جنہوں نے 26 نومبر 2024 کو عمران خان کا دھرنا اٹھانے کیلئے گولی چلائی انہوں نے ہی 16 دسمبر 2014 کو عمران خان کا ہی دھرنا ختم کروانے کیلئے اٹیک کروایا قوم کو سمجھ آنے میں دس سال لگ گئے 😭
16.12.2024 09:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@hakeemzulqurnain.bsky.social
جنہوں نے 26 نومبر 2024 کو عمران خان کا دھرنا اٹھانے کیلئے گولی چلائی انہوں نے ہی 16 دسمبر 2014 کو عمران خان کا ہی دھرنا ختم کروانے کیلئے اٹیک کروایا قوم کو سمجھ آنے میں دس سال لگ گئے 😭
16.12.2024 09:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فوج کا بھی لاؤڈ اسپیکر پر اعلان، احتجاج آپ کا حق ہے ہم نہتے اور پر امن ہیں آپ بھی پر امن رہیں ہم صرف سرکاری املاک کی حفاظت پر مامور ہیں کارکنان کی جپھیاں 💪😁
26.11.2024 10:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی مذاکرات نہیں ہورہے یہاں لوگوں پر شیلنگ ہو رہی گولیاں برسائی جا رہی ہیں ایسے میں مذاکرات ہوتے ہیں ڈی چوک ہماری منزل ہے۔
علیمہ خان کا دوٹوک پیغام
موٹر ویز کھلتے ہیں پنجاب نکلنا شروع
جھنگ سے بہت بڑا قافلہ اسلام آباد کی طرف روانہ مزید بھی نکلنے کو تیار 💪
عمران خان کو آفر کیا گیا ہے کہ آپ بنی گالہ چلے جائیں یا خیبرپختونخوا چلے جائیں بس یہ دھرنا ملتوی کر دیں خان نے کہا ایبسلوٹلی ناٹ پہلے ڈی چوک پھر اگلی بات ہوگی💪
25.11.2024 16:16 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کا پیغام کارکنان کے نام جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے ہم واپس نہیں آئیں گے 💪
25.11.2024 09:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ سیدھا چور خود کھائے گا
25.11.2024 07:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد سے 15 کلومیٹر پیچھے تین قافلے اکٹھے ہو کر رک گئے ہیں اور باقی قافلوں کا انتظار کر رہے ہیں پچاس ہزار سے ایک لاکھ بندہ وہاں موجود ہے دوسری جانب کٹی پہاڑی پر گمسان کی لڑائی جاری ہے
25.11.2024 07:35 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0خاص جگہ سے پیغام آیا ہے کہ حکومت کو جو مرضی کہیں گالیاں دیں لیکن ہمیں کچھ نہ کہا جائے ہم انکے ساتھ ملوث نہیں ہیں 😂
عمران ریاض خان
اللہ کے گھر سے آنے والے بھی محفوظ نہیں
لاہور بتی چوک میں عمرہ ادائیگی سے واپس آنے والی خواتین کو تحریک انصاف کی خواتین سمجھ کر گرفتار کر لیا گیا خواتین پاسپورٹ اور بوڈنگ دکھاتی رہ گئیں پھر بہت مزاحمت کے بعد رہا کیا گیا 🖐️
اچھا اقدام ہے آپ قافلوں کا انتظار کریں،جہاں پولیس روکے وہی بیٹھ جائیں یہ کب تک کنٹینر لگا کے رکھیں گے،اگر آپ 15 دن نہیں پہنچتے تو کیا یہ 15 دن ہی اسلام آباد میں کنٹینر لگا کے رکھیں گے پھس چکے ہیں
24.11.2024 17:29 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0یہ فائنل کال ہے کوئی مظاہرہ نہیں یہ ابھی شروع ہوئی ہے آگے چل کر مومنٹم پکڑے گی ابھی تک اسلام آباد کے اندر سے مزاحمت شروع نہیں ہوئی جب قافلے پہنچیں گے تو دروازے اندر سے کھولے جائیں گے 💪
24.11.2024 16:42 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0میانوالی سی پیک پر بہت ہی عجیب سین ہوا اک طرف سے میانوالی کا قافلہ آگیا اور دوسری طرف سے شیر افضل کا قافلہ اور بیچ میں پولیس پھس گئی اور بیچارے کھیتوں میں بھاگ گئے۔😂🔥
#نومبر24_یوم_انقلاب
آخر کار پنجاب جاگ اٹھا ہے چند ایک شہر لاہور ملتان گوجرانولہ وغیرہ کے علاوہ تمام شہروں کے لوگ کنٹینرز ہٹا کر اسلام آباد کی طرف رکاوٹیں ہٹاتے بڑھ رہے ہیں میڈیا کی باتوں پر یقین نہ کریں
ریپوسٹ اینڈ فالو کرتے جائیں بیک ملے گا شکریہ 🥰
گوجرانوالہ: پی ٹی آئی کارکنان نے دھاوا بول کر میاں ارقم کو پولیس حراست سے چھڑالیا
#ARYNews
ایسی پلاننگ کرنے والوں پر 🖐️۔ حساس ترین علاقہ گلگت بلتستان کا پاکستان سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔ تمام سڑکوں کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا ہے ۔ کہ لوگ آسلام آباد نہ آ سکیں ۔ جواز لینڈ سلائڈنگ
24.11.2024 08:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ہوسٹلز بوجہ رنگ و روغن بند رہیں گے
ٹرانسپورٹ بوجہ پنکچر بند رہے گی
انٹرنیٹ بوجہ شارک بند رہے گا😂
اطلاعات آ رہی ہیں
فیض آباد انٹرچینج کھول دیا گیا۔۔
کنٹینرز ہٹا دیے گئے وہاں سے🤔
آنکھیں 👀 خراب جیسے پھنسیاں وغیرہ بن جائیں چندریاں تو سرمہ والی سلائی کو دیسی لیمن میں چبو کر آنکھوں میں لگانے سے فوری آرام ہو جاتا ہے اس عمل کو رپیٹ بھی کریں شکریہ والسلام حکیم ذوالقرنین
23.11.2024 04:14 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے اندیشہ ہے کہ فائنل کال بہت پھیل گئی ہے۔ایسے لگ رہا ہے جیسےپوراپاکستان آرہاہے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان اور سب کی حفاظت فرمائے۔آمین
اللہ ہم سے پوچھے گا آپ کیوں ظلم جبر اور ناانصافی پر خاموش تھے خان صاحب اللہ آپ کے حفاظت اور رہائی عطا فرمائے تمام انصافین آمین لکھیں اور ریپوسٹ کریں 💔🤲
22.11.2024 17:10 — 👍 6 🔁 1 💬 2 📌 0یہ مت بھولیں کہ ایک 74 سالا شخص پچھلے ڈیڑھ سال سے کال کوٹھری میں بند ہے اور وہ 24 نومبر کو آپ پر امید لگائے بیٹھا ہے اسے یقین ہے کہ میری قوم نکلے گی مایوس مت کرنا اسے۔🙏
22.11.2024 16:15 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0ماشاءاللہ کیا شاندار مومینٹم بن چکا ہے, 24 نومبر کو بہت بڑی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے,
#FinalCall ✊
بس نو مئی زیادہ بڑا سانحہ ہے،
پارا چنار میں 110 کیڑے مکوڑے مر گئے تو کیا ہوا ...😢
میرے پاکستانیوں۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
ملک کی تمام موٹروے اور ٹرانسپورٹ اڈے بند کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔
🙃😂
حضرت عائشہؓ دُنیا کی واحد خاتون ہیں جِنکی پاک دامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی ہے❤
22.11.2024 13:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*_ایک احتجاج اور موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!!_*
22.11.2024 13:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کامران ٹیسوری دو چار کروڑ مزید دے دیں تو ٹیسوری صاحب کو امام مہدی بھی بنایا جا سکتا ہے
ترجمان مفتا تقی
😂😁😂😁