اللھم بلغنا رمضان 🥺🤲
12.02.2025 13:49 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0@haby15.bsky.social
Writer
اللھم بلغنا رمضان 🥺🤲
12.02.2025 13:49 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0Mohammad Rizwan & Salman Ali Agha stitch together 260-run stand – the 3rd highest partnership for Pakistan in ODIs! 🤝
#3Nations1Trophy | #PAKvSA
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے
جہاں دل جھکے وہ مقام محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)💖🫀
❤️🩹💔
پاکستان میں 90 فیصد لوگ اس لیے زندہ ہیں
کیونکہ اسلام میں خودکشی حرام ہے 🤐
اللہ ہمارے لاڈ اٹھانے والے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھنا!
جن کے والد یا والدہ یا دونوں اس دنیا میں نہیں رہے😢 اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین 🤲
Tell me the most expensive thing you bought in 2024 🎀
20.12.2024 17:01 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0جمعہ مبارک🥀
درود شریف کا اہتمام کیجیے👐❤
خلیفہ اوّل صدیق اکبر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پر لاکھوں کروڑوں سلام ❤️🩹
09.12.2024 08:55 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے.
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖
اگر پہچان لیا تو ایک لائک دے دو!😢😔
07.12.2024 04:54 — 👍 13 🔁 2 💬 0 📌 0بے شک🥰
03.12.2024 02:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دنیا کا سب سے بڑا اور
عظیم الشان لیڈرصرف
حضرت محمدؐ ہیں💟
جانم قربان💟
02.12.2024 06:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام
02.12.2024 03:42 — 👍 76 🔁 15 💬 6 📌 0یہ وہ بندہ ہے جسے ڈی چوک میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرایا گیا جبکہ وہ نماز پڑھ رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر اس سانحے کے بعد صارفین نے اس واقعے کو بیان کرتے ہوئے اس بندے کو شہید قرار دیا حالانکہ وہ زخمی تھے اور ابھی اللہ پاک کے فضل سے صحت یابی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
څه ده جلوس څه ده جلسي څه ده غزا شهیدان
مونږ بې هنره پښتنو سره بلها شهیدان💔
څوک یی اشرو له بوځي څوک ترې لښکر جوړوي
هر زورور ده پښتنو دپاره شر جوړوي😢
Today's best photo💟
GOOD MORNING 🤗
اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 50/50 روپے لیکر جانے دے رہے ہیں
😂manqool
پہلے مسجدیں تھیں کچی تو پکے تھے نمازی
آج مسجدیں ہیں پکی تو کچے ہیں نمازی😢
اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت باجماعت نماز ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔🤲
صبح بخیر🤝🇵🇰
🤍😍IK
24.11.2024 13:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فینز کدھر ہیں؟
جلدی سے لائک کرو!
آج سے میں ہر سیاسی لیڈر کا ایک ایک تصویر شیئر کروں گا!
دیکھتے ہیں کس کے فینز زیادہ ہے!
اپنی محبت کا اظہار کروں!!!
#ImrankhanPTI
پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے موٹروے پر جاری مرمتی کام کے دوران انٹرنیٹ بند کردیا۔
24.11.2024 13:16 — 👍 11 🔁 1 💬 0 📌 0Follow this account below & get an instant follow back⚡👇
bsky.app/profile/abyo...
Big fan🥰🤛
23.11.2024 19:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Promotion list 👇
Follow4Follow
.
@gulfamabbas.bsky.social
@bachajee.bsky.social
@drimtiazawan84.bsky.social
@area22comicbooks.bsky.social
@muhammadhusain.bsky.social
@adv-mtalha.bsky.social
@fahadfaridshangla.bsky.social
@shahfahad.bsky.social
@haby15.bsky.social
@khan-official.bsky.social
@amirzada.bsky.social
@haby15.bsky.social
@pti-media-force.bsky.social
@abyousufzay.bsky.social
@musadadfarooq.bsky.social
@amjadfawad730.bsky.social
Need 10K likes 🤍 on this picture 📷.
#CristianoRonaldo
CR7 Fans🥰
1 day left | tomorrow Inshallah☝
#ImrankhanPTI #FinalCall
Mashallah❤🥰
23.11.2024 10:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیا بات ہے! واہ
یہ ایڈیٹر لوگ بھی کمال کے ہوتے ہیں۔ نیچے تصویر میں عمران خان اور قائد اعظم کو ایک ساتھ کھڑا کرکے ایک تصویر بنایا ہے۔ بہت اچھا لگا تو آپ لوگوں سے شریک کرنا چاہا۔
جنہیں اچھا لگا ہو وہ لائک اور ریپوسٹ کریں۔
#ImrankhanPTI