@altafbaloch.bsky.social
وطن جان
”شام کے صدر بشارالااسد ایک طیارے میں ملک سے چلے گئے ہیں۔ بشار الاسد کے مخالفین دارالحکومت دمشق داخل ہورہے ہیں۔ معلوم نہیں کہ بشارالاسد کہاں چلے گئے ہیں۔“ - بی بی سی ورلڈ سروس رپورٹ
08.12.2024 04:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک امید، ایک حوصلہ، اور ایک آواز ہی ہمیں انصاف کی راہ دکھا سکتی ہے۔
ایمان مزاری
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام اس سال بی بی سی کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل
03.12.2024 08:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خدا کرے جب آپ لوگ حکومت میں ہو تو یہ بات پھر بھی کرو
29.11.2024 21:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پہلے بلوچوں کو مار کر لاش نہیں دیا کرتے تھے اب پنجاب والوں کا بھی یہی دن آنپہنچا
28.11.2024 12:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0’246 گرام آئس برآمد ہونے اور پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی کوشش‘ جیسے الزامات پر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
28.11.2024 09:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عجیب رنگ تھا مجلس کا، خوب محفل تھی.،
خواتین اٹھی، مزاحمت کرنے لگی.
سلیقہ سکھایا جائے خواتین کو چلنے کا.،
تو اس میدان میں مردوں کبھی ہارا نہیں کرتے.
اچھا ہوا سمجھ گئے
27.11.2024 18:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمّی دین جان کل صبح 10 بجے آواران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرح ایک سیمینار کا انعقاد کریں گے اور لاپتہ دل جان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا جائے گے
26.11.2024 10:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تربت
25.11.2024 00:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بخشو یہ کیا ہو رہا ہیں
@pirdhanbaloch.bsky.social
پارہ چنار💔
22.11.2024 09:44 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0