@juimcdokara.bsky.social
جمعیتہ علماء اسلام ضلع اوکاڑہ
🌹 اَھلاً وَ سَھلاً مَرحَباً🌹
📍قائد ملت اسلامیہ کی کراچی ائیرپورٹ پر آمد اور شریکوں کو جلانے والی مسکراہٹ 🌹🌹🌹
پنجاب پولیس اہلکاروں کی امیر محترم سے ملاقات۔❤
05.04.2025 15:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مرشدِ جی کی تونسہ شریف میں انٹری ۔💚
#استحکام_پاکستان_کانفرنس
اے آر وائی نیوز کو جمعیۃ علماء اسلام پنجاب کا احتجاجی مراسلہ
مولانا فضل الرحمان کی ڈمی بنا کر تضحیک، جے یو آئی کا سخت ردعمل
اے آر وائی نیوز غیر مشروط معافی مانگے، ذمہ داران پر پابندی لگائے۔ حافظ غضنفر عزیز
*یہ ہوسکتا ہے کہ آپ طاقت کے زور پر کسی کو پارلیمنٹ سے باہر رکھیں لیکن گراؤنڈ پر تو وہی پارٹی ہوتی ہے*
*بلوچستان کی سب سے بڑی طاقت*
> *جمیعت علمائے اسلام کی ہے*
*`جناب انجنیئر ضیاء الرحمٰن صاحب 💫❤️`*p
قائد محترم بخیر و عافیت پاکستان پہنچ گئے
الحمدللہ رب العالمین 🌹🌹🌹🌹
*`قائد جمعیت عمرہ ادائیگی کے بعد پاکستان روانہ`*
08.03.2025 16:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0whatsapp.com/channel/0029...
01.03.2025 13:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق شہـ ـید کا نماز جنازہ کل 1 مارچ کو صبح 11 بجے دارالعلوم حقانیہ میں ادا کی جائے گی۔* 🤲🏻❤️
28.02.2025 13:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سندھ میں بدترین بدامنی ، اور 6 نئے کینالوں کی تعمیر کیخلاف جےیوآئی کا احتجاجی دن بھر جاری رہا،
آج کا ہنگامی ٹرینڈ
آغاز 7:30 بجے ٹوئٹر پر ہوگا ۔
تمام احباب بھرپور تیاری کیساتھ شرکت فرمائیں
ان شاءاللہ العزیز
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
جمعیۃ یوتھ فورم ضلع اوکاڑہ کے ذمہ داران
اور بھائی زاہد امین صاحب کو بالخصوص مبارک باد ♥️🌹❤️🌹🌹🌹
*#نشترہال پشاور*
*(تازہ ترین)*
قائد جمعیت امام الانقلاب قائد ملّت اسلامیہ حضرت جی مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ نشتر ہال پشاور میں عظیم الشان استقبالیہ نشست سے خصوصی خطاب کر رہے ہیں ۔۔۔۔
#تازہ ترین اسلام آباد
مناظر اسلام مولانا منظور مینگل صاحب مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ آمد اور مولانا صاحب کی صحت وعافیت کیلئے دعا کی اور مدارس بل پر فتح حاصل کرنے مبارکباد پیش کیا
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم کی مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے ۔
"اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَايُغَادِرُ سَقَماً."
گزشتہ شب جامع مسجد محمودیہ مدرسہ تحفیظ القرآن میں جمعیت علمائے اسلام سٹی دیپالپور کے امیر مولانا عبد الستار محمودی صاحب کی زیر صدارت پانچویں یونٹ کا قیام ہوا جسکا نام سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ رکھا گیا اس یونٹ کے امیر حاجی عبد الحفیظ صاحب اور جنرل سیکرٹری حاجی افتخار احمد صاحب منتخب ہوئے
15.12.2024 02:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر ہمارے اکابرین نے ہمیں حکم دیا کہ اپ نے گھروں کو واپس نہیں جانا اسلام اباد کا رخ کرنا ہے تو ہم اسلام اباد کا رخ کریں گے
مفتی اسد محمود
احباب آج بھی اس ہیش ٹیگ پر توجہ دیں تاکہ پینل پر رہے اور قافلوں کے تصاویر یا جو بھی مواد آپ کے ساتھ ہو اس کے ساتھ استعمال کریں۔ شکریہ
👇👇👇👇👇👇👇👇
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس