بہترین افراد
بابائے خدمت - محسن کراچی
یومِ وفات 25 فروری 2020
کراچی کا فخر - نعمت اللّٰهَ خان
- سابق امیر جماعت اسلامی کراچی
- سابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان
- سابق مئیر کراچی
1st Ramazan 1447
18 Feb 2026
Ist Ramazan
کبھی تو قسمت کھلے گی میری
استنبول میں طوفان کے باعث شمالی مارمارا ہائی وے پر کئی ٹرک الٹ گئے۔
دعا ہے کہ یہ سال ملک و قوم کے لیے مثبت تبدیلی اور امید کا پیغام ثابت ہو۔
سورۃ الکھف ۔۔۔ سنتِ رسول ﷺ !
جمعہ
جب تک مہلت زندگی ہے، رب کی طرف پلٹنے کا دروازہ کھلا ہے !
سورة الکھف کی تلاوت کریں
Heavy rainfall drenches Jeddah today, bringing a sudden shift in the weather.
زندگی کا ہر لمحہ ، آخرت کی تیاری کا موقع ہے ۔
#agahi
Indian #Tejas fighter jet crashes during a display at the #DubaiAirShow
دبئی ایئرشو کے دوران بھارت کاجنگی طیارہ فضائی مظاہرے کے دوران کریش کے مناظر پائلٹ کو ایجیکٹ کا موقع نہیں ملا
#Tejas
Jeddah ksa
قدرت نے اسے رفتار، خوبصورتی اور مہارت کا ایسا امتزاج دیا ہے جو اسے سمندری دنیا کا اصل بادشاہ بناتا ہے۔
یہ ثابت کرتی ہے کہ فطرت میں حسن ہمیشہ طاقت کے ساتھ جڑا ہوتا ہے — اور یہی توازن اسے سب سے منفرد بناتا ہے۔
اپنی چمکدار نیلی جلد، لمبے دھار دار جسم اور بادبان جیسے فِن کے ساتھ، سیل فِش پانی کو اس انداز میں چیرتی ہے جیسے کوئی زندہ میزائل ہو۔ یہ مچھلی نہ صرف تیز ہے بلکہ اپنی چال، پھرتی اور درستگی میں بھی بے مثال ہے۔
سیل فِش سمندری دنیا کا بجلی کا کمال ہے ⚡
یہ حیرت انگیز مخلوق 110 کلومیٹر فی گھنٹہ (68 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے پانی میں تیر سکتی ہے — یعنی عام کشتیوں سے بھی تیز!
زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اُڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو ، یہ سب تمہاری ہی طرح کی انواح ہیں ، ہم نے ان کی تقدیر کے نوشتے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ، پھر یہ سب اپنے رب کی طرف سمیٹے جاتے ہیں۔(38سورۃ الانعام)
اے نبی ﷺ ، ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان سے تمہیں رنج ہوتا ہے ، لیکن یہ لوگ تمہیں نہیں جھٹلاتے بلکہ یہ ظالم دراصل اللہ کی آیات کا انکار کر رہے ہیں۔(33سورۃ الانعام )
قطعی رحمی کا انجام !
*قطعی رحمی کا انجام
*جمعہ کے روز کی سنتیں!!!*
*کس حاکم کو جنت کی خوشبو نا ملے گی ؟
اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللّٰہ تعالیٰ سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے
پھر تباہی ہی مقدر ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت نماز باقائدگی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین۔
بری چالیں چلنے والے
توبہ پر قائم رہنا !!!
ہمیں وہ راستہ عطا فرمائیں