زندگی ایک تغیر کا نام ہے
07.08.2025 06:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@naveed774.bsky.social
کچھ خاص نہیں
زندگی ایک تغیر کا نام ہے
07.08.2025 06:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ری پوسٹ کیجئے
27.11.2024 18:13 — 👍 16 🔁 9 💬 0 📌 0دسمبر بھی زندہ نہیں رہنے دیتا
21.11.2024 16:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اے کوئی چچو نہیں ہیگا ۔۔۔اے کوئی ہور ہے
21.11.2024 05:14 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند
اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا
جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند
کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش
معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند
اس شخص سے ملنا میرا ممکن نہیں محسن
میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
مقروض کہ بگڑے ہوئے حالات کی مانند - محسن نقوی
مقروض کہ بگڑے ہوئے حالات کی مانند
مجبور کہ ہونٹوں پہ سوالات کی مانند
دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے
سیلاب سے برباد مکانات کی مانند
میں ان میں بھٹکے ہوئے جگنو کی طرح ہوں
اس شخص کی آنکھیں ہیں کسی رات کی مانند
دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
اچھا
20.11.2024 05:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اہو اہو
20.11.2024 04:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہاہاہاہا اس کو پنجابی۔میں۔کہتے ہیں گھنی مارنا ہاہاہاہا
19.11.2024 19:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اپا جی۔فالو بیک کر دیں
19.11.2024 19:21 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0ہے جرم ضحفی کی سزا
جرم کمزور ہونا ہے طاقتور ہونا نہیں
@ayousufpk.bsky.social شکریہ سر
19.11.2024 19:08 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@smarwat.bsky.social اچھی بات ہے سر ذرا مجھے فالو بیک دے دیں
19.11.2024 19:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0محترمہ اگر ان کی۔محفل کیسی کی بات سنی جاتی ہوتی تو یہ حال نہ ہوتا ۔۔
ذاتی حیثیت میں بہت بڑے ڈکٹیٹر ہیں اور انتہائی حد تک نرگسیت کے شکار ہیں
پایین اے ایک شیواز تے ایک jd honey لاہور بیجھ دیو دعا دواں گا
19.11.2024 18:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Change is an unchangeable law but not in case of human contact
19.11.2024 18:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تعمیل حکم ہو گئی بھائی جان
19.11.2024 18:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اوکے سیدھا بلاک ہی کرنا ہے
19.11.2024 17:40 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہاہاہا چلو پہلے استاد مان لو پھر بات کرتے ہیں
19.11.2024 16:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس کو بھی نہیں اتی اور حضور آپ کو گالی نہیں۔دی ویسے مجھے اردو انگلش پشتو پنجابی میں گالیاں اتی ہیں۔۔۔یہ یوتھیے کا لقب آپ لوگوں کا خود سے لیا ہوا ہے اور آپ اس قابل فخر گردانتے ہوئے
19.11.2024 16:38 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0میرے بچے انقلاب کو کبھی بھی عوام کی ضرورت نہیں ہوتی انقلاب ایک سائنس ہے جس کو پڑھنا تمہارے جیسے یوتھیے کی اوقات نہیں
19.11.2024 16:34 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہم خوش نما جھوٹ کے اس قدر عادی ہوتے ہیں کے اس کو اپنا عقیدہ بنا لیتے ہیں
19.11.2024 16:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ٹھیک ہے توصیف صاحب مگر سوال ہے کے سیاست کی اس کان نمک میں تو سب علماء کرام بھی نمک ہو چکے ہیں
19.11.2024 16:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانی ہر ننگی چیز کو بڑے شوق اور ذوق سے دیکھتے ہیں۔اج کل ٹائم لائن پر لیک ویڈیوز والی پوسٹ پڑ کمنٹس دیکھ کر وہ عظیم خاتون یاد آگئی
19.11.2024 16:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گزرے زمانے کی بات ہے ایک سرکاری شعبہ زندگی میں کچھ میہنے کام کرنے کہا موقع ملا تو ایک۔ہائی رسک اسائنمنٹ میں ۔۔نمک پارہ والوں نے جان بوجھ کر ایک حسینہ کو رکھ دیا جس کے بعد کام تو ہونا کوئی نہیں تھا اور شام کو بریفنگ کے دوران سب ٹرینز کی کتوں والی ہوئی۔۔اس دین خاتون نے ایک بات کہی
19.11.2024 16:16 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0تنہائی شدید نرگسیت کو جنم دیتی ہے
19.11.2024 15:24 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0آئندہ پاکستان اب ایک سخت گیر ریاست ہوگا ۔۔۔
18.11.2024 15:59 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے انتظار رھے گا
18.11.2024 15:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایسا ہو ہوگا ۔۔۔۔۔جس پارٹی میں چیئرمین صاحب کے مفادات کو محفوظ رکھنے کے لیے جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا گیا وہاں ایسا ہو ہونا تھا
18.11.2024 15:57 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سیاست تو شطرنج کے کھیل ہوتا ہے مگر محترم عمران خان صاحب اس کو ٹی ٹوینٹی سمجھ کر کھیلتے ہیں نتیجہ ہر بار اُن کو دوبر پر جوتوں کو صورت میں نکلتا ہے ۔اور اج پر یقین کرنے والے بھی وائرس زادہ زومبی ہیں
18.11.2024 15:50 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0