ڈی ایچ اے کی زمین کو بڑھانے کے لیے پاک فوج قبرستانوں کو ٹریکٹروں سے تباہ کر رہی ہے
08.03.2025 18:39 — 👍 3 🔁 3 💬 1 📌 0@umairfaridi.bsky.social
ڈی ایچ اے کی زمین کو بڑھانے کے لیے پاک فوج قبرستانوں کو ٹریکٹروں سے تباہ کر رہی ہے
08.03.2025 18:39 — 👍 3 🔁 3 💬 1 📌 0پاکستان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کے مناظر
#SwabiJalsa
ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
ایک بات بولنا چاہتا ہوں۔ ہم جیسے لوگ پارٹی میں اتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، جسے اپ پسند کرتے ہیں، اسے پیار کرتے ہیں،جسے پسند نہیں کرتے اسے دھتکار دیتے ہیں،اور یہ بہت اچھی بات ہے۔ بس یاد رکھیں کہ اپ کا رشتہ صرف خان کے ساتھ ہے،اور خان کا رشتہ صرف اپ کے ساتھ ہے۔ ہم جیسوں کے انے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
05.02.2025 18:10 — 👍 2 🔁 4 💬 1 📌 0ISPR
کےپہلے 4 DG رسول اللہ (ص) نےبناۓ
حدیث نبوی کا مفہوم ہے !!
جس نے میری طرف کوئی جھوٹی بات منسوب کی اسکا ٹھکانہ جہنم ہے
ایسے علما سو نے 75 سال اس غلیظ اور ناپاک فوج کے ساتھ مل کے یہ چورن بیچا ہے
لعنت ہو اس پر اور اس جیسے تمام پر جو ظالم اور غاصب کو مجاہد بنا کے پیش کرتے ہیں
@freeimrankhan
26.01.2025 09:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"القادر یونیورسٹی شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی طرح ہی عوام کے لیے ایک مفت فلاحی ادارہ ہے جہاں طلبأ سیرت النبی ﷺ کے بارے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے- القادر یونیورسٹی سے مجھے یا بشرٰی بی بی کو ایک ٹکے کا بھی فائدہ نہیں ہوا
@ImranKhanPTI
#TheEraOfImranKhan
آواز اٹھائیں 🛑
بلوچستان کا نور کاکڑ وہ نظریاتی ورکر ہے جو سب سے پہلے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچا تھا، اس وقت ہر کوئی نور کاکڑ کی ویڈیوز شئیر کرتا تھا لیکن بدقسمتی سے اب نور کاکڑ کو لوگ بھول گئے ہیں
نور کاکڑ کے لئے سب آواز اٹھائیں
صرف عثمان بزدار عمران خان کو چھوڑ کر بھاگا باقی بزدار قبیلہ ابھی بھی مار کھا رہے ہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں عثمان بزدار نے اپنے قبیلے کی عزت نہیں رکھی، محترمہ زرتاج گل وزیر
@zartajgulwazir
#NoRightsNoRemittances
804
04.01.2025 09:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0