محمد عابد محمود چوہدری ™️'s Avatar

محمد عابد محمود چوہدری ™️

@mamcpk.bsky.social

Be a supporter of #NawazSharif and #PakistanArmy ⚔️ #mamcpk ༄ᴾᴷ᭄🦌࿐ #PakistanZindabad 🇵🇰 #PMLN ✔️ #PakArmy ⚔️

1,293 Followers  |  1,178 Following  |  415 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  2.4853

Latest posts by mamcpk.bsky.social on Bluesky

Post image Post image Post image Post image

دھوپ ایسی کہ ہر سایہ بھی روٹھا ہوا ہے
عید کا دن ہے، مگر شہر تو سویا ہوا ہے

گلگشت ملتان 📍

08.06.2025 09:31 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

دو میٹر والے پٹواریوں کا
چیف پیٹرن PTI کی مزاحمتی کال پر لبیک کہنے کا فیصلہ 🔖
نوٹ ✍️ یہ سب وہی ہیں جو گزشتہ دو سالوں سے 200 یونٹس کراس کرنے پر ظالمانہ ٹیرف اور پھر 🔙 اس ٹیرف کا چھ ماہ تک بدمعاشی سے جاری رہنا کے خلاف کبھی ایک لفظ بھی نہیں بولے تھے ⬅️ پر ہُن چیکا 😝

06.06.2025 06:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

ابھی مکہ مکرمہ live دیکھ رہا تھا
کل تک تِل دھرنے کی جگہ نہیں تھی اس وقت انتہائی پر سکون 😌 ماحول میں طواف چل رہا ہے
سب خوش قسمت آج حج کے رکن اعظم کی ادائیگی میں مصروف
اللہ تعالیٰ سب حاجیوں کا حج قبول فرمائے، اور ہم سب کو بھی وہاں حاضری کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲🏼

05.06.2025 05:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃
حاجیوں مصطفیٰ ﷺ سے کہہ دینا
غم کے مارے سلام کہتے ہیں
ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃

04.06.2025 09:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فیلڈ مارشل وہ ہوتا ہے
جس کو یہ کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ تُن کے رکھوں

21.05.2025 17:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"ظالم ظلم سہہ نہیں سکتا"
وہ دوسروں کو تکلیف دیتا ہے لیکن خود ذرا سی تکلیف پر چیخ اٹھتا ہے

06.05.2025 15:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

دل کو سکون تبھی ملا، جب اُس کا ذکر کیا
ورنہ دنیا کی دوڑ میں، کچھ بھی حاصل نہ ہوا

02.05.2025 03:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستانی ✈️ مسافر پروازیں چینی فضائی حدود کا استمال کر رہی ہیں
ایسے میں اس خبر کی 📰 کیا حیثیت 😆

انڈیا نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

دراصل شاعر کہہ رہا ہے کہ میرے لئے بند 🔐 کی گئی فضائی حدود کھولی جائے 😆

01.05.2025 05:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان 🇵🇰 کا کیا

30.04.2025 18:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مجھے تو گاؤ ماتا کے خلاف سازش لگتی ہے 😜

30.04.2025 06:34 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کا جوان پاکستان میں اسلحہ لیکر داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار
پاک فوج ⚔️ زندہ باد 💗
پاکستان 🇵🇰پائندہ باد 💚

24.04.2025 16:16 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ماشاء اللہ ہمارے حافظ جی ⚔️
ہندوستانی میڈیا پر چھائے ہوئے 💗 فُل ٹائم سکرین پر موجود

24.04.2025 10:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک ماہ بجلی کے 200 یونٹس کراس کرنے پر چھ ظالمانہ ٹیرف کو صرف اسی ایک ماہ تک محدود کیا جائے ◾ حرام خوری بند 🔐 کرو

15.04.2025 04:49 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

عام آدمی کو بواسیر ہو جائے تو اس کا اپنا قصور ہوتا ہے
کیوں کھائی بادی اشیاء خورد نوش؟
جبکہ خاں صاحب بواسیر کی تکلیف بھی ملک کی خاطر برداشت کر رہے ہیں 😒

بڑے لیڈر ہیں ملک کے لئے سب قربان

14.04.2025 07:05 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

فلسطینیوں کا ایک گھر نہیں چھوڑا سب تباہ کر دیا گیا
سب نے خاموشی سے دیکھا
مگر اب KFC کو ٹوٹتے ہوئے نہیں دیکھ پا رہے کچھ لوگ 🤔🙄

12.04.2025 11:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سوشل میڈیا کے کچھ ساتھی بیگمات کی طرح پیش آتے ہیں

چاہتے ہیں کہ سب کچھ ان کی مرضی کے مطابق ہو 😅

04.04.2025 11:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ آج پاکستان 🇵🇰 میں انٹرنیٹ کو کیا ہوگیا ہے
عید کی خوشیاں منا رہا ہے 👀 😳👻

31.03.2025 05:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا

اے اللہ ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے

29.03.2025 06:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یا اَلله پاک 🤲 بیدار روح کے ساتھ نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرما اپنی عبادت کی توفیق عطاء فرما 🤲

آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🌸

26.03.2025 05:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کرم ہوگا، کبھی ہم پر مدینے، ہم بھی جائیں گے

23.03.2025 07:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دھشت گرد مردہ باد مردہ باد مردہ باد 🚫
یہی ہے حق کی آواز 🔊
پاکستان 🇵🇰 پائندہ باد 💚
پاک فوج ⚔️ زندہ باد 💗

23.03.2025 07:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بنگلہ دیش میں بجلی ⚡ کا ایک یونٹ 7 ٹکے کا
ہندوستان میں 6 روپے کا اور ہمارے پاکستان میں 68 روپے کا
باقی آئی پی پیز کے ساتھ پرانے معاہدے بھی ختم ہونے کی خبر آئے تین ماہ گزر چکے
مگر عوام کو اس کا بھی ابھی تک کوئی فائدہ دیکھنے کو نہیں 🙅 ملا

23.03.2025 06:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

شیطان 👿 تو قید ہے مگر عادی نفس باز نہیں آریا ‼️

رمضان المبارک میں شیطان براہ راست طاقت نہیں رکھتا، لیکن وہ انسان کے اندر موجود کمزوریوں اور خواہشات کو استعمال کرتا ہے
انسان کو اپنے نفس پر قابو پانا چاہیے اور شیطان کے بہکاوے سے بچنا چاہیے۔

18.03.2025 09:36 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

یعنی کے 200 یونٹس والے کو 4 سو بل کم آئے گا 🌀
اور آپ ایک درجن 🍌 کیلے لے کر ایک افطار دسترخوان کی زینت بنا سکتے ہیں 🔖
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی
بجلی کی قیمت میں کمی صرف جنوری 2025ء کے صرف شدہ یونٹ کی مد میں کی گئی، نوٹیفیکیشن

07.03.2025 08:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یعنی کے 200 یونٹس والے کو 4 سو بل کم آئے گا 🌀
اور آپ ایک درجن 🍌 کیلے لے کر ایک افطار دسترخوان کی زینت بنا سکتے ہیں 🔖
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی
بجلی کی قیمت میں کمی صرف جنوری 2025ء کے صرف شدہ یونٹ کی مد میں کی گئی، نوٹیفیکیشن

07.03.2025 08:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اَلله تعالیٰ 🤲 ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے،
ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے

ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق دے اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے

آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲

07.03.2025 08:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہُوَ الَّذِیۡ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ۚ فَاِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿٪۶۸﴾

وہی ہے جو جلاتا ہے اور مار ڈالتا ہے پھر جب وہ کسی کام کا کرنا مقرر کرتا ہے تو اسے صرف یہ کہتا ہے کہ ہو جا پس وہ ہو جاتا ہے ۔

Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 68

04.03.2025 22:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

☔ بارش کی 💧 بوندیں زمین 🌏 پر پہچنے سے پہلے واپڈا والوں کو کیسے پتہ چل جاتا ہے؟ 🤔

27.02.2025 15:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ سِرَّہُمۡ وَ نَجۡوٰىہُمۡ وَ اَنَّ اللّٰہَ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿ۚ۷۸﴾

کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالٰی کو ان کے دل کا بھید اور ان کی سرگوشی سب معلوم ہے اور اللہ تعالٰی غیب کی تمام باتوں سے خبردار ہے ۔

Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 78

25.02.2025 08:07 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

آج دانشوروں کی منڈی میں اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی؟ 🤔

24.02.2025 06:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@mamcpk is following 14 prominent accounts