بنا تن کے جو قرآن سنائے اسے حسینؑ کہتے ہیں
بنا ہاتھ کے جو تقدیر بنائے اسے عباسؑ کہتے ہیں
#ابا_الفضل_العباس
#ابا_عبداللہ
@razajaf.bsky.social
بنا تن کے جو قرآن سنائے اسے حسینؑ کہتے ہیں
بنا ہاتھ کے جو تقدیر بنائے اسے عباسؑ کہتے ہیں
#ابا_الفضل_العباس
#ابا_عبداللہ
آہو۔۔۔
26.11.2024 11:08 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0@uzmanauman4.bsky.social
شکریہ، جزاک اللہ 🙏
Chul raha lekin bhuath dukhi kurkay......
25.11.2024 08:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دکھ ہوتا ہے کہ کیسے لوگوں کے جذبات سے کھیل جاتے ہیں اپنے مفادات کے لیے" دیوانگی چاہے سیاسی ہو یا مذہبی" ایسے لوگوں کو دور سے سات سلام۔
یہ لوگ کسی ایک فرقے کا حصہ نہیں ہیں تمام فرقوں کے مولبی ایک سے ہیں، کربلا میں رہ کر بہت کچھ دیکھا اور دیکھ رہا ۔
مذہب وہ نشہ ہے جس کو کرنے کے بعد انسان فہم سے عاری ہوجاتا ہے، یہ بات صرف پشتونوں تک نہیں پورے پاکستان کے لیے ہے۔
24.11.2024 14:09 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0PPP worker and staunch jiyala from #Parachinar Riaz Ali Toori. People’s party not much people’s anymore.
23.11.2024 14:28 — 👍 6 🔁 3 💬 1 📌 0#Parachinar is an issue, not #PTI 's nonsense of protest.
Bad economics is an issue, not #PTI 's nonsense of protest.
#Smog in Central #Punjab is an issue, not #PTI 's nonsense of protest.
#Pakistan
2012-14 میں ٹویٹر پر آکر #ShiaGenocide پر بولنا شروع کیا تھا، آج #Parachanar میں ہونے والے شیعہ قتل عام پر @bsky.app پر بھی اس بات پر ہی بولنا پڑ رہا ہے، وقت کوئی بھی اور app کوئی سی ہو پاکستانی شیعوں کے لیے حالات ایک سے ہی رہتے ہیں۔
#Shialivesmatter
#ShiaGenocide
Hey blue, plz fix your Urdu font. You’re getting Pakistani users in droves for the past few days @jay.bsky.team
18.11.2024 21:14 — 👍 24 🔁 9 💬 3 📌 3Pur kub tuk "THAKUR"...
17.11.2024 15:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
📍سستا ترین ایئر پیوریفائفر گھر میں کیسے بنائیں۔۔؟
📍کیا ماسک سموگ سے بچاتا ھے۔۔؟
📍کون سا وٹامن سموگ کے خلاف سب سے بڑی ڈھال ہے۔؟؟
📍فضائی آلودگی سے جنگ۔۔ سپر فوڈ "لونگ" کے سنگ۔۔!
📍فیٹی لیور fatty liver کا علاج کس خوراک سے ہو سکتا ہے؟
؟
youtu.be/bXCDepUavKo?...