۔ اپنے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ اس آئین کی حفاظت کیلئے آئندہ بھی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

#PPPFoundationDay

30.11.2024 08:14 — 👍 17    🔁 10    💬 0    📌 0
Post image

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں، کسانوں اور عوام کو پہلی بار حقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا جبکہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔

29.11.2024 08:19 — 👍 24    🔁 14    💬 1    📌 0

لو جی نواں کٹا کھل گیا گنڈا سنگھ زبردستی بشریٰ بی بی کو اپنے ساتھ دھرنے سے لے گیا اور کسی سے رابطہ کرنے نہیں دے رہا مریم ریاض وٹو بہن بشریٰ بی بی🤔🤔🤔

28.11.2024 00:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

گنڈاپور اور بشری بی بی کی سیاسی دانشمندی کو داد دینے پڑے گی۔
ایک کو چھڑانے آئے تھے
ایک ہزار کو اندر کرواکر بھاگ گئے۔

27.11.2024 00:12 — 👍 9    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر پیغام

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32965/

24.11.2024 11:47 — 👍 35    🔁 17    💬 2    📌 1

@raheelzaidi is following 10 prominent accounts