ماشاءاللہ سدا سلامت رہیں تاقیامت رہیں آمین یا ربّ العالمین
28.04.2025 06:40 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0@sabirmehmood26.bsky.social
❤️میرے قائد میاں نواز شریف❤️ (میرے وزیراعظم)
ماشاءاللہ سدا سلامت رہیں تاقیامت رہیں آمین یا ربّ العالمین
28.04.2025 06:40 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے آج سندس فاؤنڈیشن کا وزٹ کیا وہاں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی عیادت کی اور ان بچوں کو تحائف بھی دیئے اور ایک تھیلیسیمیا کی مریض بچی کو الیکڑک سکوٹی بھی دی۔
27.04.2025 18:33 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 1دیشت گردوں کے حملے کے بعد آج 16 دن بعد جعفر ایکسپریس بحال ہوگئی، بلوچستان کی ترقی دوسرے صوبوں کی طرح نہیں ہوگی تب تک پاکستان ترقی نہیں ہوگی۔
27.03.2025 05:45 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0آج دو مہینے بعد بلیو سکائی پر لینڈ کیا ہے، یہاں تو بہت برے حالات ہیں بھئی!
26.03.2025 19:28 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 0اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔
پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀
جتنی خوشی آپکو آپکے ماں باپ آپکے گھر والوں کو اور آپکے عزیز و اقارب کو ہوئی ہوگی میں پوری سچائی سے کہہ رہی ہوں کہ اس سے زیادہ خوشی آپکی اچیومنٹ کی مجھے ہو رہی ہے۔
(وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف)
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ایک اور انقلابی قدم پہلیEV چارجنگ ریگولیشن کا نفاذ کردیا گیا الیکڑک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کیلئے بجلی کے فی یونٹ قیمت ٪45 ریکارڈ کمی، موجودہ 71 روہے فی یونٹ اب چارجنگ اسٹیشن کو 39.70 روپے فی یونٹ ملے گا۔جس پیڑول کی نسبت 3 گنا زیادہ بچت ہوگی۔
15.01.2025 10:31 — 👍 14 🔁 5 💬 0 📌 0پی ٹی آئی والے وزیراعظم شہباز شریف کو 25 کلومیٹر کے وزیراعظم کا طعنہ دیتے تھے جس نےڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو معاشی طور پھر سے اُڑان بھرنے کیلئے تیار کر دیا معاشی ترقی کے سفر کا آغاز کر دیا اور جو طعنے دیتے تھے ان سے حقیقت میں کرم کی ایک 25 کلومیٹر سڑک پر اپنی رٹ قائم نہیں ہوسکی۔
14.01.2025 17:03 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0جی سر بلکل
22.12.2024 14:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پرویز مشرف کے ٹرائل کے اثرات آج بھی موجود ہیں نواز شریف پرویز مشرف کو نہ ہٹاتے وہ تب بھی مارشل لاء لگا دیتے۔
(میاں جاوید لطیف)
8 فروری 2024 کے الیکشن میں فیض حمید کے ذریعے سہولت کاری کی گئی فیض حمید اکیلے سہولت کاری نہیں کر سکتے تھے جو لوگ فیض حمید کے ساتھ رابطے میں تھے انہیں بھی کٹہرے میں لایا جائے۔
(میاں جاوید لطیف)
ہمیں تین بار دیوار میں چُن دیا گیا ہم نے بھی نام لئے تھے جب میاں نوازشریف نےگوجرانوالہ جلسے میں جنرل باجوہ جنرل فیض حمید کے نام لئے تو ہمارے اپنے کچھ لوگ اسٹیج سے نیچے اتر گئے تھے پیپلزپارٹی ہمیں چھوڑ گئی تھی۔
(میاں جاوید لطیف)
جب جنرل فیض حمید کے ثبوت موجود ہیں تو پھر جنرل باجوہ کے جسٹس ثاقب نثار کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے گڈ ٹو سی یو والے جج صاحب کے ثبوت کیوں موجود نہیں ہیں، ان کو کیوں نہیں پکڑا جاتا۔
(میاں جاوید لطیف)
آصف غفور کو سب سےزیادہ تبدیلی والا کیڑا کاٹتا تھا مگر اپریل2022 کےبعد یہ موصوف ایسے غائب ہوئےجیسے گدھے کےسر سے سینگ غائب ہوتے ہیں آج یہ ریٹائرڈ ہو گیا اس کی اور اسکےساتھیوں کی وجہ سےملک کا جو نقصان ہوا اس کا ازالہ کرنا انہیں کٹہرے میں لانا دور کی بات ان سےکوئی سوال نہیں کرسکے گا۔
22.12.2024 14:02 — 👍 9 🔁 1 💬 1 📌 1ہم سیاسی مذاکرات کے قائل ہیں مگر سیاسی دہشت گردی نہیں چل سکتی، سیاست کی آڑ میں ملک پر حملے کیے گئے،9 مئی کےماسٹر مائنڈ کو سزا ہوگی۔بیرون ملک سے پاکستان کےخلاف ٹرینڈ چلائےجا رہے ہیں، سیاسی جماعتیں بعد میں پاکستان سب سےپہلے ہے۔اختلاف سیاستدانوں سےکریں شہداء سے دشمنی کیوں کرتے ہیں۔
22.12.2024 14:01 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0مسلم لیگ ن نے سینئر قانون دان بیرسٹر مونا جاوید ایڈووکیٹ کو ایم پی اے کا ٹکٹ تو نہیں دیا چلیں اب ہائی کورٹ کے جج کیلئے تو نامزد کر سکتی ہے۔
آپ بھی اپنی آواز مونا جاوید ایڈووکیٹ کیلئے بلند کریں۔
🏃😉
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
ﷺ
وفاقی کابینہ نے 8 مزید آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی، ان معاہدوں سے بجلی کی قیمتوں میں کمی اور قومی خزانے کو 238 ارب روپے کا فائدہ ہو گا، اس سے قبل اکتوبر میں 5 آئی پی پیز معاہدے منسوخ کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔
10.12.2024 18:39 — 👍 17 🔁 4 💬 0 📌 0فیض حمید کے ساتھ اگر ان سب کےاستاد محترم قمر باجوہ، تبدیلی سرکار آصف غفور، پاپاجونز والے عاصم باجوہ اور NDMA والے پیارے افضل سمیش والےعرفان ملک سمیت ثاقب نثار کھوسہ بندیال گلزار عظمت سعید کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے تو یقیناً کم از کم آئندہ 25 سال کیلئے ملک سیدھا ہو جائے گا۔
10.12.2024 18:49 — 👍 35 🔁 12 💬 4 📌 0شام کی جو صورتحال ہے اس کو دیکھ کر یاد آتا ہے کہ یزید لعنتی بھی دمشق میں ہی تھا اس کے زندان بھی وہیں تھے اس نے بھی ظلم کے پہاڑ توڑے تھے، شام کی جیلوں میں وہی ظلم وہی بربریت آج بھی دیکھنے کو ملی ہے۔عراق، شام کی دھرتی ایسی ہے یہاں اہل بیت کے ساتھ بے وفائی کی گئی ان پر ظلم کیا گیا۔
10.12.2024 08:47 — 👍 14 🔁 3 💬 0 📌 1ایک طرف پنجابی کُڑی ہے دوسری طرف چائنیز کُڑی ہے اور ان دونوں کی پارٹی ہو رہی ہے۔
😀
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان ہے، دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں زبان پر ہلکے ہیں میزان پر بھاری ہیں
"سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
10.12.2024 01:52 — 👍 16 🔁 3 💬 0 📌 0😀
07.12.2024 01:41 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
ﷺ
سب اپنی اپنی جگہ سچے ہیں جھوٹ بولنے میں 😀
06.12.2024 12:16 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0پنکی پیرنی تو بہت معصوم ہے ساڑھے 9 بجے تک پورا ڈی چوک خالی ہو چکا تھا اور یہ بھگوڑی کہہ رہی ہے میں رات بارہ بجے تک اکیلی ڈی چوک میں گاڑی میں بیٹھی رہی مجھے سب اکیلا چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔
06.12.2024 10:38 — 👍 38 🔁 8 💬 4 📌 1اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
06.12.2024 02:50 — 👍 25 🔁 10 💬 0 📌 0جنرل الیکشن رانا تنویر PP 139 سے2100 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئےضمنی انتخاب میں ان کےبھائی 18 ہزار کی لیڈ سےکامیاب ہوئے اب انکےداماد 24ہزار کی لیڈ سے کامیاب ہوئے اور یہاں کچھ دانشور فرماتے تھے کہ شیخوپورہ میں میاں جاویدلطیف نےاپنے بھائی امجد لطیف کو ٹکٹ دلوایا تو دونوں ہار گئے۔
05.12.2024 18:36 — 👍 31 🔁 7 💬 1 📌 1شیخوپورہ میں PMLN کے رانا طاہر نے تقریباً 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے PTI کی مقبولیت کو اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کو بھی زمین بوس کردیا اور یہ بھی ثابت ہوا کہ NA115 اور PP141 کے نتائج خواہش پر مبنی تھے ورنہ PP139 میں رانا تنویر پھر انکے بھائی رانا افضال اب انکے داماد رانا طاہر کامیاب ہوئے ہیں۔
05.12.2024 18:35 — 👍 27 🔁 7 💬 0 📌 0