غریب مانگے تو بھیک۔امیر مانگے تو چندہ ۔کروڑپتی مانگے تو سبسڈی یہاں سب اپنے اپنے لیول پر مانگتے ہیں ۔
22.12.2024 20:13 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 1@gujjar1982.bsky.social
بس او انہیںﷺ جانا... 😭
غریب مانگے تو بھیک۔امیر مانگے تو چندہ ۔کروڑپتی مانگے تو سبسڈی یہاں سب اپنے اپنے لیول پر مانگتے ہیں ۔
22.12.2024 20:13 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 1کسی کی آنکھ تُمہاری وجہ سے نم ناک نہ ھو،تمہیں اس کے ھر آنسو کا قرض چکانہ ھوگا ۔
22.12.2024 20:38 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 1ہٹ کر چلے وہ جسے سر عزیز ہو💔
ہم سر پھروں کے ساتھ کوئی سر پھرا چلے🔥
اگر تحریک انصاف نے دھرنا اٹھائے بغیر عمران خان کو رہا کروالیا تو تحریک انصاف کہ کارکنان اور لیڈران کی جوتیاں اور میرا سر ہوگا
26.11.2024 11:17 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0ہم نے دنیا بھر کی صحافت دیکھی ہے لیکن پاکستانی صحافیوں کا اپنا ہی لیول ہے😀
اگر ایسا ہو تو میں اپنی زمین پر ناک رگڑ کر جناب ہارون رشید اور چوہدری غلام حسین سے معافی مانگوں گا
گزشتہ شب افضلیت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کانفرنس میں علامہ فاروق الحسن صاحب نے خطاب فرمایا!
#GrandMediaCell
کچھ ہی دیر میں نواز شریف اور مریم نواز کی کنیز عضما بخاری کی تحریک لبیک کہ خلاف غیرذمہ دارانہ بیان کہ خلاف تحریک لبیک کہ مرکز کی طرف سے ٹوئیٹر ٹرینڈ چلایا جائیگا
24.11.2024 13:33 — 👍 10 🔁 8 💬 0 📌 0کس میں ہمّت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی
ہم پروں سے نہی حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں..
یہ جنگی لباس ہم نے صلاح الدین ایوبی علیہ الرحمہ کی نسبت سے رکھا ہے۔
فرمان امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی
#Secret_Battalion
ہمیں وہ دن یاد ہے جب ایک ویل چیئر پر بیٹھے ایک بوڑھے عالم کو صرف اس لئے گرفتار کیا گیا تھا کہ اس نے ناموس رسالت کہ لیے اپنی آواز بلند کی تھی اور اس وقت کہ فرعونوں نے ایک ثابت شدہ گستاخ رسول ملعونہ کو حکومتی اور ریاستی پروٹوکول دیکر پاکستان سے فرار کروایا گیا
24.11.2024 10:47 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0چلتے ہیں دبے پاؤں کے کوئی جاگ نہ جائے.
24 نومبر کو نظر رکھنا کہیں گنڈاپور بھاگ نہ جائے
#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآئےہو
ایم بی ایس کی ناراضگیکی اصل وجہ👇
23.11.2024 15:39 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 1"جو مسجد نہیں جا سکتا وہ میدان میں بھی نہیں جا سکتا"
مرکزی امیر جانشین امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
*شبِ جُمعہ اور جُمعہ کے دن » درود شریف کی کثرت ..!*
_________________________________
جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
آج قائد محترم کی بات پر عمل کرتے ہوئے سب کچھ پس پشت ڈال کر دوستوں کے ساتھ پنڈال میں بیٹھ کر عرس مبارک کی آخری نشست کے خطابات سماعت کیے🥰🥰
21.11.2024 12:38 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 04TH Annual Urs Mubarak of Allama Khadim Hussain Rizvi 2ND day 20/Sep/2024
21.11.2024 12:51 — 👍 11 🔁 7 💬 0 📌 0
شیر افضل مروت کی آڈیو لیک
بشری بی بی خود کتنے لوگ لائے گئی اور وہ کس جگہ سے احتجاج کو لیڈ کریں گی ،
تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔
19.11.2024 13:44 — 👍 144 🔁 35 💬 4 📌 1🤣🤣🤣
19.11.2024 16:13 — 👍 123 🔁 9 💬 15 📌 022 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ۔۔!!
20.11.2024 06:36 — 👍 107 🔁 11 💬 10 📌 1🚨🚨اہم ترین
آرمی چیف نے عمران نیازی سے رابطہ کی کوشش پھر مسترد کر دی ہے ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ریجیکٹ کیا گیا ہے
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے
لڑ پڑے کتوڑے 😂
20.11.2024 06:31 — 👍 113 🔁 26 💬 5 📌 0شاہ صاحب اپنے مخصوص انداز میں اپنی مونچھوں کو تاؤ دے رہے ہیں !!
19.11.2024 17:30 — 👍 16 🔁 12 💬 0 📌 0جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج
19.11.2024 13:18 — 👍 165 🔁 43 💬 12 📌 2#GrandMediaCell
19.11.2024 17:55 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0