Tayyaba raja's Avatar

Tayyaba raja

@taybaraja.bsky.social

Leader only ik

417 Followers  |  353 Following  |  10 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.4932

Latest posts by taybaraja.bsky.social on Bluesky

دل تو کر رہا ہے تصویر لگا کر آپ سب کو دکھاؤں کے ہم ٹویٹر کے کون کون سے نامور لوگ اِس وقت ایک ساتھ موجود ہیں ڈی چوک کے بلکل پاس ،
مگر اِس وقت حفاظت زیادہ ضرُوری ہے۔

اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد

24.11.2024 15:54 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ویلکم ٹُو کنٹینرستان۔
اَخے جی کوئی نہیں نکلے گا اور ہم کنٹینر سموگ روکنے کے لئیے لگا رہے ہیں۔😂

23.11.2024 20:37 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

میری شدید خواہش ہے کہ اللّٰہ رب العزت میرے ملک کا پیسہ چوری کرنے والے اور ووٹ چوری کرنے والوں کو موت دے اور انکا اِس جرم میں ساتھ دینے والوں کو نشانِ عبرت بنائے اور آخرت میں جہنم کا ایندھن بنائے آمین ثم آمین۔

سب کہیں آمین
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران

23.11.2024 16:12 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ریاست اگر بچانی ہے تو سیاست چھین لو اِن سے

23.11.2024 11:39 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

پشاور میں تو فائنل کال کو بطور تہوار منایا جا رہا ہے،

محسن نقوی اسلام آباد کی جانب انقلاب بڑھے گا تم انقلاب کا راستہ روکنے کی پاور نہیں رکھتے

22.11.2024 16:39 — 👍 6    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏بشری بی بی کے بیان کو جو لوگ سعودیہ کے ساتھ جوڑ رہے ہیں وہ یہ ویڈیو لازمی سنیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall

22.11.2024 10:23 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عمران خان کے نام کا اتنا خوف ہے اس جعلی حکومت کو کہ
عمران خان کے نام کا کنٹینر بھی ڈی چوک سے ہٹایا جا رہا

21.11.2024 12:04 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 1
Video thumbnail

ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔
یاسر ملہی کے لیے سب آواز اٹھاؤ

21.11.2024 08:17 — 👍 28    🔁 16    💬 2    📌 1
Post image

غریب کے بچوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی جا رہی ہیں جبکہ ان کے جنازوں میں شرکت کرنیوالے ہیلی کاپٹروں پر تشریف لائیں گے اور فوج کی قربانیاں آپ کو بتائیں گے کیا ان کے لیے ہیلی کاپٹر نہیں بھیجا جا سکتا تھا 😥

20.11.2024 18:59 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلام آباد میں کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں، 24 نومبر کو یہ تمام کنٹینرز ریت کی دیوار ثابت ہوں گے
انشاءاللہ

20.11.2024 16:07 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 1
Video thumbnail

اسلام آباد میں کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں، 24 نومبر کو یہ تمام کنٹینرز ریت کی دیوار ثابت ہوں گے
انشاءاللہ

20.11.2024 16:07 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 1
Post image

عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان

20.11.2024 13:29 — 👍 389    🔁 119    💬 18    📌 6
Post image

کیوں جی چس آئی کے نئی آئی ؟؟

20.11.2024 10:49 — 👍 17    🔁 5    💬 8    📌 0

‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں

20.11.2024 11:45 — 👍 309    🔁 90    💬 21    📌 3
Video thumbnail

مبارک باد اور کریڈٹ بیرسٹر سلمان صفدر کا بنتا ہے، ہم ان ہی کی مشورے پر چلے، پچھلے 2 سال میں سلمان صفدر نے مشکل حالات میں قانونی جنگ لڑی۔
علیمہ خان

20.11.2024 12:22 — 👍 102    🔁 37    💬 6    📌 1

‏جو ایف آئی اے عمران خان کے خلاف یہ کیس چلا رہی ہے وہی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی پراسیکیوشن میں ناکام ہو چکی ہے .انشاء اللہ یہاں بھی ناکام ہو گی .

20.11.2024 08:45 — 👍 75    🔁 17    💬 1    📌 0

علی امین گنڈا پور کی پھر عمران خان سے اڈیالہ ملاقات جاری۔۔۔

خان نے ایسے نہیں ماننا یا مطالبات مانو یا دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔

20.11.2024 09:12 — 👍 92    🔁 14    💬 2    📌 0

مینا خان آفریدی کی للکار۔۔۔

ڈی پی او تم ہمیں للکارنا چاہتے ہو للکارو 24 نومبر کو ہم تمھارے تمام غیر قانونی ہتھکنڈوں کو پیروں تلے روند کر اسلام آباد D chowk پہنچیں گے روک سکو تو روک لو۔۔۔

20.11.2024 12:43 — 👍 80    🔁 10    💬 7    📌 0

@taybaraja is following 17 prominent accounts