اگر آپ قدر نہیں کروگے تو اللہ چھین لے گا، وقت بھی اور شخص بھی اور رزق بھی
09.03.2025 15:54 — 👍 31 🔁 8 💬 4 📌 0@2dil.bsky.social
زندگی میں ہم جو چاہتے ہیں وہ آسانی سے نہیں ملتا لیکن زندگی کا سچ بھی تو یہی ہے کہ ہم بھی وہی چاہتے ہیں جو آسان نہیں ہوتا۔
اگر آپ قدر نہیں کروگے تو اللہ چھین لے گا، وقت بھی اور شخص بھی اور رزق بھی
09.03.2025 15:54 — 👍 31 🔁 8 💬 4 📌 0یوں تو ہمارے ایمان اور ہماری دعا میں قوت ہر عبادت سے پیدا ہوتی ہے۔
مگر سب سے زیادہ ایمانی طاقت لوگوں کو اللہ تعالیٰ کا تعارف اور پہچان کرانے سے سے پیدا ہوتی ھے
ہم لوگوں کو اللہ پاک کا تعارف کرانا سیکھیں۔
اللہ پاک انشااللہ سب سے پہلے ہمیں سب مخلوق سے بے نیاز کردیگا۔
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص!!
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد،
اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید♥️🥰
*رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*
اے اللّٰه! ہمیں دنیا میں بھلائی عطاء کر اور آخرت میں بھلائی عطاء کر اور ہمیں دوزخ سے بچا.
*آمین یا ارحم الراحمين*
How little brother kitty got worried when his sister tried to jump 🥹😻
11.01.2025 02:54 — 👍 71 🔁 18 💬 2 📌 0Ji bilkul
11.01.2025 03:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سالگرہ مبارک ہو۔۔ سر عمران ریاض خان صاحب۔۔
@imranriazkhanb.bsky.social
Playing with a cheerful twist on A Shine Day.
#discovery #fox #photo
#sunrise #sunrise
I love moon light
22.12.2024 00:50 — 👍 17571 🔁 1342 💬 308 📌 80شکل سے اصلی اور نسلی مرد لگ رھا ھے۔
14.12.2024 16:34 — 👍 30 🔁 11 💬 2 📌 0یوم شہداء 🚨🚨🚨
کل بروز اتوار دن ایک بجے عمران خان صاحب کے حکم پر پرامن احتجاج کی کال دی گئی ہے
تمام انگلینڈ میں مقیم پاکستانی لازم شرکت کریں
10 ڈاؤننگ سٹریٹ ۔۔۔!!!!
Add me bro
13.12.2024 06:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 027 نومبر کو ثابت ہوا کہ جرنیلوں کی کھوپڑی میں بھیجا نہیں ہوتا ہے۔
07.12.2024 10:27 — 👍 18 🔁 11 💬 1 📌 0💢💥💫🌟
04.12.2024 05:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت اعليٰ
26.11.2024 06:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0