The reality behind the health card!
PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.
@src5454.bsky.social
President PML-N Women Wing District Khushab°|| Mother of 3 beautiful Gems||° ||°ACCA°||
The reality behind the health card!
PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.
" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات"
♻ : ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو 
♻ : باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
♻ : بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں۔ مریم نواز شریف
Sehat bhi, Taleem bhi! 
Calcium screening tests for children have been conducted in Rajanpur and Muzaffargarh under the School Meal Program. #PMLN
کالے بھونڈ ان ایکشن
20.11.2024 12:06 — 👍 122 🔁 31 💬 6 📌 2ملکی ترقی عمران خان سے برداشت نہیں ہو رہی ٫ اسی وجہ سے عمران 2014 کی طرح ملک میں دوبارہ انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے ، تا کہ ملکی ترقی کا سفر دوبارہ رک جائے
20.11.2024 10:45 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔
5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کریں گے۔
🟢 وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام پر اہم اجلاس
💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری
💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
@maryamnawazmns.bsky.social
گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید
یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس
اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف
تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان
#NawazSharif
#PMLN