#uae #Abudhabi
15.01.2026 19:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@qaimush.bsky.social
Pakistan 🇵🇰 → UAE 🇦🇪 | Entrepreneur & Co-founder | Content Creator | Travel & Culture Enthusiast Legendidea.com
#uae #Abudhabi
15.01.2026 19:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#happynewyear2026
31.12.2025 20:01 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Wishing you a joyful and prosperous New Year filled with love, happiness, and success!
#newyear2026 #HappyNewYear #Countdown2026
Setting the vision for a powerful month ahead. Success isn't just about the destination; it's about the consistency of the journey. The hard work starts now, and I'm ready to put in the effort.
30.09.2025 19:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں اپنے عہد کا وہ نامور سپاہی ہوں
جو دشمنوں سے نہیں دوستوں سے ہارا تھا۔
زندگی موت، عزت، ذلت، رزق اللّٰہ کے ہاتھ میں، تو پھر ڈر کِس چیز کا؟
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#ReleaseImranKhan
غلامی؟
Absolutely Not
PTI Rules the Ground,
PAF Rules the Sky!
#Trending
26.01.2025 17:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ سرد لہجے میں کچھ کہہ گیا تھا جاتے ہوئے
پھر اُس کے بعد مسلسل یہاں دسمبر ہے !
اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں
تمھارے لہجے کا مفہوم سمجھ آتا ہے
میں جانتا ہوں مجھے چوٹ لگنے والی ہے
قبرستان بھرے پڑے ہیں ایسے لوگوں سے
جو سمجھتے تھے کہ اُن کے بغیر یہ دنیا اجڑ جائے گی
جی میں آتا ہے سب چھوڑ دوں ایک شب
اور کمرے میں کہیں لکھ دوں معزرت
اگر ہمارا اخلاق صرف من پسند لوگوں کے لئے اچھا ہے
تو ہم صرف موقع پرست ہے خوش اخلاق نہیں - 😏
اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دل کو بہت ملال، تجھے دیکھ کر ہوا
زندگی تب مشکل ہو جاتی ہے جب آپ زندگی کے صرف ایک رخ کو ہی زندگی سمجھ کر جینے لگیں
23.12.2023 21:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بھی حماقت ہے کہ
آپ ایسے شخص کے سبب افسردہ ہوں جو اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہا ہو۔۔۔۔۔!!
اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے
یاد شدت سے آ رہی ہے آج
کوئی ہم سے ہماری بات کرے
وقت ھے جھونکا ہوا کا....
اور ہم ہیں فقط پیلے پتے...
کون جانے اگلے دسمبر .........تم کہاں ہم کہاں...!!!
Meri post or meri real life ka apas me koi lena dena nhi ha
30.11.2023 19:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دل پہ ضرب کھائے لوگ ہیں ہم
نفرت کیجئے ____بدُعا دیجیئے۔