Happy morning!
Wishing you a day full of smiles, success, and positivity!
@zakriya.bsky.social
Happy morning!
Wishing you a day full of smiles, success, and positivity!
صبح ہوتی ہے تو بیدار نظر ہوتا ہوں
یہ جہاں خواب سے کچھ اور حسیں لگتا ہے
Good morning! May your day be as serene and beautiful as the morning itself.
"صبح کا وقت نئی امیدوں اور مواقع کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اسے ضائع نہ کریں، اپنے دن کا آغاز شکر گزاری، مثبت سوچ، اور ایک مقصد کے ساتھ کریں۔"
05.12.2024 03:54 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0"صبح کا آغاز اللہ کے ذکر اور شکر کے ساتھ کریں، کیونکہ جو دن شکر گزاری اور مثبت سوچ سے شروع ہوتا ہے، وہ کامیابی اور سکون کے ساتھ گزرتا ہے۔"
Good morning! Have a blessed and peaceful day ahead.
Happy morning
Wishing you a day filled with joy and positivity. How are you feeling today?
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے
کوئی آپ کہے ، پھر تم کہے ، پھر تم سے کہے ، تم کون ہو؟
مرشد یہ لاڈ کسے کہتے ہیں؟
ہمارے تو کبھی اٹھائے نہیں گئے
سانحہ بگن میں شہداء کی تعداد 26 ہوگئی۔ قومی جرگے کو مارٹر گولے کا نشانہ بنانے کے نتیجے مذید تین آفراد شہید، ممتاز معالج سرجن ڈاکٹر طلا محمد اورکزئی کا اپنی جوان ڈاکٹر بیٹی سمیت لاپتہ، 13 سے زائد مرد خواتین کو مسلح لشکر ساتھ لے گئے ہیں۔مقامی ذرائع۔
۔۔۔۔
G bilkul sahi bola
24.11.2024 03:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Of course dear friend
24.11.2024 03:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Good morning!
Every sunrise brings new opportunities—make the most of today with positivity and determination.
Good morning X Nation
میں نے پایا ہے قریب رگ گردن تجھ کو
طور والوں نے کہیں دور سے دیکھا ہوگا
Ansha Allah
19.11.2024 17:42 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
Qurban pyary
19.11.2024 17:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پروموشن لسٹ نمبر۔1
@zakriya.bsky.social
@lasthopejui.bsky.social
@editorsjuif.bsky.social
@amirnawazjui.bsky.social
@juiteam.bsky.social
@juinw.bsky.social
@qarigul.bsky.social
@wahabyousafzai1166.bsky.social
@yasirmohmand.bsky.social
@inaamulhaqjui.bsky.social
@farmanjui.bsky.social
جمعیت کے ابابیلوں کدر ہو
19.11.2024 17:02 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0یہ اشعار اسلامی نظریے اور اجتماعیت کے فلسفے کا خلاصہ پیش کرتے ہیں۔ اس میں ایک مقصد کو اجاگر کیا گیا ہے کہ انسان کی اجتماعی جدوجہد کا محور خدا کے نظام کو زمین پر نافذ کرنا ہونا چاہیے۔
جمعیت کا مقصد: اجتماعیت، یکجہتی، اور باہمی تعاون کے ذریعے معاشرے میں امن، انصاف، اور مساوات کو فروغ دینا۔
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام
#JamiaUlemaeIslam
بلاخر بلیو سکائی پر بھی جمعیت علماء اسلام پاکستان نے اپنے قدم جمانے شروع کردیئے
#JamiaUlemaeIslam
افسوسناک خبر:
جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ کے سنئیر رہنما ضلعی مسئول وفاق المدارس جناب مولوی محمد آمان حقانی صاحب طویل علالت کے بعد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم
#نوٹ: جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
#JamiatUlemaeIslam
مرد مجاہد کا سٹائل چیک کریں 🥰🔥
#JamiaUlemaeIslam
جمعیت کے ساتھیوں بلیو سکائی پر بھی اپنا لوہا منوانا ہوگا
#KamiatUlemaeIslam
بڑے فخر سے کہتا ہوں سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع میری خوش نصیبی ہے
اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں
#KamiatUlemaeIslam
Assalam oalaikum
Bluesky friends!
I hope you're all doing well. How’s everyone doing today?