@rabnawaz1.bsky.social
پاکستان تحریک انصاف ٹوبہ ٹیک سنگھ
VPN app
21.11.2024 02:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0release imran khan
✌
*_عمران خان آج رات تک رہا ہو کر باہر آسکتے ہیں.فیصل چوہدری_*
20.11.2024 11:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@falakjavaidkhaan.bsky.social
20.11.2024 09:17 — 👍 3 🔁 2 💬 1 📌 0ایمرجنسی....🔴🔴🔴
دیگر تمام کیسوں میں عمران خان پہلے سے ضمانت پہ ہیں
قیادت عمران خان کو لینے اڈیالہ جیل پہنچ جائے نفسیات کی جنگ ہے خاموشی اختیار نہ کریں
الحمداللہ✌
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
باپ کے ڈر سے اب ان کو باپ رہا کرنا پڑے گا انشاءاللہ ان کا باپ انشاءاللہ کل تک جمعرات تک اڈیالہ سے باہر ہوگا اور انشاءاللہ عوام میں ہوگا عمران احمد خان نیازی ہمارا قیدی رہا کرو قیدی نمبر 804
20.11.2024 11:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی ۔_*
20.11.2024 03:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_صرف ایک مطالبہ عمران خان کی رہائی ۔۔۔۔ باقی جب خان نکلے گا۔ ترمیم شرمیم خود وڑ جاۓ گا ۔ مینڈیٹ شینڈیٹ واپس آجاۓ گا۔ اور تمام قیدی بھی خود بہ خود رہا ہو جاۓ گا۔ خان اپنے اخری اننگز جارہانہ کھیلے گے_*🔥♥️
20.11.2024 03:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_فائنل کال ہے خان کی_*
*_چھڑا لو جان لوٹیروں سے پاکستان کی_*
*_`#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال`_*
✌
#نومبر24_خان_کی_کال
عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ!
- علیمہ خان
عمران احمد خان نیازی نے مذکرات کیلئے جمعرات تک کا وقت دے دیا
19.11.2024 15:10 — 👍 139 🔁 31 💬 2 📌 2گوجرانولہ میں پولیس کے چھاپے
چھاپے چیئرمین وائس چیئرمین اور کونسلرز کی سطح پر مارے جا رہے ہیں ۔
یہ جو مرضی کر لیں اب لانگ مارچ تو ہو ہی گا تو ان کا احتساب بھی ہوگا لیکن یہ حکومت بہت گھبرائی ہوئی ہے اب ان کو موت دس رہی ہر جگہ سے لیکن ان سب کا علاج ایک ہی ہے ان کا باپ عمران احمد خان نیازی فائنل کال 24 نومبر
19.11.2024 13:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آپ کے باپ بی نہیں کر سکتا
19.11.2024 13:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
19.11.2024 12:35 — 👍 564 🔁 182 💬 57 📌 9💥تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کو ٹائوٹ اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا، پریس کانفرنس کے ردعمل میں ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹائوٹوں نے اُچھل کود شروع کر دی ہے۔۔!!
19.11.2024 12:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_احتجاج میں شرکت کرنے والوں کو زبردستی یوکے، کینیڈا، ترکی اور امریکہ بھیجا جائے گا 😁_*
*_`غیر مصدقہ زرائع`_*
*_مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے،_*
*_`عمران خان🔥♥️`_*
*_وہ سامراج جو فرعون بنا تھا 24 نومبر کی کال کے بعد اب وہ سامراج قیدی نمبر 804 سے معافی مانگنے اور پیروں میں گرنے کا راستہ ڈھونڈ رہا ہے_*
*_میڈیا پر ان کی بڑھکیں مت سنیں حقیقت یہ ہے کہ عمران خان ان کو راستہ نہیں دے رہا_*♥️🔥🔥
*_عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دو الیکشن نظریاتی بنیاد پر ہوئے ایک 1970 کا جب انھوں نے ملک توڑ دیا اور ایک 8 فروری کا جب قوم نے نظریے کو ووٹ دیا اور جواب میں ان پر ظلم کیا گیا_*
*_`علیمہ خان کی گفتگو۔`_*🔥
*_کوئی دھمکی اپنے اوپر اثر انداز نہیں ہونے دینی۔_*
*_اللّٰہ الحق ہے ، حق کا خدا ہے، ہم جیتیں گے۔_*
*_جمعرات تک مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل کریں گے،عمران خان_*🚨
19.11.2024 12:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_عمران خان نے کہا کہ عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔_*
*_`علیمہ خانم`_*🚨
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
19.11.2024 12:08 — 👍 547 🔁 174 💬 31 📌 9