آج کے احتجاج کی خاص بات یہ ہے کہ اس کو ختم کرنے کی اتھارٹی خان کے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں ہے۔۔۔ آج کا احتجاج نہ تو گنڈہ پور ختم کر سکتا ہے اور نہ ہی بیرسٹر گوہر بلکہ عوام نے صرف اور صرف خان کے کہنے پر ختم کرنا ہے۔۔۔
سوال سب کی بقا کا ہے، اہل شہر اٹھو
امیر شہر سے مانگو جواب سڑکوں پر....
#ReleaseImranKhan
پی ٹی ائی کا احتجاج ایک دن کا تو ہے ہی نہیں،
کتنے دن یہ ملک کو بند رکھیں گے؟
احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہو گیا ہے۔
یہ کونسے والے پاکستان میں رہتی ہیں؟ لیکن ان کے لیے شاہد فوجی جوانوں کی، پاکستانی عوام کی شہادتیں اچھی خبریں ہیں :(
وادی تیراہ میں 12 فوجی سپاہی شہید ہوئے ہیں،
پاراچنار میں 103 کے قریب عام لوگ شہید ۔۔
بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔
دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔ اور پورے پاکستان میں ایک سوگ ہے.
بشریٰ بی بی جن کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ تک نہیں، ان کے 10 منٹ کے ویڈیو پیغام کی گونج نے اربوں کا حکومتی میڈیا بجٹ اڑا کر رکھ دیا
❤️🔥💯
🚨 ایمرجنسی بریکنگ نیوز
آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے
آرہا ہیں اور عوام کی طاقت سے آ رہا ہیں۔
ہم اپنے زمانے میں پہیہ جام ہڑتال کا سنتے تھے
اب عمران خان کال دیتے ہیں اور حکومت پہیہ جام خود کر دیتی ہے
یہی عمران خان کی کامیابی
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
بلکل
لاری اڈے بند، موٹروے بند، سڑکیں بند، ہوسٹلز بند، ہوٹلز بند، کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند لیکن احتجاج ناکام، بلے او ڈفرا
اس حکومت کا وہ حال ہے کہ لوگوں کو اتنا ستاؤ کہ وہ تنگ آ کر واقعی ان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔ بلکہ سڑکوں پر ہی رہیں۔
(ثمینہ پاشاہ)
#bulesky #pti #imrankhan
موجودہ وزیرداخلہ کو دہشت گردی میں شہادتوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیے
بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
24 نومبر کو اسلام آباد رنگ دیو ۔
اسلام آباد کے اپنے لوگ اس بار رستے صاف کروالے گے
سیلاب امنڈ کر آئے گا عوامی اس بار
ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
بےوقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔