:عشق کا ع تو عذاب تھا ہی جناب
ش سے شديدہو کر ق سےقہر بن گيا
@chess143.bsky.social
ہم سے نہیں ہوتی ٹوٹے تعلق میں بحالیاں۔ ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہے ۔!!!
:عشق کا ع تو عذاب تھا ہی جناب
ش سے شديدہو کر ق سےقہر بن گيا
کس قدر سلیقے سے خود پہ وار کرتے ہیں
موت اور محبت جو اختیار کرتے ہیں
وہ جو عشق والے تھے ، ہم بھی اُن کے جیسے ہیں
انتظار کرتے تھے، انتظار کرتے ہیں
تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن .
ہم ساتھ لیۓ پھرتے ہیں زنجیر تمہاری !!!!
Sai hy
24.11.2024 22:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0❤️💐
24.11.2024 18:42 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0Ks bat ki mohtrim?
24.11.2024 18:42 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0میں نے ایک مُدت سے اِسے پہنے رکھا
"بخت" یاقوت سے باہر کبھی آیا ہی نہیں
اک روز مجھے دار پہ_____ منصور نے پوچھا
تم نے مجھے پہچانا ____اناالعشق اناالعشق
ہر آنکھ ھے وارفتہِ نظارہ ___مجھے دیکھا
ھے نرگسِ مستانہ ____ اناالعشق اناالعشق
عاشق ہوکہ معشوق سبھی روپ ہیں میرے
ھو شمع کہ پروانہ ____اناالعشق اناالعشق
👌👍
20.11.2024 07:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Wahhh💐
20.11.2024 06:33 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Wah g
20.11.2024 05:03 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Beshaq
20.11.2024 05:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم ساتھ رہے تو عمر کبھی ضائع نہیں ہوگی ♥️
20.11.2024 04:56 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0💐💐
20.11.2024 05:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خوش آمدید ۔جی آیاں نوں
🤣🤣
خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو💔
WS.
20.11.2024 03:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بیشک۔۔۔💞💞💞
20.11.2024 03:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0_♥️ اَلسَـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬لامُ عَـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬لَيْكُم____
صبح بخیر۔❤️
❤️اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر❤️
پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے دل میں اتر گیا ....!!!!
مجھ پہ نگاہِ یار کی من مانیاں چلیں۔۔!!!
سن! ہم تو تیرے مکین کبھی تھے ہی نہیں
نا تیرے دل میں نا خیال میں نا خواب میں
یہ جان کر بھی ہم ارتکاب محبت کئے ہیں۔۔
کہ تم ہوتے تو ہو ملنگ مگر کسی کے خیال میں
سنا ہے حسن کی دیویاں ہار جاتی ہیں تب
جب دیوتا ہوتا ہے مجنوں ساحرہ کے پیار میں
!!
Nai g bilkl nai🤣🤣
19.11.2024 08:24 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Ye be bnd ho jaey ga bht jld dear
19.11.2024 05:27 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Thnx💐💐
18.11.2024 15:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Congrats. Sweet bej dyo baji
18.11.2024 15:48 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0💐👌
18.11.2024 15:04 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0💐👌
18.11.2024 15:02 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0G Dicover may esi he post show hoti hn...ku6 din bad thik ho jaey ga. Flwrs ki posts aa jaen gi sath sath
18.11.2024 14:02 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Uploading time leti hy
18.11.2024 13:24 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Chalo kro bismilah .
But mujh sy pehlay jitnay kiye hn un sy start krna.🤣🤣🤣🤣