#badaldonizam
25.11.2025 07:48 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0@tarazutv.bsky.social
#badaldonizam
25.11.2025 07:48 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الر حمٰن کا محمود خان اچکزئی اور اختر مینگل سے رابطہ
#HafizNaeemurRehman #JamaateIslami #BalochistanRejectsTerrorism #Balochistan
پنجاب حکومت نے زراعت کا بیڑہ غرق کر دیا، سندھ میں کچے اور پکے کے ڈاکو مل کر حکومت کر رہے ہیں، کے پی کے اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ قرض در قرض معیشت سے غربت مزید پھیل رہی ہے۔ مرکزی و صوبائی حکومتیں اپنی عیاشیاں بند کریں اور فوری عوامی ریلیف پر توجہ دیں
19.06.2025 18:17 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ لادنے والی حکومت بتائے جاگیرداروں سے کتنا ٹیکس وصول کیا؟ اشتہارات چلا اور لیپ ٹاپ بانٹ کر عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے ہی صنعتیں بحال اور مہنگائی کم ہو گی۔
19.06.2025 17:56 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0نواز شریف اور عمران خان کھل کر امریکہ کی مذمت کریں
حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان
انجینئر بھی حافظ بھی خطابت امامت بھی ممبر و محراب بھی میدان عمل میں بھی نظر آتے ہیں میرے قائد محترم.
15.03.2025 08:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@jipofficial1.bsky.social
10.03.2025 17:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان میں انجمن غلامان امریکا کی بہار ہے۔ حکومت ہو یا اپوزیشن، سب کو واشنگٹن کی خوشنودی چاہیے۔ حکمران طبقہ کو یوکرین کے صدر زیلنسکی کے انجام سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ امریکی مفادات کے لیے ملکی خودمختاری کو داؤ پر نہ لگایا جائے۔ حافظ نعیم الرحمن
10.03.2025 17:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت پٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 50 دنوں کے اندر 82 ڈالر سے کم ہوکر 69.3 ڈالر پر آگئی ہے
10.03.2025 16:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ماہ رمضان وہ مہينہ ہے جس ميں قرآن مجيد نازل كيا گيا جو لوگوں كے ليے ہدايت كا باعث ہے اور اس ميں راہ ہدايت كى واضح نشانياں ہيں، اور فرقان ہے، اس ليے جو كوئى بھى ماہ رمضان كو پا لے تو وہ اس ماہ كے روزے ركھے البقرۃ ( 185 ).
10.03.2025 07:15 — 👍 7 🔁 4 💬 2 📌 0رسول اللہ ؐ نے فرمایا: جس نے بھی رمضان المبارک میں ایمان اور اجر و ثواب کی نیت سے روزے رکھے اس کے پچھلے سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ صحیح البخاری
04.03.2025 03:20 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0یکم رمضان کو سحر و افطار کے اوقات
02.03.2025 04:25 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0لاہور : عالم اسلام کےمعروف اسکالر ڈاکٹرذاکرنائیک جامع مسجد منصورہ میں دورہ تفسیرالقرآن کےشرکاء سےگفتگو کر رہے ہیں
25.02.2025 08:25 — 👍 9 🔁 2 💬 1 📌 0جماعت اسلامی کے انفاق فی سبیل اللہ مہم میں دل کھول کر حصہ لیں۔
22.01.2025 07:13 — 👍 8 🔁 5 💬 0 📌 0الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ری بلڈ غزہ کے نام سے امدادی مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس مہم میں 15 ارب روپے کی لاگت سے غزہ میں تعمیر نو کے پراجیکٹس پر کام کیا جائے گا۔
22.01.2025 17:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ادارہ نورحق میں ذمہ داران حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،سکریٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی,ڈائریکٹر تربیہ اکیڈمی شاہد وارثی بھی موجود ہیں.
20.01.2025 12:49 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0لاہور : سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جامعہ مرکز علوم اسلامیہ منصورہ میں منعقدہ تکمیل ختم بخاری کی تقریب سےخطاب کر رہے ہیں
16.01.2025 13:15 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کا غ زہ میں جنگ بندی کے تناظر میں ٹویٹ
16.01.2025 11:19 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0#5_فروری_یوم_یکجہتی_کشمیر
16.01.2025 04:59 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
جنگ بندی ہو گئی تھی لیکن کسی کو مذمت کی توفیق نہیں ہوئی تھی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک گیر 17جنوری عزہ جنگ بندی کے اعلان پر یوم تشکر منایا جائے گا۔
16.01.2025 10:43 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن بنو قابل گریجویشن تقریب میں معروف سوشل میڈیا ایکٹویٹس اور اہم شخصیات کو شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
15.01.2025 13:08 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایکسپوسینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب میں بنو قابل آئی ٹی کورسز کرنے والے مختلف بیچز کے طلبہ و طالبات کے ساتھ گروپ تصاویر
15.01.2025 13:08 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0