@malikanwarpmln.bsky.social
Pakistan's economy grew by 3.1% year-on-year in the second quarter of 2024. The World Bank projects Pakistan's economy to grow 2.8% in fiscal year 2024-25 and 3.2% in fiscal year 2025-26. 
#economy #Pakistan
What kind of alliance and relationship is there between Tehreek e Insaf / America and Israel that makes them support each other in every situation?
01.01.2025 15:59 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0عمران خان پر سیاسی نہیں بلکہ کریمنل مقدمات ہیں، انہوں نے 190ملین پاونڈز والے کاغذ پر کابینہ میٹنگ میں دستخط کیے اور اسکے عوض 400 کینال زمین لی۔ مصدق ملک
29.12.2024 15:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یوتھیوں کے نئے ابُو پاک فوج سے ڈر گئے !!!
20.12.2024 14:55 — 👍 12 🔁 2 💬 0 📌 0شدید سردی اور ادویات کی عدم دستیابی کےباعث پاراچنار کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں دو دنوں میں 21 معصوم بچے جان کی بازی ہار چکےہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے بجائے وفاق پر حملوں اور انتشار کے لیے سرکاری وسائل ضائع کر رہی ہے۔ یہ نااہلی عوام کی زندگیوں کو مزید کتنی قیمت ادا کروائے گی؟
17.12.2024 14:15 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0"اسرائیل کے تمام یار عمران نیازی کے وفادار"
17.12.2024 14:17 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0دورہ چین کا چھٹا روز، چھٹی کے دن بھی کام
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انوسٹمینٹ کانفرنس
جنرل فیض حمید نےجو گواہیاں اورشواہددیدیے ہیں،اسکامطلب یہ نہیں کہ صرف فوج کےایک سینئرآدمی کاہی ٹرائل ہوگابلکہ عمران خان کابھی ٹرائل ہوگا،اگرفیض حمید کو سزا ہوگی توان کےبتائے ہوئےشواہد اورگواہیوں پرعمران خان کوبھی سزاہوگی،فیصل واؤڈا
11.12.2024 05:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0علی امین گنڈاپورکےگن مین نےپہلے گولی چلائی تھی یہ جو تحریک انصاف والےکہتےپھرتےہیں کہ گولی کیوں چلائی وہ علی امین گنڈاپورکوکہتےہیں
07.12.2024 16:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0علی امین گنڈا پور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
07.12.2024 15:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا 
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے 
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے 
یہ سب جھوٹے ہیں
تحریک انصاف پاکستان دشمنی میں اس قدر آگے نکل چکی ہے کہ آج تحریک انصاف امریکہ کے عہدیداروں نے ایک Paid ٹرک پر اسکرین چلوائی اور اس کو پاکستان یو ایس ایمبیسی کے سامنے کھڑا کیا گیا جس پر فلسطین کی ایمبولینس میں پڑی لاشوں کو ڈی چوک واقعے سے جوڑ کر گمراہ کن پراپیگنڈا کیا گیا
30.11.2024 20:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مولاناصاحب سے بصداحترام تحریک انصاف پارٹی نہیں ایک فسادی اور تخریب کار گروپ ہیےجوملک کوانتشاراوربدامنی کطرف دھکیل رہاہے9مئی کےواقعات تاریخ کا حصۃ ہےابھی چنددن پہلےاسلام ابادپرحملہ اورہویےبےگناہ لوگ اس میں شہیدہوگئےاملاک کونقصان پہنچایاتاریخ میں اسطرح کبھی کسی دوسرےجماعت نےملک کیخلاف نہیں کیا
30.11.2024 15:37 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0خیبرپختونخوا میں کوئی حکومت نہیں ھے، آئین میں گنجائش ہے کہ گورنر راج لگایا جاسکے لیکن ایسے حالات نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان
30.11.2024 15:23 — 👍 38 🔁 6 💬 3 📌 0بیرسٹر گوہر نے عمران ریاض سمیت لطیف کھوسہ، گنڈاپور، حامد میر، صدیق جان، ہارون الرشید اور PTI کی پوری حرامخور سوشل میڈیا بریگیڈ کی بتائی گئی جھوٹی اموات اور ان کے بنائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے پاؤں تلے کچل دیا
صرف 12 افراد کا ذکر کیااور ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ 100 یا 200افرادکی اموات کی خبر یہ سب جھوٹ ہے
سترہ برس قبل کارساز حملے میں140 افراد جاں بحق ہوئے توعمران خان نےٹیلیگراف میں لکھا ''اسکی ذمہ داری بینظیر بھٹو پرعائد ہوتی ہے''
آج پی ٹی آئی کادعوی ہےڈی چوک میں 100سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ اگر یہ درست ہے، تو عمران خان کی منطق  کیمطابق ذمہ دارکون ہوگا؟
"ایک سال کے دوران معیشت کی اونچی اڑان"
 📌: زر مبادلہ ذخائر
$mn 7,180  : 2023 :♻
 $mn 11,258  : 2024 :♻
 📌:ترسیلات زر
 $mn 8,795 : 2023 :♻
$mn 11,850 : 2024 :♻
پاکستان کو ایٹمی قوت کے بعد معاشی قوت بنانے کا کریڈٹ بھی الحمدللہ مسلم لیگ ن کو جاتا ہے۔ بہترین پالیسیوں نے نہ صرف ملک کی دفاعی قوت کو مضبوط کیا بلکہ اقتصادی استحکام کی راہ بھی ہموار کی۔ یہ ایک اہم سنگ میل ہے جو پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھتا ہے۔
28.11.2024 13:10 — 👍 35 🔁 6 💬 0 📌 0وزیرداخلہ محسن نقوی کو فی الفوروزارت سے ہٹادینا چاہیے،وہ چند غنڈوں کےسامنےبےبس نظراتےہئےاسلام اباد جیسے شھرکی حفاظت نہیں کرسکےوزیراعظم شہازشریف صاحب کو اس کا نوٹس لینا چاہیےعوام کے جان ومال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے
26.11.2024 17:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہم لوگ گنڈاپور،بشریٰ بی بی اور عمر ایوب کو نہیں جانتے، ہم صرف عمران خان کو جانتے ہیں اگر عمر ایوب اور گنڈاپور گاڑی سے نہ اتر ے تو ہم ان کے شیشے توڑ کر گریبان سے پکڑ کر D- Chowk لے کر جائیں گے، کارکنان PTI قیادت پر شدید برہم
26.11.2024 14:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان دو طرفہ ملاقات
وزیرِاعظم نے وزیرِاعظم ہاؤس آمد پر صدر لوکا شینکو کو خوش آمدید کہا۔
صدر لوکا شینکو نے پاکستان میں پر تپاک استقبال اور میزبانی پر وزیرِاعظم کا شکریہ ادا کیا۔
بلوائیوں پاس لانگ رینج والے جدید شیل موجود ہیں جو ہماری فورسز کے پاس بھی نہیں ہیں اسلام آباد پولیس اہلکار
26.11.2024 07:56 — 👍 54 🔁 29 💬 0 📌 0یہ ایک پٹھان علی آمین کے تمام قافلے اور عمران خان کے پارٹی پر بھاری ہے۔۔۔
میرے صوبے میں اسکول تباہ، ہسپتال تباہ، امن نہیں ۔ روزگار نہیں، اغوا ڈکیتی بھتہ خوری عام۔ پختونخواہ میں خانہ جنگی کی صورت حال مگر میرا وزیر اعلیٰ پنجاب پر حملے کررہا ہے اس کو اپنے صوبے کی فکر نہیں، وقت آگی
خیبرپختون کےعوام بچارےتنگ اچکےہیں گنڈاپوری حکومت سے چھٹکارا چاہتےہیں وہ چاہےگورنرراج کی صورت میں کیوں نہ ہواس حکومت کوکسی بھی طرح ختم کردیاجائے صوبہ کوپسماندہ بنادیاہے
25.11.2024 13:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کےدشمن اس فتنہ پارٹی اورعمران نیازی کواستمعال کررہےہیں،ان کو ڈالروں میں فنڈنگ ہوتی ہےان سےیہی کام لیا جاتاہےانتشاراورتخریبی سیاست سے پاکستان کی ترقی میں روکاوٹیں ڈالنا
25.11.2024 13:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0