مطلب اپنی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفنا دیا
27.11.2024 01:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@zeeak.bsky.social
In a world full of Artificials, I am trying to keep me original
مطلب اپنی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفنا دیا
27.11.2024 01:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چلو شکر ہے لوگوں کے اعتراضات تو ختم ہوں گے کہ پنجاب سے کوئی نہیں آیا
26.11.2024 17:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کسی بھی ریاست میں طاقت کا سر چشمہ صرف اور صرف عوام ہی ہے بشرطیکہ اتحاد برقرار رہے.!!
26.11.2024 12:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں احتجاج کے راستوں پر رہنے والے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ احتجاج کے شرکاء انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس تاریخی احتجاج کے مناظر اور عوام کے خلاف بدترین جبر کے ثبوت دنیا بھر تک پہنچا سکیں۔
ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے!
انشاء اللّہ
26.11.2024 06:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ مانیں یا نہ مانیں عمران خان جیت چکا ہے۔
25.11.2024 07:09 — 👍 33 🔁 8 💬 0 📌 0وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ محسن نقوی اور ig اسلام آباد کو فی الفور مستعفی ہو جانا چاہئیے۔
Pm Shabaz Shareef ، Home minister Mohsin Naqvi And IG isd should immediately resign.
آزادی کی تکلیف
غلامی کے آرام سے بہتر ہے..
سلامت رہیں جزاک اللہ
25.11.2024 10:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Good Morning to All Friends
Have a Nice day 😍
کس کس کو گرفتار کریں گے
24.11.2024 11:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0غیرت جاگے گی پہلے تب ہی بیغیرتیاں بند ہوں گی
24.11.2024 11:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایکس(ٹویٹر) بند کرکے دیکھ لیا
انٹرنیٹ بند کرکے دیکھ لیا
ملک بند کرکے دیکھ لیا
میری مانیں تو ایک بار بیغیرتیاں بند کرکے دیکھ لیں 😂
شاید کچھ افاقہ ہوجائے 🥱
بس یہ حوصلہ یہ جذبہ نا ٹوٹنے پاۓ
24.11.2024 11:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0It could be beneficial later on
24.11.2024 11:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللّہ پاک صحت عطا فرمائے
24.11.2024 11:01 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0دنیا بھر میں ایک ہی شخص کے نعرے
📍Sydney, Australia
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں عمران خان کی فائنل کال پر عوام احتجاج کے لئے جمع ہونا شروع، عمران خان کے حق میں زبردست نعرے!
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Every Sunset is opportunity to reset..!!
24.11.2024 10:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Check this
24.11.2024 10:41 — 👍 18 🔁 0 💬 1 📌 0Happiness is not something ready-made. It Comes from your actions..!!😍
Dalai Lama
Hope for something going to be positive
24.11.2024 10:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Can you guess this place?
24.11.2024 10:21 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یہ احتجاج کرنے والوں کے حوصلے سے کیسے نمٹیں گے
24.11.2024 10:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جو دل کے اچھے ہوتے ہیں، دماغ والے انکا بڑا فائدہ اٹھاتے ہیں.!!
24.11.2024 10:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
24.11.2024 09:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0