~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے
@hussain-shah.bsky.social
Simple and stupid
~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے
سنا ہے بلیو سکائی کو بھی بین کیا جارہا ہے ؟
کوئی دوست کنفرم کر سکتا ہے ؟
ہم کہ مامور ہیں دنیاؤں کی دلجوئی پر
ہم کسے جا کر سنائیں جو ہمارا دکھ ہے