@kattanews2.bsky.social

کٹا نیوز اب نیلے نیلے امبر پر بھی 🐃

718 Followers 666 Following 49 Posts Joined Nov 2024
1 year ago

😂😂

6 1 0 0
1 year ago
Post image

‏کھیل ابھی ختم نہی ہوا سامبا، اورسیز سوری لندن گوبرسیز یوتھئان کا قافلہ اسلام آباد ائیرپورٹ لینڈ کرنے آ رہا ہے۔ انقلاب انقلاب۔🥳🤩

11 1 2 1
1 year ago
Post image

کیا یہ پھر وہی اکتوبر والا ڈرامہ ھوا یا ویسے کسی نے مذاق کرلیا 🤔🤔🤔
اسلام آباد سے وزیر اعلی کے پی کے گنڈا پور لا پتہ ھو گیا ہے 2گھنٹوں سے فون نمبر بھی بند جا رہے ہیں🥺🥺🥺
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤪🤪🤪

8 3 1 0
1 year ago
Post image
15 2 1 0
1 year ago

‏پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کے قافلے کہاں ہیں؟؟؟ حماد اظہر؟؟ سلمان اکرم راجہ؟؟ شیخ وقاص اکرم؟؟ پی ٹی آئی کے مطابق تو سب سے بڑی دھاندلی پنجاب میں ہوئی تو 12 کروڑ کے صوبے سے 12 ہزار بھی لوگوں کے قافلے کہاں ہیں؟؟؟ لاہور؟؟ فیصل آباد؟؟ سیالکوٹ؟؟ جنوبی پنجاب ؟؟ "فائنل کال" پنجاب میں "مسڈ کال" بن گئی؟؟

22 7 2 0
1 year ago
Post image
281 86 8 2
1 year ago
Post image

،بات تو سچ ھے پر بات ھے رسوائی کی

74 20 1 1
1 year ago
Video thumbnail

لاہوریوں کا پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا بائیکاٹ

کرکٹ سے پیار

جبکہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کہ ٹریفک بھی حسب معمول کے مطابق چل رہے

مگر پھر بھی پی ٹی آئی کا کوئی قافلہ لاہور سے نہیں نکلا

27 9 1 0
1 year ago

‏یوتھیوں کا بہت اعتراض تھا نوازشریف نے پاکستان کے لئے کیا کام کئے ۔

حکومت نے نوازشریف کا ایک منصوبہ موٹروے بند کر دیا اور یوتھیوں کی چیخیں آسمانوں پر ہیں سوچیں اگر نوازشریف کے بنائے گئے سارے منصوبہ بند ہو گئے تو کیا ہوگا 🤣

66 13 3 0
1 year ago
Post image Post image

‏مورخ لکھے گا کہ جب پارہ چنار میں 100 لوگوں کے جنازے اٹھائے جا رہے تھے، امام مسجد کا سر جسم سے کٹا ہوا پڑا تھا، تب چیف ایگزیکٹو خیبر پختونخواہ پنجاب کے ایک رہائشی عمران خان نیازی کے لئے صوبے کے وسائل لٹا رہا تھا.
تصویر میں مولوی کا قصور یہ کہ اس کے صوبے کے لوگ بے عقل ہیں اور نام خان پہ ووٹ دیتے ہیں.

70 24 5 3
1 year ago
Video thumbnail

جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ عوامی رائے

101 37 1 0
1 year ago
Video thumbnail

‏بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔

152 58 5 0
1 year ago

خیبرپختونخوا کے بدترین حالات ،کرپشن ، بیروزگاری بدامنی اور جاری خانہ جنگی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے 24نومبر کا ڈرامہ رچایا گیا🙏💔

21 1 1 0
1 year ago

پیرنی میں اگر ذرا سی بھی عقل ہوتی تو کیا وہ سب کچھ کرتی جو وہ اب تک کر چکی ہے؟ یہ اس نے بیوقوفی میں نہیں بلکہ پورے ہوش و حواس میں بم کو لات ماری ہے۔۔ 🐃😜🐃

4 0 3 0
1 year ago
Post image

تم یہ کیا اٹھا لاۓ ھو ؟

9 2 0 1
1 year ago

اوئے ہوئے ہوئے ہوئے ۔۔۔ قسمے وئی 🐃🤣🐃

0 0 0 0
1 year ago
Post image
5 2 2 0
1 year ago

کیا خیال ہے کہ ریاست کی قدر سوئٹزرلینڈ ، سویڈن اور ناروے سے نہ پوچھ لیں جو کہ صحیح معنوں میں فلاحی ریاستیں بھی ہیں 🐃🤣🐃

1 0 0 0
1 year ago

یہ میاں صاحب کی حکومت ہے 🐃🤣🐃

2 0 0 0
1 year ago

توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں
جسٹس گل حسن اورنگزیب
نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل
ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا

133 43 4 1
1 year ago


سسٹم سے اختلاف رکھیں گورنمنٹ سے اختلاف رکھیں
لیکن وطن سے کبھی اختلاف نہ رکھیں، اگر اپ وطن سے اختلاف رکھتے ھیں تو أپ غدارے وطن ھیں

پاکستان زندہ باد

13 8 1 0
1 year ago

ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی
‏تو جواب میں عرض کیا
‏دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
‏آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
‏ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜

316 66 30 3
1 year ago
Post image

خان صاحب یہ تو نہیں کہہ رہے مجھے علاج کے لئے ملک سے باہر بھیج دیں"۔۔۔ثنا مرزا کا سوال

"عمران خان کو اگر پاؤں پکڑ کر باہر جانے کی اجازت مل رہی ہو تو وہ ایک سیکنڈ انتظار نا کریں
حسن ایوب کی چھترول

12 2 0 0
1 year ago

جب سے میں نے۔۔
تجھ کو دیکھا۔۔
شاعری آآآآ گئی ۔۔
🐃🎶🎵🎶🎵🐃

1 1 0 0
1 year ago

ایہہ لوو 🐃🤣🐃

1 0 0 0
1 year ago

ہا نی ہائے ۔۔۔ ایہہ لوو

1 0 1 0
1 year ago

‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .

366 85 22 2
1 year ago
Video thumbnail

Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda.

#PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

395 133 14 4