@khmalik.bsky.social
"THE BEST LESSONS ARE IN THE WORST MOMENTS"
اس بات میں کوئی شک نہیں جو حالت جنگ میں اپنے وطن کو نقصان پہنچاتا ہے وہ غدار ہے
27.04.2025 12:06 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0چند سال پہلے باجوہ کو قوم کا باپ کہتے تھے اب بشری بی بی کو قوم کی ماں کہہ رہے ہیں۔
بناؤ جس کو مرضی پر combination تو ٹھیک رکھو
برباد گلستاں کرنے کو، صرف ایک ہی پینچودہ کافی تھا،
ہر شاخ پہ پینچودہ بیٹھا ہے، انجام عمرانستان کیا ہوگا
اور ناظرین ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی ٹھینگا دکھلا تے ہوے کہا چل نیواں نیواں ہو کے نکل جا وڈا تو نشٸ۔
میں کیا ہنڑ ارام جے۔
خود ہی کہا بات چیت کرنی ہے۔ مطالبے کئے اور جواب لئے بغیر خود ہی کہا کہ بات چیت ختم۔ عجیب نشئی ہے۔
23.01.2025 10:31 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0ریاست سے بھی طاقتور کون ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک ریاض بارے نیب کی خبر جو پی آئی ڈی نے بھی جاری کی وہ ڈان کے بعد صرف روزنامہ نئی بات اور ڈیلی 92 نے صفحہ اول پر شائع کی۔ روزنامہ جنگ سمیت دیگر اخبارات اب اپنی صحافت اور آزادی کے دعوؤں اور نعروں کی کیا وضاحت دیں گے؟؟؟
23.01.2025 10:20 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0انگور کھٹے ہیں ، ہمیں تو پہلے دن پتہ تھا کہ ان سے مزاکرات ایک لاحاصل مشق ہے
کوئئ سپیکر قومی اسمبلی سے پوچھے ہنڑ آرام جے
قوم یوتھ کا ایک ہی علاج جو رات اختیار ولی نے دیکھا دیا
مسلم لیگ ن کی سینئیر لیڈرشپ کو چائیے وہ اپنے لیڈران کو دوٹوک یہی پیغام پہنچا دیں جو بھی کسی ٹی وی پروگرام میں جائے اور وہاں مریم نواز پر کوئی کتا بلا بھونکیں تو اُسے ویسی ہی زبان میں جواب دے جیسا اختیار ولی خان نے دیا ہے
شرافت چھڈ دیں یہ اخلاقی زبان سمجھنے والے ہرگز نہیں ہیں
یاد رہے حکومت میں آتے ہی عمران خان نے سب سے پہلے اس قادیانی کو جیل سے نکال کر امریکہ بھیجا تھا
22.01.2025 15:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مریم نواز کو نوازشریف کی ناجائز اولاد کہنے پر اختیار ولی خان نے نعیم نعیم پنجوتہ کی ہڈی پسلی ایک کر دی
ان لوگوں سے سچ برداشت نہیں ہوتا ورنا امریکہ کی عدالت نے ٹیریان کو عمران خان کی ناجائز اولاد ڈکلیئر کیا ہے
آج نعیم حیدر پنجوتہ کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ ہر پٹھان یوتھیا نہیں ہوتا
ملک ریاض کے لشکر میں جو ریٹائرڈ جرنیل ہیں وہ بلڈی سویلین سے تو مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن حاضر ڈیوٹی جرنیلوں کے سامنے ریت کی دیوار ہیں۔۔۔ یہی حال ملک جی کے میڈیا بریگیڈ کا ہے۔۔۔اس لئے اگر یہ جنگ جاری رہی تو جیت پنڈی کی ہو گی
22.01.2025 15:40 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0وہ پوچھنا تھا ملک ریاض کی کرپشن پر کتنے پروگرام کئیے ہیں؟
22.01.2025 15:36 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ موجود ہے۔ جس کے تحت یو اے ای ملک ریاض کو پاکستان کے حوالے کرنے کا پابند ہے۔
22.01.2025 15:30 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے آصف کھوسہ ، ثاقب نثار، گلزار احمد، عمر بندیال ، جسٹس اعجازالاحسن اور منیب اختر جیسے سسیلین مافیا کو برداشت کیا ۔ اب انقلابی تھوڑا چیف جسٹس کو بھی ہضم کرنا سیکھیں ۔
22.01.2025 14:52 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0جسٹس فائز عیسیٰ جاتے جاتے 190 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ سے نکال کر ریاست پاکستان کو واپس کر گئے تھے۔ ساتھ ہی یہ بھی لکھ گئے کہ بادی النظر میں کرپشن کا پیسہ ہے۔ یہ آرڈر ہائیکورٹ میں عمران خان کی اپیل خارج کروانے میں اہم ثابت ہو سکتا ہے۔
فائز عیسیٰ زندہ باد
ہاہاہاہاہاہاہا😜😜😜 پٹواریو باز ا جاٶ
22.01.2025 14:45 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے تو حامد میر نے بلاک کیا ہوا ہے۔ کوئی اسے ٹیگ کر کے پوچھے کہ ملک ریاض سے وِلا کیوں لیا تھا؟ اس کلپ کو اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں چلائے اور جواب دے۔
مبشر لقمان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججوں کی تعیناتی کے بعد توشہ خانہ ٹو کیس جسٹس انعام کے سامنے مقرر کر دیا گیا ہے اور جسٹس میاں گل حسن کو اُٹھا کر باہر پھینک دیا گیا ہے اب تو 190 ملین پاؤنڈ کیس بھی انہی محب وطن جج صاحبان کے سامنے لگنا چاہیے
وڑیا جے فررررر ؟
مریم نواز: قوم کے بچوں کی ماں، انہیں تعلیم دیتی ہے، سکالرشپ دیتی ہے، لیپ ٹاپ دیتی ہے، گھر دیتی ہے، روزگار دیتی ہے
بشری بی بی: ریکارڈ کرپشن کی ماں، سینکڑوں کنال زمین لیتی ہے، ہیروں کی انگوٹھیاں لیتی ہے، فرح کے ذریعے کمیشن لیتی ہے
قسمت اپنی اپنی !!!
190 ملین پاؤنڈ کیس میں کرپشن کی بنیاد پر ملک ریاض کا ویزہ کینسل نہ ہوا ہوتا تو وہ آج برطانیہ میں بے فکر بیٹھا ہوتا۔ مجبوراً دبئی میں پناہ لینا پڑی۔ وہاں نیندیں ضرور حرام ہوئی ہوں گی کیونکہ پاکستان نے یو اے ای سے ملک ریاض کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
رہے نام اللہ کا
نشئی کیساتھ جو بھی جُڑا ہے زلیل ہی ہوا🥳
22.01.2025 13:59 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اے اہل فلسطین
ہمیں معاف کر دینا
جب تم یہودیوں کے ظلم کا شکار تھے
تو ہم اپنے ملک میں
یہودیوں کی ناجائز اولاد سے نبرد آزما تھے
😂
ناظرین ۔۔۔🚨
حامد میر کی آزادی اظہارِ رائے کو خطرہ لاحق ہونے لگا ہے
منافق میر کی باپ کا نام میڈیا پے ایک فراڈیے کی طرح مشہور ہونے پے پھرتیاں
22.01.2025 10:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آپ جنرل عاصم منیر سے لاکھ اختلاف کریں مگر ایسا پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ملک ریاض جیسے مافیاز پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔
22.01.2025 10:37 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0وے میں لکھ واری بسم اللہ کراں ۔۔۔۔🥰
22.01.2025 09:56 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0آپ کے خیال میں جسٹس ٹھگی شاہ مستعفی ہو گا یا اسے لات مار کر نکالنا پڑے گا؟
22.01.2025 09:03 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ان کی “ایجنٹی” ختم ہوئی تو وہ فوج کے مخالف ہو گئے۔ انقلابی، جمہوری اور عمرانڈوز ہو گئے۔
22.01.2025 08:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بات ثابت ہو گئی کہ جنرل عاصم منیر نہ پراپرٹی مافیا کے ہاتھ میں آئے یا سمگلرز کے۔ انہوں نے دونوں کو تُن کے رکھ دیا۔ بہت سارے اینکرز کا بھی یہی مسئلہ ہے کہ وہ پراپرٹی ٹائیکونز کے فرنٹ مین تھے۔ ان کی فائلوں کو پہیے لگواتے تھے۔
22.01.2025 08:59 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0