#Islamabad #Pakistan 🇵🇰
08.02.2025 06:33 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0@atiqurrehmansial.bsky.social
Digital Marketer | Content Creator | Poetry and Nature Lover Posting in 3 languages; English, Urdu & Punjabi. Follow for latest updates.
#Islamabad #Pakistan 🇵🇰
08.02.2025 06:33 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0شکریہ
26.01.2025 09:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 030 نومبر 2024ء Bluesky کو ایک ای میل کی جس میں اردو کو بطور فیچرز زبان ایپ میں شامل کرنے کا کہا۔
جوابی ای میل آئی ہے کہ ہم دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہیں اور آپکی تجویز اپنی ٹیم تک پہنچا دی ہے۔
نیچے پہلا سکرین شاٹ میری ای میل کا اور دوسرا بلیو سکائی کی طرف سے بھیجی گئی جوابی ای میل کا ہے۔
Jazak'Allah ❤️
09.01.2025 03:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Assalam-o-Alaikum
Good Morning 🌞
🇵🇰🌹🦋🌻
Hello #Bluesky friends, long time no see.
06.01.2025 11:10 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0پھر نیا سال، نئی صبح، نئی امیدیں ۔۔۔!🌹
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا 💐
#HappyNewYear #NewYear2025 #fall2024 🇵🇰
یورپی یونین ، برطانیہ کے بعد امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھی پاکستان میں سویلینز کو فوجی عدالتوں میں سزائیں سنانے پر بیان جاری کر دیا۔
24.12.2024 03:28 — 👍 13 🔁 2 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ☀️
آج کی بات:
حسد کا کوئی فایدہ نہیں، بلندیاں اللّٰہ کی ذات دیتی ہے۔
#GoodMorning #MondayMotivation
سردی لئی پنجابی اکھانڑ / کہاوت:
مگھر فوجاں چڑھیاں
پوہ لڑائی ہو
ماہ پالا ماریا
پگھن کیتی سو
بامحاورہ ترجمہ: وسط نومبر سے وسط دسمبر تک سردی بڑھنا شروع ہوتی ہے، وسط دسمبر سے وسط جنوری خوب پڑتی ہے، وسط جنوری سے وسط فروری سردی کم ہونا شروع اور وسط فروری کے بعد خیر منائی جاتی ہے۔
اگر ہر وقت سوئے ہی رہنے والوں کا عالمی دن ہوتا تو وہ اتوار ہوتا۔ 💤😴🛌
#SundayThought
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ☀️❤️💜
اتوار والے دن کا آپکا کیا پلان ہے؟
کیا کام کرتے ہیں، یا فری ہی پورا دن گزار دیتے ہیں؟
بالکل، یہ دنیا فانی ہے۔
22.12.2024 03:20 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بریکنگ نیوز: آئینی ببچ کی نئی تشکیل سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط لکھ دیا جس میں آئینی بنچ کیلئے ججز کا معیار ان کے آئینی تشریح والے فیصلوں کو بنانے کا مطالبہ کر دیا، ججز تعیناتی میں انٹیلجنس ایجنسیوں سے رپورٹ لینے کی مخالفت بھی کر دی، 26ویں ترمیم پر فل کورٹ کا مطالبہ بھی ایک بار پھر کر دیا
21.12.2024 06:04 — 👍 14 🔁 1 💬 0 📌 0گھروں سے مت پوچھو کہ یہاں کوئی رہتا تھا
کچھ دروازے خود بتاتے ہے کہ لوگ چلے گئے ہیں
🍁
Today is Saturday, December 21, 2024.
#Winter is at its full peak in #Islamabad - Pakistan 🇵🇰
Plan your trip this weekend with warm clothes.
Drink warm water.
Eat at least one egg today.
Eat one fruit, i.e; Oranges
Walk 6,000 steps today to warm up your body.
Exercise for 15-minutes
#Bluesky
ہر اِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں- بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے، اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے، اُسے خَامی نظر آتی ہے۔
💞🌷🍂
"وقت گزرنے کے ساتھ، آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اُن لوگوں کو اہمیت دی، جن کے اہل خانہ بھی رات کے کھانے کے لیے اُن کا انتظار نہیں کرتے-
20.12.2024 13:23 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0"وقت گزرنے کے ساتھ، آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اُن لوگوں کو اہمیت دی، جن کے اہل خانہ بھی رات کے کھانے کے لیے اُن کا انتظار نہیں کرتے-
20.12.2024 13:23 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0Official
امریکہ نے پاکستان کے سرکاری دفاعی ادارے نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس پر پابندی لگا دی ہے۔
نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس پاکستان کے بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ ساتھ دیگر دفاعی ضروریات سے جڑا ہے۔
اس ضمن میں امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پریس ریلیز بھی جاری کر دی ہے۔
بریکنگ: عمران خان نے اتوار تک مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہ ہونے پر سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
18.12.2024 14:31 — 👍 17 🔁 4 💬 0 📌 1Find me at TikTok
The link is;
www.tiktok.com/@atiqurrehma...
Or check QR code in reply section.
Follow me and inbox with, "I'm from Bluesky".
جزاکِ اللہ بھائی ❤️🌹🌹❤️
18.12.2024 03:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ☀️ ❤️ 🌹
ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں اور کوئی میسر نہ ہو۔
#GoodMorning 🇵🇰🌄
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی اڈیالہ جیل سماعت آج ہو گی، نیب پراسیکیوٹر اپنے حتمی دلائل کا آغاز کرینگے
17.12.2024 07:28 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0Richard Grenell responded back to Geo News.
17.12.2024 07:27 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0لفظ کہہ رہے تھے کہ آئے گا گاؤں واپس
اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا
#Taiwan is on high alert as China preparing for military drills on a large scale around the Island.
چین کی طرف سے تائیوان جزیرے کے گردونواح میں بڑے پیمانے پر مشقوں کی تیاری کے بعد تائیوان ہائی الرٹ لیول پر ہے۔
چل تینوں میں پنڈ لے جاواں
پنڈ دی کچی نہر وکھاواں
نہر دا گدلا پانی اے
ہر بچے دا ہانی اے
رنگ پانی دا چاء ورگا اے
کھیتاں نوں او ساء ورگا اے
نہر کنارے بیٹھاں گے
آندے جاندے ویکھاں گے۔۔