وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں پولیس ایک بدلا ہوا ادارہ دکھائی دیتی ہے۔ لاہور میں عید کی شاپنگ کے دوران پولیس کا یہ قدم یقینی طور پر لائق تحسین ہے۔
26.03.2025 15:15 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0@rashidnasrulah.bsky.social
All the ills of Democracy can be cured by more Democracy
وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں پولیس ایک بدلا ہوا ادارہ دکھائی دیتی ہے۔ لاہور میں عید کی شاپنگ کے دوران پولیس کا یہ قدم یقینی طور پر لائق تحسین ہے۔
26.03.2025 15:15 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0بات وزیر اعلیٰ سے آگے نکل گئی ہے
18.01.2025 09:08 — 👍 16 🔁 5 💬 0 📌 0وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون،
نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز
پاکستان کو ڈیفالٹ کے دھانے سے بچا لانے والی دو شخصیات
22.11.2024 16:15 — 👍 38 🔁 7 💬 3 📌 2پارٹی کا سرمایہ،پارٹی کے کارکنان
21.11.2024 15:42 — 👍 41 🔁 8 💬 3 📌 1وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات۔
21.11.2024 12:57 — 👍 40 🔁 14 💬 0 📌 1جب آپ کے حکمران اپنی نوجوان نسل کو پیٹرول بم بنانا نہ سکھا رہے ہوں، تشدد اور آگ لگانے کے نت نئے طریقے نہ بتا رہے ہوں بلکہ نئی نسل کو جدت، تعلیم اور ٹیکنالوجی کی طرف مائل کر رہے ہوں۔
21.11.2024 12:31 — 👍 78 🔁 26 💬 2 📌 1میں نے میاں نواز شریف سے زیادہ نیک، بااخلاق اور اللہ سے ڈرنے والا انسان نہیں دیکھا۔ آنے والی نسلیں بھی میاں نواز شریف کو یاد رکھیں گی۔
21.11.2024 07:47 — 👍 55 🔁 14 💬 7 📌 2وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے ہر نئے منصوبے میں صفائی اور شہر کی خوبصورتی کو مد نظر رکھتی ہیں۔ ماڈل ریڑھی بازار اسکی ایک مثال ہیں
21.11.2024 05:27 — 👍 32 🔁 11 💬 2 📌 0وزیراعلی مریم نوازشریف کی میٹرک اور ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی ہدایت
طلبہ کو میرٹ پر وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت کامیاب طلبہ کو گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا
"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام"
وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا
پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
وزیراعلی مریم نوازشریف کا 2ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم
امراض قلب کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی، آلات اور میڈیسن لائی جائیں۔ مریم نواز شریف
19.11.2024 06:54 — 👍 21 🔁 7 💬 0 📌 0نواز شریف کینسر ہسپتال پر پیش رفت کی رپورٹ پیش،ہیڈ مقرر کرنے کی ہدایت
پی آئی سی ٹو اورنواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کی زیر تکمیل پراجیکٹ پر رپورٹ پیش
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پی آئی سی ٹو کو سٹیٹ آف آرٹ ہسپتال بنا نے کی ہدایت
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کوصوبہ بھر میں ڈائیلسز سینٹرز کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ملتان میں ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعہ پر سخت برہم
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی
دیگر صوبوں کے مریض بھی مفت ڈائیلسز کی سہولت سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔ بریفننگ
پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مریضوں کا ڈائیلسزہر صورت جاری رکھنے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس "
ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!!
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
🙏🏻
18.11.2024 06:40 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0🙏🏻
18.11.2024 06:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اَلْحَمْدُلِلّٰه
18.11.2024 06:39 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سب دوستوں کو السلام علیکم
18.11.2024 05:45 — 👍 458 🔁 67 💬 197 📌 7