The one in only ik
18.11.2024 18:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@rickykamranafridi.bsky.social
The one in only ik
18.11.2024 18:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0"غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے"
ایسی ہمت پندرہ ماہ سے ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں رہ کر بھی دکھانا بیمثال ہے-
ایسے دلیر لیڈر کی کال ہو تو پھر قوم کیوں نہیں نکلے گی؟
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#نومبر24_خان_کی_کال
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
18.11.2024 11:58 — 👍 316 🔁 104 💬 20 📌 6ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال
صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
18.11.2024 13:29 — 👍 351 🔁 115 💬 11 📌 5اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی