سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
03.12.2024 11:56 — 👍 100 🔁 40 💬 2 📌 1
پاکستان مسئلہ قانون کا نہ ہونا نہیں بلکہ ان قوانین پر عمل نہ کرتی عدلیہ/ججز ہیں۔ جب تک ان عدلیہ/ججز کی ریفارم نہیں ہوگی کوئی بھی نیا قانون کوئی فائدہ نہیں دے گا
03.12.2024 15:03 — 👍 7 🔁 4 💬 1 📌 0
Maryam Nawaz Sharif
Commissioner DGKhan
Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
03.12.2024 12:43 — 👍 54 🔁 6 💬 0 📌 0
لطیف کھوسہ کا بڑا قافلہ اسلام اباد کیطرف رواں دواں 😂
24.11.2024 13:41 — 👍 17 🔁 6 💬 4 📌 0
اللَّهمَّ أنْتَ ربِّي ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، خَلقتَني وأَنا عَبْدُكَ ، وأَنا علَى عَهْدِكَ ووعدِكَ ، ما استطعتُ ، أعُوذُ بِكَ مِن شرِّ ما صنعتُ ، أبوءُ لَكَ بنعمتِكَ عليَّ ، وأبوءُ لَكَ بذنبي ، فاغفِر لي ، فإنَّهُ لا يَغْفِرُ الذُّنوبَ إلَّا أنْتَ
24.11.2024 03:48 — 👍 47 🔁 11 💬 2 📌 0
"سردیوں میں تشریف پر لگا ایک ڈنڈا گرمیوں میں لگے ہزار ڈنڈوں پر بھاری ہے"
یہ کہتے ہوئے ایک یوتھیا زار و قطار رو دیا۔
24.11.2024 09:26 — 👍 30 🔁 12 💬 2 📌 0
Sometimes you have to come out of your shell to see the color of the world and to be your best self <3
23.11.2024 17:31 — 👍 1830 🔁 65 💬 15 📌 2
اِن گُلابوں کی مخبری کی جائے
اِتنی خُوشبو کہاں سے لاتے ہیں
تُم بھی شَاید وہیں سے آئے ھو
اَچھے مُوسم جہاں سے آتے ہیں✨
24.11.2024 04:09 — 👍 17 🔁 3 💬 0 📌 0
میں پالیسی سازوں سےحکومت وقت سے اداروں سے سوال کرتا ہوں کہ ان آٹھ ماہ میں خیبرپختونخواہ کےوزیراعلیٰ کتنی بار احتجاج کی کال دی کتنی دفعہ اس نے کہا کہ پندرہ دن میں عمران خان کو رہا کرو ورنہ میں آ رہا ہوں کتنی دفعہ مسلح ہوکر سرکاری وسائل سے وہ حملہ آور ہوا ایک بار اسکو پوچھ لیں۔
23.11.2024 18:01 — 👍 76 🔁 20 💬 1 📌 0
پی ٹی آئی کے ناپاک عزائم اور انتشار نے ہمیشہ ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالا ہے۔حکومت بہت ناخوشگوار حالات میں ایسے اقدامات اٹھانے پہ مجبور ہوتی ہے تاکہ شرپسند گروہ کے عزائم کو ناکام بنایا جاسکے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال
24.11.2024 12:45 — 👍 32 🔁 9 💬 2 📌 0
دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو۔۔۔۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔
اب دیکھتے ہیں کتنے مسلمان سلام کا جواب دیتے ہیں؟
24.11.2024 02:38 — 👍 25 🔁 4 💬 3 📌 0
اگر انہیں احتجاج کا اتنا ہی شوق ہے تو ان کے لیے کوئی جگہ مختص کردینی چاہیے آئے روز احتجاج کی وجہ سے نہ شہر میں کوئی آسکتا ہے نہ جاسکتا ہے یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے
24.11.2024 09:05 — 👍 52 🔁 13 💬 1 📌 2
ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
24.11.2024 08:33 — 👍 126 🔁 72 💬 3 📌 0
میں نے اپنے وڈیو بیان میں جو کہنا تھا کہہ دیا
پنکی
😂
23.11.2024 14:49 — 👍 13 🔁 2 💬 0 📌 0
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز
23.11.2024 08:41 — 👍 64 🔁 22 💬 3 📌 1
اپنا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا
الجھتا ہوں فقط وطن کے غداروں سے
23.11.2024 14:03 — 👍 34 🔁 7 💬 0 📌 0
پنجاب میں تو سکون ھے فیض آباد میں 10 افغانیوں ساتھ پولیس کی جھڑپ ھوئی اب پشاور سے آ رہے حملہ آوروں پر تحریک انصاف کی اُمید رہ گئی ھے
24.11.2024 11:17 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 1
جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ عوامی رائے
24.11.2024 11:22 — 👍 101 🔁 37 💬 1 📌 0
ہم مزدور لوگ ہیں کیوں جائیں اسلام آباد احتجاج میں اس کے اپنے بچے تو شریک نہیں ہو رہے ہم کیوں اپنے چھوٹے بہن بھائی بزرگ والدین چھوڑ کر جائیں وہاں پکڑے گئے تو انہوں نے ضمانت بھی نہیں کروانی
#FinalCallRejectedByAwam
23.11.2024 16:22 — 👍 49 🔁 19 💬 0 📌 0
جب لاہوری نکلتے ہیں تو پھر پولیس انکو روکنے کی سکت نہیں رکھتی یہ ہم نے عملی طور پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک میں دیکھا ہے لیکن آج لاہور نے عمران خان کی کال کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے کیونکہ لوگ ٹھگی سے تنگ آ چکے ہیں۔
حسن ایوب
24.11.2024 13:17 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0
لو یو نواز شریف
23.11.2024 19:59 — 👍 35 🔁 5 💬 0 📌 0
عطا اللہ تارڑ چشمہ لگا کر یوتھیوں کو چھیڑتے ہوئے اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو پر نکلے ہوئے ہیں وہ بتا رہےہیں کہ راستےکھلے ہوئے ہیں کچھ راستےبند بھی ہیں مگر انکے لوگ خود گرفتاریاں دےرہے ہیں خود رابطےکرکے پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھ رہے ہیں فرمائشی اور رضاکارانہ گرفتاریاں پیش کررہے ہیں۔
24.11.2024 12:25 — 👍 66 🔁 22 💬 1 📌 0
نہ چن نہ ہن نہیں ۔۔
حافظ جی تن کے رکھو
24.11.2024 12:37 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0
جب دھندہ کرنے والیاں پیرنیاں بن جائیں تو ان کی شریعت میں خاوند کو چھوڑ کے مرید کے ساتھ بھاگنا وفا اور غیرت کی علامت ہوتی ہے
23.11.2024 15:52 — 👍 213 🔁 46 💬 15 📌 1
احتجاج میں شرکت کیلئے آنے والا شہری عمران خان کی کارکردگی کے سوال پر لاجواب، شرمندگی چھپانے کیلئے بولنے سے انکار کر دیا
23.11.2024 14:16 — 👍 34 🔁 11 💬 2 📌 0
Moon the Nexus Trader | Redefining trading excellence | Swing trading innovator | Crafting strategies, empowering traders, and leading a revolution in financial success.
Follow for strategies. DMs open.
𝐌𝐘 𝐀𝐌𝐁𝐈𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐈𝐒 𝐓𝐎 𝐋𝐈𝐁𝐄𝐑𝐀𝐓𝐄 𝐀𝐋𝐋 𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐋𝐀𝐍𝐃 𝐎𝐂𝐂𝐔𝐏𝐈𝐄𝐃 𝐁𝐘 𝐊𝐔𝐅𝐅𝐀𝐀𝐑 ✌️⚔️.
Democrat , Pakistani,#PMLN ,
https://youtube.com/@amirashfaqofficial?si=mOXz9YHN511UTCVk
Beauty Begins the Moment You Decided to be Yourself ✨💫💗
🇵🇰 (Retweets are not endorsements)
I am Pakistani 🇵🇰& I love my country 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Love Pakistan love Panjab love Lahore
Garments Factory Owner
تین پشتوں سے میاں نواز شریف صاحب مدظلہ علیہ سے عشق کرتے ہیں
اسلام کا قلعہ پاکستان میری سر زمین ہے وطن سے عشق ہے اور پاکستان کے محافظ پاک ارمی ہماری محبت محسن پاکستان نوازشریف سے عقیدت محترمہ مریم نواز ہمارا عشق ہے