@yousufkhan123.bsky.social
Computer Hardware Engineer
Jummmah Mubarak to PALESTINE 🇵🇸 Gaza, To Imrann khan ♥️, To Lebanon 🇱🇧 To Yemen,To Occupied Kashmir, To Sudan 🇸🇩 To Congo 🇨🇩 To Ethiopia 🇪🇹, To all the People who are Suffering today..
Jm: jmub: mj: pintt:
جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا ۔ @ImranKhanPTI
#گولی_کیوں_چلائی
رچرڈ نے ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
19.12.2024 19:05 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 0"غلط سوال؟"
خلائی مخلوق کے پاس 84 انڈسٹریز ہیں. وہ اربوں ڈالر کا بزنس کرتے ہیں. بنک، پیٹرول، سیکورٹی کمپنی، انشورنس، پراپرٹی، کھاد، پیسٹی سائیڈز، شوگر ملز، سیمنٹ وغیرہ
صحیح سوال؟
خلائی مخلوق کے پاس اتنا سرمایا کہاں سے آیا،اسکی منی ٹریل؟
Richard Grenell again tweeted
Free Imran Khan
السلام علیکم !!
Good morning! May your day be filled with peace, joy, and positive energy. Each new morning brings fresh opportunities and endless possibilities. Stay focused on your goals, and know that you are capable of achieving anything. Wishing you a wonderful and successful day ahead!😇😇
پاکستان میں قانون کی کوئی حکمرانی نہیں + جابرانہ فوجی حکمرانی۔
پاکستان کے سب سے مقبول سیاست دان = پاکستان کے کپتان عمران خان کو آزاد کرنے کا وقت آگیا ہے-
جیسا کہ حال ہی میں کانگریس کے متعدد ارکان نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خان کی پارٹی کے اوورسیز ونگ کو ریلیز مہم کی رفتار اور رفتار کو زندہ رکھنے کے لیے اسپیس یا ورچوئل میٹنگ کا اہتمام کرنا چاہیے۔
اسٹرائیک اس وقت جب لوہا گرم ہو!
Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan.
This is the vision of Imran Khan.
@zafar804.bsky.social
بھائی، عمران خان کے بارے میں اپنے بلیو سکائی پر اپنے الفاظ درست کر لیں۔
صرف عمران خان لکھیں رحمت اللہ نہیں۔
رحمت اللہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو انتقال کر چکے ہیں۔
ماشاءاللہ عمران خان زندہ باد-
@zafar804.bsky.social
سوموار کو عمران خان کے ٹویٹر سے صرف اتنا ٹویٹ ہوگا
اوورسیز پاکستانیو! ریمیٹنسز بند کردو۔