کوئی بھی ملک خودمختار اور باہمت خواتین کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، اور اسی نظریے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے دور حکومت میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کئی انقلابی اقدامات کیے۔
@ashraf786.bsky.social
کوئی بھی ملک خودمختار اور باہمت خواتین کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، اور اسی نظریے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے دور حکومت میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کئی انقلابی اقدامات کیے۔
Happy mountains day
11.12.2024 19:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 010 دسمبر 2008 کو اقوام متحدہ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی انسانی حقوق کیلئے کی جانے والی لازوال خدمات پر "اقوامِ متحدہ ایواڑد برائے انسانی حقوق” (U.N. Human Rights Award) سے نوازاہ ۔ یہ ایوارڈ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وصول کیا۔
10.12.2024 06:46 — 👍 17 🔁 11 💬 0 📌 0یے جو دھشت گردی ہے اِس کے پیچھے وردی ہے
یے جو دھشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
پاکستانی عوام کو چ سمجھنا بند کرو یے ممکن ہی نہیں اتنی سارے لوگ ایک ساتھ باڈر کراس کر ائے باڈر پے کھڑے فوجیوں کو خبر تک نہیں ہوئی
یے مُلک کا جلا کر اپنی سلطنت قائم رکھنا چاہتے ہیں یے کُتے کی دُم ہیں کبھی سیدھےنہیں ہوسکتے
Differnt faces of world autmn snow falling and night
11.12.2024 02:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Brave leaders
05.12.2024 18:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif pay tribute to the security forces for carrying out a successful operation in Bannu to eliminate terrorists.
Read More: ppp.org.pk/pr/32959/
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
عوام نے عمران نیازی کے احتجاج کو ریجیکٹ کر دیا ۔۔۔
ہم احتجاج میں شریک نہیں ہو رہے "یہ فتنہ جیل میں ہی رہے اگر یہ باہر آگیا تو مزید انتشار پھیلائے گا"
اس نے اپنی حکومت میں مہنگائی کی غریب کو ختم کیا
Hahahahahaha
24.11.2024 13:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خدا وند متعال شہید بی بی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین اور. انکی شہادت میں ملوث کالے کرداروں کو اللہ پاک نشان عبرت بنادے آمین
18.11.2024 18:52 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0Black December once more come
18.11.2024 07:40 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0خدا وند متعال شہید بی بی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین اور. انکی شہادت میں ملوث کالے کرداروں کو اللہ پاک نشان عبرت بنادے آمین
18.11.2024 18:52 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0#PPP
18.11.2024 18:04 — 👍 228 🔁 99 💬 24 📌 5Black December once more come
18.11.2024 07:40 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0