دلجان بلوچ کو 12 جون 2024 کو آواران سے اغواء کیا گیا اور احتجاج کے بعد DC نے 10 دن میں رہائی کی یقین دھانی کروائی لیکن 10 دن گزرنے کے بعد رہا نہیں کیا گیا اور اب اہلخانہ دوبارہ DC آواران دفتر کے سامنے دھرنہ دئیے بیٹھے ہیں،عوام سے احتجاج میں شرکت کی اپیل ہے
#ReleaseDilJanBaloch