*_آپ ملک کی سرحدوں کی فکر کریں، عمران خان کی گفتگو۔۔!!_*
30.12.2024 12:05 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0@mubashar804.bsky.social
Love For Imran Khan Love For pti
*_آپ ملک کی سرحدوں کی فکر کریں، عمران خان کی گفتگو۔۔!!_*
30.12.2024 12:05 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0_*مجھے ڈیل کی کیا ضرورت ہے، جب میں کیسز لڑ رہا ہوں، ہر کیس لڑوں گا.عمران خان*_
30.12.2024 12:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0_*اسٹیبلشمنٹ یا کسی باہر کے مُلک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں، عمران خان*_
*
25 December
H.B.Q
Quid Azam Muhammad Ali janha bani Pakistan
*جسٹس امین الدین خان نے اپنے آپ کو ووٹ دیا ہے کہ چھ ماہ وہی آئینی بنچ کام جاری رکھے گا چھ سات سے جوڈیشل کمیشن میں فیصلہ ہوا ہے*
21.12.2024 14:37 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0*چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تعیناتی تین سینئر ججز میں سے ہو گی اگر کسی سینئر جج کو چیف جسٹس بنانے سے نظر انداز کیا جائے گا تو اس کی وجوہات دینا ہوں گی*
21.12.2024 14:36 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0*جوڈیشل کمیشن میں حکومت نے ایک دفعہ پھر سپریم کورٹ کے ججز کو پیچھے دھکیل دیا جسٹس امین الدین خان نے حکومت کے ساتھ ووٹ دیا*
21.12.2024 14:31 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0_*🚨سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کچھ دیر بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرینگے*_
21.12.2024 12:46 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0🚨 *_کل سے میری تمام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ وہ پاکستان کو ترسیلات زر نہ بھیجیں۔ میں کل سے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کر رہا ہوں اگر حکومت بات کرنا چاہتی ہے اور 9 مئی اور 26 نومبر کو جوڈیشل کمیشن بنائے گی تو کال واپس لے لوں گا..!!!_*
*_`عمران خان`_*🔥
پنجاب بھر میں یکم جنوری سے میونسپل کمیٹی کے صفائی کا نظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کی تیاریاں۔
نجی کمپنی ڈائیوو صفائی اور سیوریج کے معمولات سنبھالے گی ذرائع۔
مُرشد کو اج جیل میں 500 دِن ہو گیا ہے 😢
16.12.2024 11:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*🚨سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔*
16.12.2024 11:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اس فرد جرم عائد کرنے سے بس اتنا فرق پڑتا ہے جتنا سمندر کو ایک بالٹی پانی نکالنے سے پڑتا ہے
12.12.2024 13:25 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0_*🚨بریکنگ:*_
_*26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں اگلے ہفتے آئینی بینچ میں مقرر ہونے کا امکان۔ درخواستوں کو ڈائری نمبر لگ گئے*_
🚨 * _بڑی خبر ، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر عادل بازئی کی اپیل منظور کرلی_*
12.12.2024 12:29 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0*⚖️💪اس عدالتی سسٹم میں 11 بہادر ججز موجود ہیں جو اس گندے نظام کو شکست دے گا*
12.12.2024 07:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_*
*_توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشری بی بی کو نوٹس جاری کر رکھا ہے_*
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ، اللہ تعالیٰ تمہارے درد مٹادے گا۔ 💯
11.12.2024 14:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*_🚨بشریٰ بی بی کا جرم یہ ہے وہ عمران خان کی بیوی ہیں، ہم چاہتے ہیں مذاکرات ہوں اور کسی حل پر پہنچیں، بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!_*
11.12.2024 13:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨 *_بشریٰ بی بی کُچھ تو اچھا کر رہی ہیں جو فیصل واوڈا اور تمام اندرونی بیرونی ٹاؤٹس اُن کے خلاف بات کر رہے ہیں۔۔_*
😢
07.12.2024 10:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*اب ان کے آپس میں لڑنے کا وقت آگیا ہے یہ ایک دوسرے پے الظامات لگا رہے ہیں اب🖐🏿*
07.12.2024 05:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*سیاستدان بکے،صحافی بکے،نظام بکا،انصاف بکا،مذہب بکا،مولوی بکے۔۔۔۔۔نہیں بکا تو صرف شوکت خانم کا اکلوتا بیٹا عمران خان۔*
07.12.2024 05:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*_اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کریں گے_*
*_عمران خان🚨🔥🔥_*
_*بالآخر شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ہو ہی گئی۔*_
_*شیخ رشید نے غیر رسمی گفتگو میں یہ بھی بتایا کہ عمران خان نے بوسہ دیا ہے۔*_
*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_*
*_عمران خان نے کہا ہے قوم کو بتا دو میں جلد اپنا کارڈ سامنے لانے لگا ہوں_*
*_`علیمہ خان`_*
*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_*
*_جی ایچ کیو حملہ کیس،عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد_*
*_عمران خان نے صرف ملاقات کی ہے فواد چوہدری سے پارٹی میں لینے کا فیصلہ ابھی ہوا ہی نہیں لیکن یہاں دانشور حضرات رنڈی رونا لگا کر بیٹھ گئے ہیں کہ اخے ملاقات بھی کیوں کی باقی عمران خان کا جو فیصلہ ہو گا وہ قبول ہو گا_*
05.12.2024 14:50 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0🚨 *_عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ہدایت کرتے ہوئے 12 دسمبر تک ڈیڈ لائن دی ہے جس میں سانحہ 26 نومبر اور 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کروانے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا الٹی میٹم دیا گیا ہے...!!!_*
05.12.2024 14:49 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0_🚨 *فیصل واوڈا نے حکومت کو جنازہ قرار دے دیا*_
04.12.2024 06:36 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0