Muhiyed deen's Avatar

Muhiyed deen

@muhiyed.bsky.social

یہ ٹائم بھی گزر جائے گا

135 Followers  |  16 Following  |  35 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  2.0052

Latest posts by muhiyed.bsky.social on Bluesky

Post image

رنج و الم کے ڈھول بجا کر چاہت کے کشکول اٹھا کر۔
دردر پھرنا ٹھیک نہیں ،سنو محبت بھیک نہیں

چاہت کا اظہار یوں کرنا جیسے ہو کوئی بوجھ سا دل میں
ایسا کرنا ٹھیک نہیں ۔سنو محبت بھیک نہیں

26.01.2025 09:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.01.2025 09:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.01.2025 12:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انسان کی حد برداشت اور حیثیت صرف اتنی ہے کہ اسکا باڈی ٹمپریچر 96 ڈگری سے کم ہوجائے یا 110 ڈگری سے زیادہ ہوجائے تو اس کی موت واقع ہوسکتی ہے
لیکن اس 14 ڈگری کے مارجن پر زندہ انسان کی باتیں سنو تو لگتا ہے طاقت اور اختیار بس اس پر ہی ختم ہے

19.01.2025 07:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

2025 کی پہلے مہینے میں مسلمانوں کو 5 جمعے پڑھنے کو ملیں گے
تقریبآ 823 سال بعد۔ ایسا مہینہ آ رہا ہے

31.12.2024 10:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آجکے حالات میں بھی
اگر آپکے گھر میں تینوں وقت کھانا بن رہا ہے مہمان بھوکا نہیں جارہا...!!!
تو اللہ پاک کا شکر ادا کریں الحمدللہ...!!!

30.12.2024 11:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عرض کیا ہے

جب چڑیاں چگ گئی کھیت
جب چلی گئی بارات
ہنڑ کیڑے مذاکرات
ہنڑ کیڑے مذاکرات

جب سر سے لنگ گیا پانی
جب مک گئی ہر گل بات
ہنڑ کیڑے مذاکرات
ہنڑ کیڑے مذاکرات

جب ابو نے منہ موڑ لیا
جب چاچُو نے ماری لات
ہنڑ کیڑے مذاکرات
(کاپی)

13.12.2024 13:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 06.12.2024 14:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 03.12.2024 06:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 02.12.2024 07:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اساں اجڑے لوک مقدراں دے
ویران نصیب دا حال نہ پچھ
توں شاکر آپ سیانا ایں
ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ,

(شاکر شجاع آبادی)
کا یہ شعر آج کل PTIکےحالات پر پورا اترتا ہے

01.12.2024 06:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Good morning 🌄

01.12.2024 06:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جے کرگل اپنی اپنی قومی روایت دی اےتے
کابل ہووے، بنگال ہووے یا ڈی چوک
شلواراں چھڈ کے نسنا افغانی پشتوناں دی 5000 سالہ روایت اے
میدان صرف پنجابیاں نال ہی سجدے نیں
پنجابیاں بغیر کوئی میدان نہیں سجا سکدا
جیوے پنجاب وسے پنجاب.

30.11.2024 08:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صیّاد تو اِمکان ِ سفر کاٹ رہا ہے
اندر سے بھی کوئی مِرے پر کاٹ رہا ہے

30.11.2024 04:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں ایک غازی بن کر آنا یا شہید ہونا
ذلیل ہونے کا تیسرا آپشن پی ٹی آئی نے متعارف کروادیا۔۔

27.11.2024 06:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حقیقت یہ ہے کہ اس ملک میں سب سے بہترین سیاستدان اپنی تمام تر خامیوں (اور بعد میں مایوس کرنے) کے باوجود صرف وہ نواز شریف رہا جو سیاست میں کبھی ایکٹیو تھا۔ اس کے علاوہ صرف چھان بورا بچا ہے، بلکہ چھان بورے کا بھی کوئی مول ہوتا ہے

26.11.2024 10:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

1۔ یوتھیوں کا اپر چیمبر خالی ہے
2۔ یوتھیا چاہے ریڑھی والا ہو یا پی ایچ ڈی ہو برابر کا جاہل ہو گا
3۔ جب تک یوتھیا وائرس کی ویکسین نہیں آتی ملک ترقی نہیں کرے گا.

25.11.2024 04:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یوتھیا مجہول القوم الجاہلیہ للعقل المحدود.(بقول رضی دادا)

نو مئی کو کہتے تھے روکا کیوں نہیں
آج روکا ہے تو کہتے ہیں روکا کیوں ہے۔

24.11.2024 12:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

زبردست مقابلہ ۔
عمران خان ۔کال اے کال اے
حکومت ۔لال اے کال اے،😆😆😆

24.11.2024 08:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بشری بی بی اور علی امین گنڈا پُور لڑ پڑے ۔۔۔ذرائع

24.11.2024 08:32 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

خبر چلی رات 12بجے ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروسزبند ہوجائیگی لوگ دن بھر گالی دیتےرہےمگر انٹرنیٹ ابھی بھی چل رہاہے

کیاآپ جس علاقےمیں ہیں انٹرنیٹ چل رہا ؟

24.11.2024 06:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میری ذاتی طور پر شدید خواہش ہے PTI کل کا احتجاج کینسل نہ کرے کیونکہ میں چاہتا ہوں یہ باہر نکلیں اور میں انکو بھیڑ بکریوں کی طرح پھینٹا لگتا دیکھوں پھر ان مقدمات درج ہوں پھر یہ جیلوں میں 90 دن تک رہیں،پھر انکے والدین کی منتیں ترلے کرنے کی ویڈیوز میں دیکھوں۔
Saif,awan

23.11.2024 09:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پچھلے کافی دنوں سے پی ٹی آئی والوں نے سوشل میڈیا اور ٹی وی پروگراموں میں کھپ ڈالی ہوئی تھی کہ فوج کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں اگلوں نے اٹھاون مقدمات میں تن دیا۔
ہور چوپو 😆😆😆

21.11.2024 13:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 13:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جب طلعت حسین جیسا مہذب ، پڑھا لکھا اور الفاظ کے چناؤ میں بہت محتاط صحافی ریاست، پی ٹی آئی “ کشمکش “ کو ٹوپی ڈرامہ کہہ دے تو پھر خود اندازہ لگا لیں کہ ہو کیا رہا ہے ؟

21.11.2024 13:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مرے ساتھ چلنے کے شوق میں بڑی دھوپ سر پہ اٹھائے گا
ترا ناک نقشہ ہے موم کا کہیں غم کی آگ گھلا نہ دے

میں غزل کی شبنمی آنکھ سے یہ دکھوں کے پھول چنا کروں
مری سلطنت مرا فن رہے مجھے تاج و تخت خدا نہ دے

بشیر بدر

21.11.2024 09:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ذرا دیکھ چاند کی پتیوں نے بکھر بکھر کے تمام شب
ترا نام لکھا ہے ریت پر کوئی لہر آ کے مٹا نہ دے

میں اداسیاں نہ سجا سکوں کبھی جسم و جاں کے مزار پر
نہ دیے جلیں مری آنکھ میں مجھے اتنی سخت سزا نہ دے

21.11.2024 09:58 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0


مرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے
یہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے

نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں
یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے

21.11.2024 09:58 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

جب تک نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کا انجام تمام نہیں ہوتا۔۔۔ پاکستان میں امن اور استحکام نہیں آئے گا

21.11.2024 09:07 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

بریکنگ نیوز:لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی درخواست خارج کردی۔خان صاحب یہ بندیال کورٹ نہیں

20.11.2024 09:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@muhiyed is following 14 prominent accounts