ملک کی سب سے بڑی جماعت اور فیڈریشن کی علامت، واحد سیاسی پارٹی کے سربراہ کو باہر رکھ کر کون سا اتفاق رائے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ عمران خان
20.03.2025 08:12 — 👍 32 🔁 7 💬 2 📌 0@socioconformist.bsky.social
ملک کی سب سے بڑی جماعت اور فیڈریشن کی علامت، واحد سیاسی پارٹی کے سربراہ کو باہر رکھ کر کون سا اتفاق رائے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ عمران خان
20.03.2025 08:12 — 👍 32 🔁 7 💬 2 📌 0میرے ذاتی معالج کو مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، نہ ہی ڈینٹسٹ کو ملوایا جا رہا ہے۔ میرے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی۔ مجھے مکمل طور پر بے خبر رکھا گیا، تا کہ اے پی سی کے بارے میں مجھے علم نہ ہو سکے۔ عمران خان
20.03.2025 08:08 — 👍 23 🔁 8 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان
10.01.2025 13:09 — 👍 88 🔁 29 💬 2 📌 1میں معافی نہیں مانگوں گا میں انصاف مانگوں گا ۔۔۔حسان نیازی
10.01.2025 11:08 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0ایک سال بھی رکنا پڑا تو رکیں گے، عمران خان کو رہا کئے بغیر واپس نہیں جائیں گے
25.11.2024 21:48 — 👍 24 🔁 15 💬 1 📌 0عمران خان کو رہا کروائے بغیر ہم تو کیا ہماری لاشیں بھی واپس نہیں جائیں گی،
بزرگ
vt.tiktok.com/ZSjXUdUoj/
25.11.2024 19:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Enjoy this post in TikTok: vt.tiktok.com/ZSjXUADuG/
25.11.2024 19:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی اویسز کا پروٹیسٹ جو عمران خان کے حق میں ہوا
پورا 10 ڈاؤننگ سٹرید بلاک اور عمران خان کی رہائی کی صدائیں بلند تھیں
ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری
25.11.2024 05:38 — 👍 274 🔁 97 💬 9 📌 3اٹھو کہ یقیں ہے باقی ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں
۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊
سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔
#FinalCall
NGC 2264 is the designation number of the New General Catalogue that identifies two astronomical objects as a single object: the Cone Nebula, and the Christmas Tree Cluster. Two other objects are within this designation but not officially included, the Snowflake Cluster, and the Fox Fur Nebula.
The Christmas Tree Cluster.
25.11.2024 00:07 — 👍 3980 🔁 247 💬 24 📌 8🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf's Massive Protest | Imran Khan's Final Call | D-Chowk Islamabad
Watch LIVE: youtube.com/live/I0Bdqi8...