ڈی چوک میں دفعہ 804 نافذ ہو چکا ہے ✌️
D-Chowk Islamabad
تحریک انصاف کے قافلے اسلام آباد میں داخل ہونے کے قریب
اسکی ریڈ لائن کے دونوں جانب پٹھان اور پنجابی شٹاپو کھیل رہے ہیں۔
عظیم الشان قافلے کے ساتھ علی امین اور بشری بی بی دریائے کابل کا پُل کراس کر رہے ہیں۔
گنڈا پور کی حکومت نے آنسو گیس کا توڑ ڈھونڈ لیا
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور وزیراعلی ہاؤس پشاور سے پشاور ٹول پلازہ کیلئے روانہ
روانگی سے قبل انہوں نے فتحیابی کی دعا کی. وزیراعلی پشاور سے قافلوں کی خود قیادت کرینگے.
پشاور ٹول پلازہ
ہزاروں گاڑیاں پہنچ گئی
جنوبی پنجاب کے قافلے کو روکنے کی ناکام کوشش
راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی نیٹ ورک کا پاسورڈ ہٹا کر اسے اوپن کر دیں تا کہ کم از کم صحافی تو بروقت خبر دے سکیں۔
یہ یزیدی اور شِمر ہیں۔
نقوی اور رضوی محض دھوکہ اور دکھاوا ہے۔
تمیور ظفر جھگڑا اور عارف علوی کا اسلام آباد روانگی سے قبل پیغام
شارک نے تیاری پکڑلی؛ انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ