دہشتگرد کو دہشتگرد کہنے اور ان سے لڑنے کا حوصلہ پیپلز پارٹی اور اے این پی میں ہی ہے۔ باقی تو سب یا ان کے حمایتی ہیں یا ان کے سہولتکار ہیں۔
02.12.2024 10:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@abdulrehmanbutt.bsky.social
An Entrepreneur. A Travellar by Soul. A Graduate by Books. An Activisit by Mind. A Patriot Pakistani by Heart.
دہشتگرد کو دہشتگرد کہنے اور ان سے لڑنے کا حوصلہ پیپلز پارٹی اور اے این پی میں ہی ہے۔ باقی تو سب یا ان کے حمایتی ہیں یا ان کے سہولتکار ہیں۔
02.12.2024 10:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0طبیعیتیں خراب ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ مارچ سے پہلے 😁
23.11.2024 13:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشرای بی بی نے امریکی غلامی قبول کر کے حکومت جانے کا الزام سعودی عرب پر لگا دیا ۔
21.11.2024 16:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انقلاب کا واحد راستہ ڈیل کے زریعے نکلتا ہے۔ مہاتمہ عمران خان نیازی 🫠
20.11.2024 14:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا بلیو سکائی پر جعلی سروے اور جعلی ریچ لی جا سکتی ہے ایکس کی طرح؟ کیا ڈالر پھینک کر تماشہ دیکھا جا سکتا ہے ؟ 🤔
19.11.2024 14:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#Bluesky needs to update its photo & video editing asap. If people can not express amply, they remain unsatisfied..
19.11.2024 12:19 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0بینظیر یادیں
19.11.2024 11:06 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0چندہ اکٹھا کرنے کے بعد بولیں گے کہ بولو پینسل اختجاج کینسل
19.11.2024 05:34 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0Starbucks Memories☕️
18.11.2024 18:22 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0اتنا گونجوں گا کہ صدیوں تک سنائی دونگا۔🇱🇾✌🏻
سدا جیئے بھٹو۔
یا علی
18.11.2024 17:53 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0بلیو سکائی کے دو فوائد ہیں بغیر وی پی این اور یوتھیوں کے چل رہا ہے۔ 😅
18.11.2024 17:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کچھ دوست ٹوئیٹر سے بلیو سکائی پر شفٹ ہوتے ہوئے “کاپی پیسٹ” بھی ساتھ ہی لے آئے۔۔۔ #حدہے
18.11.2024 06:10 — 👍 25 🔁 3 💬 3 📌 0تاریخ کے اوراق سے
17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
ضروری نہی جیالا ہی ہو
17.11.2024 19:50 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0بجا فرمایا مرشد ۔ دو نمبری ہم کریں اور ڈال ایپ پر دیں۔
17.11.2024 19:48 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0 بلیو سکائی کے فوائد
1۔ بغیر وی پی این اور یوتھئیوں کے چل رہا ہے۔
2۔ فیک پوسٹس اور بوٹس ابھی تک نہی ہیں۔
براہ کرم نوٹ کریں:
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔
البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔
@pppofficial.bsky.social
Chairman @bbhuttozardari.bsky.social
#PPP
خوب صورت ۔ ماشاللہ
17.11.2024 18:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس میں ابھی بوٹس کی آپشن نہی ہو گی 🙃
17.11.2024 18:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0