Friendship ended with X, now Bluesky is my best friend.
11.03.2025 11:15 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0@theprecambrian.bsky.social
مہجور و محجور
Friendship ended with X, now Bluesky is my best friend.
11.03.2025 11:15 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0جی جی وہی وہی
23.11.2024 16:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تعریف کا شکریہ قاضی صاحب
23.11.2024 11:40 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0چنگیز خان مرحوم بہت دور اندیش تھے، نیلے آسمان کو بہتر سمجھتے تھے۔
22.11.2024 18:49 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0نئے والے بھی تنگ آ کر گم ہی ہو جائیں گے
22.11.2024 18:45 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
22.11.2024 18:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چلیں کم از کم محترمہ بشریٰ عمران صاحبہ نے یہ تو تسلیم کیا کہ عمران خان صاحب کو حکومت میں جنرل باجوہ لائے تھے۔
21.11.2024 17:52 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0بہت سہل ہے کارِ محبت کا دشوار ہونا
کشنیر جنت نظیر کا وادیٔ انگار ہونا
۔
جواد مقصود
مناؤ جشنِ بہاراں شرابیوں سے کہو
21.11.2024 17:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
رشک اُس چار گرہ کپڑے کی قسمت مغلوب!
جس کی قسمت میں ہو کیارا ایڈوانی کا گریباں ہونا
ویسے طیور غلط ہے، طائر لکھنا تھا
20.11.2024 04:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آبی رنگ
20.11.2024 04:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسماء الزرقاء کی فراشۃ ایک دہائی قبل کے طیورِ آبی کی یاد دلاتی ہے
19.11.2024 18:34 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 1I am blue-skying around the intellect of my digital audience.
19.11.2024 18:29 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0لگتا ہے کسی کو مسئلہ صرف مائیکروبلاگنگ سے ہے۔
19.11.2024 17:03 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0کیا فین کلب کی خبریں یہاں بھی ملا کریں گی؟
@awaissaleem.bsky.social
میرے کمنٹ کی وجہ سے ہی ملا۔ 😎😜😝😛
19.11.2024 03:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟
19.11.2024 03:08 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0پائین تریف کیتی اے
18.11.2024 20:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک ہی راجہ ہے جو تحریر میں عادل ہے
اور وہ عادل راجہ کبیر ہے
@kabeerraja786.bsky.social
رک جا او دل دیوانے
18.11.2024 18:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0