Ahsan ullha's Avatar

Ahsan ullha

@ahsanullha.bsky.social

پاکستان تحریک انصاف

195 Followers  |  286 Following  |  14 Posts  |  Joined: 05.12.2024  |  1.6066

Latest posts by ahsanullha.bsky.social on Bluesky

‏سالار خان کاکڑ کو جیل میں چھوٹے سے سیل میں رکھا ہوا ہے
سخت سردی میں نیچے بچھانے کیلے رضائی، اوڑھنے کیلے کمبل اور تکہ نہیں دیا 
ایک چادر میں ساری رات بیٹھ کر گزار تھا ہے 
فرش ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے لیٹ نہیں سکتا 
سالار لالا کا گناہ ملک سے محبت کرنا اور عمران خان سے وفاداری ہے

‏سالار خان کاکڑ کو جیل میں چھوٹے سے سیل میں رکھا ہوا ہے سخت سردی میں نیچے بچھانے کیلے رضائی، اوڑھنے کیلے کمبل اور تکہ نہیں دیا ایک چادر میں ساری رات بیٹھ کر گزار تھا ہے فرش ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے لیٹ نہیں سکتا سالار لالا کا گناہ ملک سے محبت کرنا اور عمران خان سے وفاداری ہے

‏سالار خان کاکڑ کو جیل میں چھوٹے سے سیل میں رکھا ہوا ہے
سخت سردی میں نیچے بچھانے کیلے رضائی، اوڑھنے کیلے کمبل اور تکہ نہیں دیا
ایک چادر میں ساری رات بیٹھ کر گزار تھا ہے
فرش ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے لیٹ نہیں سکتا
سالار لالا کا گناہ ملک سے محبت کرنا اور عمران خان سے وفاداری ہے

13.12.2024 08:49 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏آواز اٹھائیں

سالار کاکڑ کو بھولنا مت کیونکہ وہ پہلا بندہ تھا جو ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ بلوچستان سے نکلا تھا اور ہر قسم کی رکاوٹیں عبور کرکے اسلام آباد پہنچا تھا۔
اس وقت سالار کاکڑ ساتھیوں سمیت گرفتار ہیں، سب رہائی کے لئے آواز اٹھائیں

11.12.2024 13:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سالار خان کاکڑ، نور کاکڑ، محمد شفیع، سجاد خان، قامیار خان اور دیگر گرفتار ورکرز کو راولپنڈی عدالت میں پیش کر دیا گیا
الحمدللہ سب کے حوصلے بلند تھے، سخت تکلیف دہ حالات میں تشدد کے باوجود بھی سب خندہ پیشانی سے پیش آئے
انشاءاللہ مشکل وقت ہے جلد گزر جائے گا
@lmranriazkhan.bsky.social

07.12.2024 18:49 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

Yes

09.12.2024 19:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

فخر بلوچستان نوجوان لیڈر سالار خان کاکڑ کو اور انکے کے ساتھیوں کو بلند حوصلوں کے ساتھ آج عدالت میں پیش تشدد ظلم فسطائیت کے باوجود اس طرح کے بلند حوصلے مخالفین کو پریشان کرتی ہیں انشاء اللہ لیڈر بلوچستان سالار کاکڑ بہت جلد ہم آپ کے بیچ میں ہونگے

09.12.2024 17:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ وقت بھی گزار جائے گا ظلم جابر حکومت کی قید 13 دن ہو گئے

09.12.2024 17:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*_یہ عشق نہیں آسان بس اتنا سمجھ لی جے_*
*_اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے_*

08.12.2024 10:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پچھلے 2 ہفتوں میں اگر کسی کو سب سے زیادہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے تو وہ ایجنسیز کی کسٹدی میں بلوچستان سے سالار کاکڑ اور پنجاب سے اویس یونس ہیں۔ دونوں نوجوان ہیں، پڑھے لکھے ہیں اور اس ملک کا مسقتبل ہے مگر بےانتہاء تکلیف دی گئی ہے!

07.12.2024 17:15 — 👍 2    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

سالار خان کاکڑ، نور کاکڑ، محمد شفیع، سجاد خان، قامیار خان اور دیگر گرفتار ورکرز کو راولپنڈی عدالت میں پیش کر دیا گیا
الحمدللہ سب کے حوصلے بلند تھے، سخت تکلیف دہ حالات میں تشدد کے باوجود بھی سب خندہ پیشانی سے پیش آئے
انشاءاللہ مشکل وقت ہے جلد گزر جائے گا
@lmranriazkhan.bsky.social

07.12.2024 18:49 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون کے اوپر رکھ لیا ہے!
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

07.12.2024 12:03 — 👍 25    🔁 14    💬 1    📌 0
Post image

‏یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

07.12.2024 12:07 — 👍 36    🔁 23    💬 2    📌 2
Post image

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سنٸیر رہنما غلام سرور کاکڑ، عزیز خان کاکڑ دوسرے ساتھیوں سمیت اس وقت سالار خان کاکڑ کیساتھ ظالم ریاست کے جیل میں ہیں۔
اللہ پاک جلد از جلد رہاٸی نصیب فرمائیں ۔
@highlight
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Baluchistan

#گولی_کیوں_چلائی

07.12.2024 12:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سالار خان کاکڑ، نور کاکڑ، محمد شفیع، سجاد خان، قامیار خان اور دیگر گرفتار ورکرز کو راولپنڈی عدالت میں پیش کر دیا گیا
الحمدللہ سب کے حوصلے بلند تھے، سخت تکلیف دہ حالات میں تشدد کے باوجود بھی سب خندہ پیشانی سے پیش آئے
انشاءاللہ مشکل وقت ہے @falakjavaidkhaan.bsky.social

07.12.2024 12:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#گولی_کیوں_چلائی

06.12.2024 08:03 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏سالار خان کاکڑ کو راولپنڈی عدالت میں پیش کیاگیا۔
شدید تکلیف کی حالت میں تھا، لیکن ملتے ہی پوچھا خان کیسا ہے کتنے ورکر شہید ہوئے

اور کتنے ورکرز زخمی ہے

جب اپنی صحت کا پوچھا تو بتایا میری خیر ہے اللہ ہمارے لیڈر کو لمبی زندگی اور صحت عطاء فرمائے

#releasesalarkhankakar

05.12.2024 22:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0


حکمت، جرات، توکل !

#24thNovFinalCall

22.11.2024 14:42 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 05.12.2024 21:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سالار خان کاکڑ کے لئے آواز اٹھائے
@lmranriazkhan.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @falakjavaidkhaan.bsky.social

05.12.2024 21:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے

عمران خان۔۔۔!!!

05.12.2024 20:02 — 👍 17    🔁 7    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بالآخر شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ہو ہی گئی۔

@imrankhanpti.bsky.social @pti.bsky.social

05.12.2024 20:07 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

He always has a plan B ✌️

@imrankhanpti.bsky.social @pti.bsky.social

05.12.2024 20:13 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

سالارخان کاکڑ پر بہت زیادہ تشدد کیا ہے ابھی اس کے لیے اواز اٹھائیں گے ۔۔سنئیر صحافی سمی ابراہیم

05.12.2024 21:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ باز نہیں آسکتے ۔

22.11.2024 15:59 — 👍 484    🔁 145    💬 43    📌 5

@ahsanullha is following 20 prominent accounts