تم نے کہا تھا ہر شام تمھارا حال پوچھیں گے
تم بدل گئے ہو یا شہر میں شام نہیں ہوتی
@mudassarmehmood.bsky.social
Always try to understand others. It makes life easier.
تم نے کہا تھا ہر شام تمھارا حال پوچھیں گے
تم بدل گئے ہو یا شہر میں شام نہیں ہوتی
مجھے گرنا ہے تو میں اپنے ہی قدموں میں گروں
جس طرح سایۂ دیوار پہ دیوار گرے
تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیں
سلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
Don't watch the clock; do what it does, keep going.
Good Morning everyone
اور یہ لوگ اللہ کے سوا ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ ان کو ضرر پہنچا سکیں اور نہ ان کو نفع پہنچا سکیں اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں ۔ آپ کہہ دیجئے کہ کیا تم اللہ کو ایسی چیز کی خبر دیتے ہو جو اللہ تعالٰی کو معلوم نہیں
11.12.2024 01:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اللہم صل علی محمد و آل محمد
11.12.2024 01:14 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0The greatest discovery of all time is that a person can change their future merely by changing their attitude.
Good morning guys, Love humanity l.
Mornings are nature's way of reminding us that we can start a new every day .
Good Morning!
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد ۔۔۔۔
صبح بخیر دوستو
اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے
28.11.2024 17:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0It's truly heartbreaking. No one can be so selfish or unaware that they fail to see what happened. The use of bullets on unarmed citizens is completely unjustifiable and intolerable. The most disturbing aspect is society's reaction, people are mocking those who sacrificed their lives.
27.11.2024 10:39 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے
👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
A new day, with new hopes and bright moments. Let's make things possible we couldn't before.
Good Morning!
The only mistake is the one from which we learn nothing.
25.11.2024 15:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ویراں ہے میکدہ خم و ساغر اداس ہیں
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
Rise and shine! Every day is a new opportunity to chase your dreams.
Good morning!
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں
24.11.2024 15:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پکا پٹواری ہوگا جو اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرے گا
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
یہ رضا کارانہ گرفتاری کیا ہوتی ہے۔۔۔۔عوام بے وقوف نہیں ہے۔۔۔۔ ویسے کچھ لوگوں سے اس سے زیادہ امید لگائ بھی نہیں کا سکتی
24.11.2024 08:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Wa Alaikum salam... very good morning to you as well
24.11.2024 04:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Today is a new day, a new chance, a new beginning... Good morning friends
24.11.2024 03:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھے
کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
مرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا
جبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی
جو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی
جو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کا
جو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیق
جو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
خامہ انگشت بدنداں کہ اسے کیا لکھیے
ناطقہ سر بگریباں کہ اسے کیا کہیے
Love is not something you find, it is something that finds you.
23.11.2024 08:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہر دن ایک نیا آغاز لے کرآتا ہے اور یہ پیغام بھی کہ آئیے اک نۓ جذبے اور سوچ کے ساتھ وہ سب ممکن بنائیں جو کل نہیں ہو سکا۔۔۔ صبح بخیر دوستو
23.11.2024 04:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔۔۔۔۔کیونکہ یہ کام تو ہم نے خود کرنا ہے۔۔۔حکومت پاکستان
22.11.2024 17:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0You don't have to be great to start , but you have to start to be great.
22.11.2024 17:00 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0