's Avatar

@abdullahbinmasood.bsky.social

306 Followers  |  19 Following  |  41 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.5784

Latest posts by abdullahbinmasood.bsky.social on Bluesky

Post image

عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا

05.12.2024 18:38 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@lmranriazkhan.bsky.social حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂

26.11.2024 10:12 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Imran khan zindabad 24 NOVEMBER

22.11.2024 19:06 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

24 NOVEMBER

22.11.2024 19:05 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

IMRAN KHAN 🏏. TARY JAN NISAR

22.11.2024 19:04 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔

22.11.2024 19:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ باز نہیں آسکتے ۔

22.11.2024 19:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Sir ma ap Kee post ko copy kar Kay lagta hoo kia ma Laga saqta hoo ku KY ma Jo word bolna chata hoo wo ap bol laty ha is lia copy karta hoo 😅😅

22.11.2024 13:55 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

Sir ya soldier nai bawaqoof ha 😂😂 sir ya police nai drama soldier ha 🤣

22.11.2024 13:50 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔

22.11.2024 13:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

22.11.2024 13:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔

22.11.2024 13:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔

22.11.2024 13:42 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩

22.11.2024 12:22 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔

22.11.2024 12:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@ragnar90.bsky.social

21.11.2024 18:37 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

@ragnar90.bsky.social عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے۔ یہ حتمی کال ہے
بشری بی بی

21.11.2024 18:35 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@ragnar90.bsky.social بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کی عمران خان کی کال کے حوالے سے قوم کے نام عمران خان کا اہم پیغام:

21.11.2024 18:34 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

@ragnar90.bsky.social زید مت بنیں

احتجاج کے لیے آنے والے بچے ،بچیاں بھی آپ کے بہن بھائی ہیں

اداروں کو کہتی ہوں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کسی سے بدلہ نہیں لیں گے

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ طاقت میں آکر معافی کا دروازہ کھولوں گا

بشری بی بی

21.11.2024 18:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@ragnar90.bsky.social پی ٹی ای لیڈرشپ کا بہت بڑا امتحان۔ احتجاج میں خود بھی ائے اور اپنے ساتھ جلوس بھی لے ائے۔
اگر کوی لیڈر یا ممبر اسمبلی نھیں آیا، ان کے حلقے کے عوام سے ریکوسٹ ھے کہ انکو لوگوں میں بے عزت کرے۔

21.11.2024 18:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

خان صاحب 72 سال کے ہو چکے ہیں اور انہیں کال کوٹھری میں بند کیا گیا ہے چارپائی کے پاس ایک کرسی رکھنے تک کی گنجائش نہیں ڈیڑھ سال سے وہ ناحق قید ہے آپ کے لیے کیا وہ نہیں چاہتے کہ میں بھی اپنی زندگی سکون سے گزاروں
بشرا بی بی کے دل دہلا دینے والے الفاظ

21.11.2024 18:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@lmranriazkhan.bsky.social پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!

21.11.2024 17:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

21.11.2024 17:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

21.11.2024 17:50 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔

21.11.2024 17:50 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

21.11.2024 17:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

صدر سپریم کورٹ بار نے بار کے تمام دفاتر سِیل کرکے ناجائز قبضہ کرلیا ہے، اور تالا بندی کردی ہے، مقصد آمریت کو سپورٹ کرنے کیلیے مشاورت کے بغیر فیصلے کرنا ہے سیکرٹری بار سلمان منصور

21.11.2024 17:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ

21.11.2024 17:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 17:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔

21.11.2024 17:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@abdullahbinmasood is following 5 prominent accounts